آمنہ👑 (@a_mnah9) 's Twitter Profile
آمنہ👑

@a_mnah9

Senior Vice president SMT SWL

ID: 1587387232268464128

calendar_today01-11-2022 10:13:36

130,130K Tweet

10,10K Followers

5,5K Following

آمنہ👑 (@a_mnah9) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ !!! ہمیں دشمنوں اور حاسدوں کے شر سے محفوظ فرما ہمیں اور ہمارے اہل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ ہمیں دین اور دنیا کی دولت سے نواز دے آمین صلی اللہ علیہ وسلم 💚۔ ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو گیا ہے بہت مبارک ہو 💚

السلام علیکم،
صبح بخیر
یا اللہ !!! ہمیں دشمنوں اور حاسدوں کے شر سے محفوظ فرما
ہمیں اور ہمارے اہل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ
ہمیں دین اور دنیا کی دولت  سے نواز دے
آمین

صلی اللہ علیہ وسلم 💚۔               
ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو گیا ہے بہت مبارک ہو 💚