QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile
QαƵi Kℍᵃℕ

@_a_i_8

: ACCA :🌺Founder & CEO EurekaTourism LLC .UAE🌺
Discover the magic of Dubai! 🏙️✨ From towering skyscrapers to golden deserts, let's explore Dubai UAE.

ID: 1022422382991028225

calendar_today26-07-2018 10:04:26

27,27K Tweet

11,11K Followers

11,11K Following

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم۔۔۔۔✍️ پاکستان میں 80 ہزار مدرسے 5 لاکھ مساجد اور تقریباً 1 کروڑ مولوی ہیں پھر بھی ہمارے قوم جھوٹ اور دھوکہ دینے میں دنیا میں سب سے اوپر ہیں۔۔۔۔۔۔🍁🍁

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

سوال۔۔۔۔۔✍️ جب مچھروں کا مقصد ہمارا خون پینا ہوتا ہے تو وہ ہمارے کان کے پاس اکر شور کیوں کرتے ہیں؟🤭😁😒🤔

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

سوال۔۔۔۔۔✍️ ان چھ میں اپ کے پاس کونسا نہیں ہے ؟ (1) باپ (2) ماں (3) بہن (4) بھائی (5) پیار (6) دوست میرے پاس ۔۔ باپ 😌

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

چھوڑنا۔۔۔۔۔✍️ کبھی بھی کسے کو ادھے میں مت چھوڑیں شائد یہ اسکا راستہ نہیں تھا اس نے اس راستے کو صرف تمہارے لیے اختیار کیا ہو ۔۔۔۔۔🍁🍁🍁

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

زاوال ۔۔۔۔✍️ ہماری زاول کی وجہ عبادت میں کمی نہیں ہے بلکہ معاملات میں دو نمبری ، ناانصافی، ظلم ، دھوکہ دہی ، وعدہ خلافی، بے ایمانی جھوٹ اور منافقت ہے۔ 🍁🍁

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

صورتحال۔۔۔۔✍️ ملک پاکستان کا ایسا حال کردیا کہ پولیس افسر کے گھر کروڑوں کی ڈکیتی ہوئی الٹا عوام ڈاکوؤں کو دعائیں شاباش دے رہے ہے۔۔۔😒😌😏

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

ڈوبنا۔۔۔۔✍️ سب ڈوبے ہوئے ہیں کچھ سیلاب میں ، کچھ انا میں، کچھ تکبر میں، کچھ اپنی ذات میں، کچھ پیار میں اور کچھ بے حسی میں۔۔۔۔🍁🍁

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

سوال۔۔۔۔✍️ اگر کبھی غصے میں موڈ خراب ہو تو کیا بیٹھے بیٹھے ابوجہل اور فرعون کو گالیاں دے سکتے ہیں؟ 😒😌😁🤪😝

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁 پاس نہیں ہو پھر بھی تم سے پیار کرتے ہیں دیکھ کر تصویر تمہارے تمہیں یاد کرتے ہیں دل میں اتنی تڑپ ہے کہ ہر وقت تم سے ملنے کی ہی فریاد کرتے ہیں 🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

تالا ۔۔۔۔✍️ دنیا کا مضبوط تالا ذہنوں پر لگا مذہبی تالا ہے جیسے ماسٹر اور PHD کی ڈگری بھی نہیں کھول سکتی۔۔۔۔🍁

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

اور پھر کچھ کہانیاں الوداع کیے بغیر ہی ختم ہو جایا کرتی ہے بہت سی باتیں اور گلے شکوے رہ جاتے ہیں۔۔۔🍁🍁

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

🏏 *Asia Cup* 🏏 Ind🇮🇳 Vs Pak 🇵🇰 21 Sept, 18.30 Hrs General West Lower Limited tickets left ⬅️ Hurry Up ‼️ 📍Dubai International Stadium 🏟️ Eureka offer with Transportation #AsiaCup2025

🏏 *Asia Cup* 🏏

Ind🇮🇳 Vs Pak 🇵🇰
21 Sept, 18.30 Hrs 

General West Lower 

Limited tickets left ⬅️ Hurry Up ‼️

📍Dubai International Stadium 🏟️

 Eureka offer with Transportation
#AsiaCup2025
QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

انہیں انکی بدگمانیوں کے ساتھ چھوڑ دو وہ تمہیں اپنی طبیعت کے آئینے میں دیکھتے ہیں نہ کہ ویسا جیسے تم حقیقت میں ہو۔۔۔۔۔🍁🍁

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

اعتماد کرو لیکن احتیاط کے ساتھ کیوں کہ کبھی کبھی اپ کے دانت ہی آپ کے زبان کاٹ دیتے ہیں۔۔۔۔۔🍁🍁

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

تعلق ختم ہونے کے بعد اگر راز محفوظ رہیں تو سمجھ جانا کہ کسی نسلی مرد سے واسطہ پڑا ہے۔۔۔🍁🍁🍁

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

محبت ہوجانا یا مل جانا اہم نہیں ہوتا محبت کو زندہ رکھنا اور عزت دینا اہم ہوتا ہے ۔۔🍁🍁

QαƵi Kℍᵃℕ (@_a_i_8) 's Twitter Profile Photo

انسان کا بہترین ساتھی اس کی صحت ہے اگر اس کا ساتھ چھوٹ جائے تو وہ ہر رشتے کیلئے بوجھ بن جاتا ہے۔۔۔ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔۔۔۔🍁🍁🍁