پٹواریوں کے گھروں کے قریب زیادہ سے زیادہ
درخت اگائیں اور ثواب کمائیں
اس طرح انکو زیادہ آکسیجن ملے گی انکے دماغ کھلیں گے اور وہ کچھ اچھا سوچنے کے قابل ہوں گے۔انکی مدد ضرور کریں شکریہ
😥دہشتگرد صرف مذہب اسلام میں پائے جاتے ہیں..
دوسرے مذہب کا کوئی شخص شدت پسند ہو کر دہشتگردی کرے تو ذہنی مریض کہلائے گا
یہ اچھا مذاق ہے؟
نسل پرستی کا زہر نیوزی لینڈ کی فضاء کو داغدار کر گیا
تعلق توڑنا جرم نہیں ہے۔ جرم یہ ہے کہ جس سے آپ نے تعلق توڑا ہے ,اسی کے مخالف کھڑے لوگوں کی صف میں شامل ہو گئے ہیں۔ دوستی,تعلق ٹوٹ جانے کے بعد, ظرف کا دامن چھوڑ دینے والے یہ پانچوں قابل زکر نہیں رہے
جبکہ خان صاحب آج بھی پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے