SADAF (@aash_neem) 's Twitter Profile
SADAF

@aash_neem

ID: 1833860974924722176

calendar_today11-09-2024 13:32:02

67 Tweet

56 Followers

106 Following

SADAF (@aash_neem) 's Twitter Profile Photo

زندگی کچھ تو بھرم تُو میرے احباب کا رکھ سارے چہرے تو میرے سامنے عیاں نہ کر

زندگی کچھ تو بھرم تُو میرے احباب کا رکھ 
سارے چہرے تو میرے سامنے عیاں نہ کر
SADAF (@aash_neem) 's Twitter Profile Photo

آج پھر تم کو میرے عیب نظر آئیں گے آج پھر تم نے کسی اور کی عینک پہنی ہے

آج پھر تم کو میرے عیب نظر آئیں گے
آج پھر تم نے کسی اور کی عینک پہنی ہے
SADAF (@aash_neem) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ میں تمہارے گلے لگ اتنا رووں،اتنا رووں کہ جب تم مجھے خود سے الگ کرنے لگو تو میرا مردہ وجود تمہاری بانہوں میں جھول جائے۔

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ میں تمہارے گلے لگ اتنا رووں،اتنا رووں کہ جب تم مجھے خود سے الگ کرنے لگو تو میرا مردہ وجود تمہاری بانہوں میں جھول جائے۔
SADAF (@aash_neem) 's Twitter Profile Photo

نہ ملال ہجر نہ منتظر ہیں ہوائے شام وصال کے!!!!!! ہم اسیر اپنی ہی ذات کے کسی خواب کے نہ خیال کے۔

نہ ملال ہجر نہ منتظر ہیں ہوائے شام وصال کے!!!!!!
ہم اسیر اپنی ہی ذات کے کسی خواب کے نہ خیال کے۔
SADAF (@aash_neem) 's Twitter Profile Photo

میرے مرنے کا خزاؤں میں بتانا اسکو۔۔۔۔۔۔ میری تربت پر بھی وہ پھول نہ لانے پائے۔۔۔۔

میرے مرنے کا خزاؤں میں بتانا اسکو۔۔۔۔۔۔
میری تربت پر بھی وہ پھول نہ لانے پائے۔۔۔۔
SADAF (@aash_neem) 's Twitter Profile Photo

اگر محبت کے سات درجے ہیں، تو تھکن کے شاید چودہ درجے ہوں گے اور سب سے آخری درجہ وہ ہے، جب کوئی صرف اتنا پوچھ لے: 'کیسے ہو؟' تو انسان اُس دروازے کی طرح ڈھے جائے جسے برسوں سے دیمک چاٹ رہی ہو

اگر محبت کے سات درجے ہیں،
تو تھکن کے شاید چودہ درجے ہوں گے
اور سب سے آخری درجہ وہ ہے،
جب کوئی صرف اتنا پوچھ لے: 'کیسے ہو؟'
تو انسان اُس دروازے کی طرح ڈھے جائے
جسے برسوں سے دیمک چاٹ رہی ہو
SADAF (@aash_neem) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ۔۔۔جن کو دنیا میں نہیں دیا انکو خواب میں بھی نہ دیکھایا کر۔۔۔۔۔۔بہت تکلیف ہوتی ہے

یا اللہ۔۔۔جن کو دنیا میں نہیں دیا انکو خواب میں بھی نہ دیکھایا کر۔۔۔۔۔۔بہت تکلیف ہوتی ہے
SADAF (@aash_neem) 's Twitter Profile Photo

میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں۔۔۔ اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں۔۔۔۔۔

میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں۔۔۔
اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں۔۔۔۔۔