Abida (@abida105) 's Twitter Profile
Abida

@abida105

پِھر ہمیں_______چھوڑ دیا جاتا ہے🍁
ڈھیر سارے زِہریلے جملوں کے ساتھ🍁

ID: 1811649280966627328

calendar_today12-07-2024 06:31:12

7,7K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Abida (@abida105) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے پوچھا گیا کہ تم اتنی باشعور کیسے بنی؟ کون سی کتابیں پڑھی ہیں؟ تو میں نے جواب دیا: "میں نے کئی زخموں اور بہت سے جھگڑوں کا سامنا کِیا اور بے شمار بحرانوں سے گُزری ہوں۔ میں نے رشتہ داروں کی آنکھوں میں دھوکہ دیکھا تو احتیاط سیکھ لی۔ محبوب کی آنکھوں میں سختی دیکھی تو خاموشی

مجھ سے پوچھا گیا کہ تم اتنی باشعور کیسے بنی؟
کون سی کتابیں پڑھی ہیں؟
تو میں نے جواب دیا: "میں نے کئی زخموں اور بہت سے جھگڑوں کا سامنا کِیا اور بے شمار بحرانوں سے گُزری ہوں۔
میں نے رشتہ داروں کی آنکھوں میں دھوکہ دیکھا تو احتیاط سیکھ لی۔
محبوب کی آنکھوں میں سختی دیکھی تو خاموشی
Abida (@abida105) 's Twitter Profile Photo

جیسے کوئی اپنے مزہب پے ڈٹا ہوتا ہے ایسے ہی تجھ پے ٹھہری ہوں مًیں۔۔۔۔!🙂♥️

جیسے کوئی اپنے مزہب پے ڈٹا ہوتا ہے
ایسے ہی تجھ پے ٹھہری ہوں مًیں۔۔۔۔!🙂♥️
Abida (@abida105) 's Twitter Profile Photo

اِس نے محسوس بھی نہ ہونے دیا یُوں کہانی کا رُخ موڑ دیا پہلے رابطے میں کمی کی پھر رفتہ رفتہ ہمیں ہی چھوڑ دیا 🙃

اِس نے محسوس بھی نہ ہونے دیا 
یُوں کہانی کا رُخ موڑ دیا 
پہلے رابطے میں کمی کی 
پھر رفتہ رفتہ ہمیں ہی چھوڑ دیا 🙃
Abida (@abida105) 's Twitter Profile Photo

جب میں خود کو تنہا محسوس کرتی ہوں تو خود سے کہتی ہوں اگر تم تنہا ہو تو قابلِ رشک ہو کیونکہ تنہائی بہتر ہے۔۔۔ ایسے اپنوں سے جو پل میں پرایا کر دیں ایسے دوستوں سے جو تم کو سمجھ نہ سکیں تو اے تنہائی سے اُکتائے ہوئے شخص سُنو ! کہ تم قابل رشک ہو🌸 🔥🌸

جب میں خود کو تنہا محسوس کرتی ہوں تو خود سے کہتی ہوں 

اگر تم تنہا ہو تو قابلِ رشک ہو 
کیونکہ تنہائی بہتر ہے۔۔۔
ایسے اپنوں سے جو 
پل میں پرایا کر دیں 
ایسے دوستوں سے جو
تم کو سمجھ نہ سکیں 
تو اے تنہائی سے اُکتائے ہوئے شخص
سُنو ! کہ تم قابل رشک ہو🌸
🔥🌸
Abida (@abida105) 's Twitter Profile Photo

عورت آنگن میں لگی بیل کی مانند ہوتی ہے جسکی نشو نما اور خوبصورتی کا دارو مدار گھر کے مکینوں کے رویئے کی دھوپ چھاؤں پر ہوتا ہے۔

عورت آنگن میں لگی بیل کی مانند ہوتی ہے جسکی نشو نما اور خوبصورتی کا دارو مدار گھر کے مکینوں کے رویئے کی دھوپ چھاؤں پر ہوتا ہے۔
Abida (@abida105) 's Twitter Profile Photo

*الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی اک سوال میں...!!*🍁 *آئے ہیں کبھی ہم بھی کیا__تیرے خیال میں...!!*🍁

*الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی اک سوال میں...!!*🍁

*آئے ہیں کبھی ہم بھی کیا__تیرے خیال میں...!!*🍁
Abida (@abida105) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات زندگی اتنی تلخ ہو جاتی ہے کہ ڈراؤنے خواب خود بخود زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں، پھر کہاں اپنے اختیار میں ہے کہ سنہرے، خواہشات سے بھرپور خواب دیکھ سکیں تعبیر تو بہت دور کی بات ہے.🥀

خوبصورت انسان وہی ہے ... جســــں سے بات کرنا آسان ہو ... جســــں سے مُشکل میــــں مدد مانگنا آسان ہو ... اور جو دوسروں کے دُکھ درد میــــں شامل رہے ... جو آنسؤ پونچنا جانتا ہو ... جو مرہم بننا ... اور مرہم لگانا جانتا ہو ... اگر آپ ایسے انسان ہیــــــــں ... تو یقیناً ﷲ تعالیٰ

پاؤں پڑے گی اپنی ضرورت کے واسطے جب تم بلاؤ گے تو یہ دنیا نہ آئے گی✨❤️

پاؤں پڑے گی اپنی ضرورت کے واسطے
جب تم بلاؤ گے تو یہ دنیا نہ آئے گی✨❤️
Abida (@abida105) 's Twitter Profile Photo

" اور پھر مُجھے باتیں لہجوں سمیت یاد رہ جاتی ہیں ۔۔۔ اپنی یادداشت کی اِک یہی چیز مُجھے بے حد بُری لگتی ہے! ۔ " 🍁 🔥🌸

" اور پھر مُجھے باتیں لہجوں سمیت یاد رہ جاتی ہیں ۔۔۔
 اپنی یادداشت کی اِک یہی چیز مُجھے بے حد بُری لگتی ہے! ۔ " 🍁

🔥🌸
Abida (@abida105) 's Twitter Profile Photo

یہ اداس سا اکتوبر اور بےقرار سا دل پنکھے کی ہلکی سی آواز گھڑی کی ٹک ٹک جو دماغ پر ہتھوڑے کی طرح لگ رہی ہے چائے کے کپ میں پڑی ٹھنڈی چائے موبائل پہ ٹکی نگاہیں سب اداس ہے بہت یہ اُداس اکتوبر بھی ناں اور بھی اُداسی بڑھا دیتا ہے🙂✨🥀 Kya aap ko b asa lgta h?? .

یہ اداس سا اکتوبر 
اور بےقرار سا دل
پنکھے کی ہلکی سی آواز 
گھڑی کی ٹک ٹک جو دماغ پر ہتھوڑے 
کی طرح لگ رہی ہے
چائے کے کپ میں پڑی ٹھنڈی چائے 
موبائل پہ ٹکی نگاہیں
سب اداس ہے بہت یہ اُداس اکتوبر بھی ناں
اور بھی اُداسی بڑھا دیتا ہے🙂✨🥀
Kya aap ko b asa lgta h??
.
Abida (@abida105) 's Twitter Profile Photo

وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ "بھوک" خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔ __ چی گویرا

وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ "بھوک" خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔
__ چی گویرا