abid mahmood (@abidmah35408305) 's Twitter Profile
abid mahmood

@abidmah35408305

ID: 582607605

calendar_today17-05-2012 07:15:20

43 Tweet

3 Followers

77 Following

Fatima Anwar (@fatimasadozai) 's Twitter Profile Photo

ستر فیصد شرحِ خواندگی رکھنے والے آزادکشمیر میں امیدوار اسمبلی کے لیے تعلمی قابلیت میڑک بھی نہیں رہی۔ لگتا ہے ہم پر کوئی ان پڑھ حکومت کرنے والا ہے جس کے لیے قانون تک تبدیل کر دیا گیا۔ Thank you Amiruddin Mughal Sahb for highlighting this issue.

ستر فیصد شرحِ خواندگی رکھنے والے آزادکشمیر میں امیدوار اسمبلی کے لیے تعلمی قابلیت میڑک بھی نہیں رہی۔ 
لگتا ہے ہم پر کوئی ان پڑھ حکومت کرنے والا ہے جس کے لیے قانون تک تبدیل کر دیا گیا۔ 
Thank you <a href="/MughalAmiruddin/">Amiruddin Mughal</a> Sahb for highlighting this issue.
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

اُڑا کے رکھ دیا آپ نے۔۔دس لاکھ روپے ماہانہ پینشن، تین سو لیٹر پٹرول ماہانہ مفت ،دو ہزار یونٹس ماہانہ بجلی مفت،ماہانہ تین ہزار لوکل کالز بھی مفت،بجلی اور پانی بھی مفت،سرکاری خرچے پرایک ڈرائیور،اردلی،سکیورٹی گارڈ اور گریڈ سولہ کا پرائیویٹ سیکرٹری بھی ملے گا jang.com.pk/news/891436

Umer Ayaz Khan (@uakhan_ppp) 's Twitter Profile Photo

سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد کی سینیٹرز کو ووٹ کا طریقہ سمجھاتے ہوئے کی ایک تہلکہ خیز ویڈیو,l، قاسم صمد بارہا دریافت کرنے پر واضح الفاظ میں کہہ رہے ہیں کہ خانے میں کہیں بھی مہر لگائی جاسکتی ہے- BilawalBhuttoZardari SenatorSherryRehman Senator Saeed Ghani #میرے_ووٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور

SenatorSherryRehman (@sherryrehman) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی جنوری میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 27 فیصد کم ہوئی۔ غیر ملکی سرمایہ کاری میں صرف سی پیک پروجیکٹس کی وجہ سے بہتری آئی، جو مجموعی ایف ڈی آئی کا 35 فیصد حصہ ہے۔ پی ٹی آئی حکومت براہ راست سرمایہ کاری میں بہتری کا جشن کیوں منا رہی تھی؟

Saleem Safi (@saleemkhansafi) 's Twitter Profile Photo

ایسی سفاک حکومت زندگی میں پہلی بار دیکھی۔ایک روپے کی ویکسین نہیں خریدی ۔ خیرات پر تکیہ کیا۔اب نجی کمپنی سےروسی ویکسین منگوایا جسکی انڈیامیں قیمت 20 ڈالرہے، وہ پاکستان میں 8500 مقررکردی۔اس پراکتفانہیں کیااورکابینہ نےحصہ داروں کےایماپرڈریپ کوہدایت دی کہ قیمت مزید بڑھا دیں۔

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐢𝐫𝐚𝐣 🪐 (@mairajppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین حج اور وہ بھی ریاست مدینہ کے دعوے دار والوں کی حکومت میں؟؟

پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین حج اور وہ بھی ریاست مدینہ کے دعوے دار والوں کی حکومت میں؟؟
PTI Azad Kashmir (@ptiajk_official) 's Twitter Profile Photo

نامزد امیدوار تحریک انصاف ایل اے 13 ڈاکٹر انصر ابدالی کے مخالفین پہ وار جاری کناس سے متعدد سیاسی کارکن مختلف پارٹیوں کو خیر باد کہہ کر انصر ابدالی کی قیادت پہ اعتماد کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شامل ہوگئے الیکشن میں مکمل حمایت کی یقین دہانی۔ #PTIAJK #PTI #AJKElection2021 #LA13

نامزد امیدوار تحریک انصاف ایل اے 13 ڈاکٹر انصر ابدالی کے مخالفین پہ وار جاری کناس سے متعدد سیاسی کارکن مختلف پارٹیوں کو خیر باد کہہ کر انصر ابدالی کی قیادت پہ اعتماد کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شامل ہوگئے الیکشن میں مکمل حمایت کی یقین دہانی۔

#PTIAJK #PTI #AJKElection2021 #LA13
PTI Azad Kashmir (@ptiajk_official) 's Twitter Profile Photo

نامزد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی کوٹلی حلقہ کھوئیرٹہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا ن لیگ کے ہوم گراؤنڈ منجوال چوہدری اسحاق ہاؤس میں پرتپاک استقبال، عوامی سمندر کی جانب سے اانصر ابدالی زندہ باد کے نعروں سے منجوال کی فضا گونج اٹھی #PTI #Election2021 #PTIAJK #LA13

نامزد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی کوٹلی حلقہ کھوئیرٹہ ڈاکٹر نثار  انصر ابدالی کا ن لیگ کے ہوم گراؤنڈ منجوال چوہدری اسحاق ہاؤس میں پرتپاک استقبال،
عوامی سمندر کی جانب سے اانصر ابدالی زندہ باد کے نعروں سے منجوال کی فضا گونج اٹھی

#PTI #Election2021 #PTIAJK #LA13
PTI Mirpur Division (@ptimirpurdiv) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کھوئی رٹہ سابق وزیر اعظم و صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے قانون ساز اسمبلی تحریک انصاف حلقہ کھوئی رٹہ ڈاکٹر انصر ابدالی کی میرپور میں ملاقات #PTI #Election2021 #PTIAJK #LA13

تحریک انصاف کھوئی رٹہ
سابق وزیر اعظم و صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے  قانون ساز اسمبلی تحریک انصاف حلقہ کھوئی رٹہ  ڈاکٹر انصر ابدالی کی میرپور میں ملاقات
#PTI #Election2021 #PTIAJK #LA13
PTI Azad Kashmir (@ptiajk_official) 's Twitter Profile Photo

امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی تحریک انصاف ڈاکٹر انصر ابدالی صاحب کا سیری میں تگڑا وار درجنوں خاندانوں کی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو چھوڑ کر عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے جھنڈے تلے انصرابدالی کی قیادت میں تحریک انصاف میں شامل #کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان #LA13

امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی تحریک انصاف ڈاکٹر انصر ابدالی صاحب کا سیری میں تگڑا وار درجنوں خاندانوں کی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو چھوڑ کر عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے جھنڈے تلے انصرابدالی کی قیادت میں تحریک انصاف میں شامل 
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
#LA13
PTI Azad Kashmir (@ptiajk_official) 's Twitter Profile Photo

نامزد امیدوار اسمبلی تحریک انصاف آزاد کشمیر حلقہ ایل اے 13 انصر ابدالی کے تابڑ توڑ حملے جاری۔ ن لیگ کے گڑھ سے سینکڑوں افراد کی اپنے کنبے قبیلے سمیت عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے جھنڈے تلے انصر ابدالی کی قیادت میں تحریک انصاف میں شامل #کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

نامزد امیدوار اسمبلی تحریک انصاف آزاد کشمیر حلقہ ایل اے 13 انصر ابدالی کے تابڑ توڑ حملے جاری۔

ن لیگ کے گڑھ سے سینکڑوں افراد کی اپنے کنبے قبیلے سمیت عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے جھنڈے تلے انصر ابدالی کی قیادت میں تحریک انصاف میں شامل
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
Nisar Ansar Abdali (@ansarabdali) 's Twitter Profile Photo

میں چوہدری محمد رفیق نیئر صاحب کو ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی منتخب ہونے پر دل کی عمیق گہرائیوں مبارکباد پیش کرتا ہوں بلاشبہ رفیق نیئر ایک منجھے ہوئے سیاسی کارکن ہیں ہم ملکر کھوئیرٹہ کی عوام کے مسائل حل کریں گے اور کھوئیرٹہ کو ایک مثالی حلقہ بنائیں گے۔

Nisar Ansar Abdali (@ansarabdali) 's Twitter Profile Photo

Muzaffarabad: Submitted Nomination Papers of Former Prime Minister of Azad Kashmir and President PTI Azad Kashmir @BarrSultanPTI for the post of President of Azad Kashmir in the office of the Chief Election Commission.

Nisar Ansar Abdali (@ansarabdali) 's Twitter Profile Photo

میرے پاس شائد وہ الفاظ نہیں کہ جن سے میں اہلیاں کشمیر کا شکریہ ادا کروں جس طرح آپ نے ہولاڑ سے لیکر کھوئیرٹہ اور پھر کھوئیرٹہ سے میرے گھر بھروٹ گالہ تک شاندار استقبال کیا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ شکریہ کشمیر شکریہ کھوئیرٹہ

Nisar Ansar Abdali (@ansarabdali) 's Twitter Profile Photo

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا 74واں یوم تاسیس اس عہد کی تجدید کے طور پر منایا جا رہا ہے کہ بیس کیمپ کی حکومت تحریک آزادی کشمیر کی ترویج اور کشمیر کی مکمل آزادی کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کرے گی۔ آزادی کشمیر کا مقدر ہے۔ #یوم_تاسیس