Free Pakistan (@therheumatic) 's Twitter Profile
Free Pakistan

@therheumatic

Support Imran Khan and civilian supremacy

ID: 623987565

calendar_today01-07-2012 16:56:16

55,55K Tweet

10,10K Followers

10,10K Following

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دفتر میں 776 ملازم ہیں اور اخراجات 95 کروڑ 55 لاکھ روپے ہیں پتہ نہیں کرتے کیا ہیں؟؟ کیا آپ کو پتہ ہے ؟؟؟

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانے سے گاڑیاں لینے کا ریفرنس: جنھوں نے اپنا پورا سیاسی بیانیہ توشہ خانہ پر بنایا آج نیب عدالت میں پتہ چلا کہ ان کی جانب سے توشہ خانہ کو دیا جانے والا چیک ہی باؤنس کرگیا! آج جیسے حکومت عدلیہ اور اور جمہوریت پر حملہ آور ہے ایسا تو کبھی آمریت میں بھی نہیں ہوا۔ #سوالنامہ

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف مرکزی دفتر کے سینئر مینیجر راشد محمود کو رات اغواہ کر لیا گیا ہے۔ راشد بھائی خان حاحب کے پرانے اور قریبی ساتھی ہیں۔ اللہ پاک راشد بھائی کے لئے آسانیاں کرے۔ #راشد_محمود_رہا_کرو

تحریک انصاف مرکزی دفتر کے سینئر مینیجر راشد محمود کو رات اغواہ کر لیا گیا ہے۔ 
راشد بھائی خان حاحب کے پرانے اور قریبی ساتھی ہیں۔
اللہ پاک راشد بھائی کے لئے آسانیاں کرے۔ 
#راشد_محمود_رہا_کرو
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

قاضی فراڈ لعنتی یہ مونس الہی کی بزرگ والدہ اپنے کاغزات نامزدگی جمع کروانے گئیں تو اُس پر یہ کُتے جھپٹ پڑے تھے اور قاضی کنجر کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی تھی اب جن کو قاضی کی بیٹی اور بیوی کی موجودگی میں قاضی پر لعنت سے تکلیف ہوئی تو اُن پر بھی لعنت

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

کاشف عباسی 🔥🔥 آپ نے ہمیں بتایا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کتنا جمہوری ہے۔ لیکن جب آپ کو اپنا مفاد نظر آیا، تو آپ نے تیسرے جج کو نکال کر چیف جسٹس کو کہا کہ کے دوسرا جج کو بھی اپنی مرضی کے مطابق مقرر کر لیں تاکہ فیصلے اپنی مرضی سے کروائے جا سکیں۔

Moeed Pirzada (@moeednj) 's Twitter Profile Photo

Dear Fawad, If the comment, on Qazi, of آپ پہ لعنت ہو uttered by the Bakery boy was in the context of Mubarak Sani Case, then you needed to make it clear in the first instance! You sounded defending Qazi for his position and title, as if Qazi can’t be insulted in public because

Free Pakistan (@therheumatic) 's Twitter Profile Photo

جو جرات بڑے بڑے وکیل، سیاستدان اور بڑے بڑے تیس مار خان نہیں کرسکے، وہ ایک بریو ہارٹ بیکری ملازم نے کرکے دکھایا۔ ارشد شریف، ظل شاہ اور بہت سے مظلوموں کے دل خوش ہوئے ہوں گے۔

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

جس لڑکے نے قاضی فائز عیسی پر لعنت بھیجی وہ اور اس کے اہلخانہ مہینہ بھر سے اغواء ہیں۔ اگر لعنت بھیجے جانے کے اگلے روز کوئی تھانیدار اس لڑکے کو آکر تنبیہہ کرکے چلا جاتا تو ہم بھی لعنت بھیجے جانے کی مذمت کردیتے۔ اغواء و گمشدگی نے ثابت کیا کہ تمہاری مذمت پر بھی لعنت۔

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

شکر کریں کہ قاضی کے سامنے ان کی زنانہ کو اس طرح سے نہیں گھسیٹا گیا بلکہ لعنت بھی قاضی پہ ڈالی گئی ہے اس کی زنانہ پہ نہیں

PTI Gujranwala (@ptigrwofficial) 's Twitter Profile Photo

28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ ہونے جارہا ہے، یہ جلسہ پاکستان میں عدلیہ کی آزادی، آئین اور قانون کی بالادستی اور جمہوریت کو بچانے کے لیے ہے، پاکستان کے کپتان نے پیغام دیا ہے کہ آپ سب نے پہنچنا ہے! اگر کوئی رکاوٹ ہو تو عبور کر کے پہنچنا ہے! #RawalpindiJalsa

یوزارسس (@ik24seven) 's Twitter Profile Photo

*🚨مزاحمت ،احتجاج کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں* *♥عمران خان کی قیادت کو دو ٹوک الفاظ میں ہدایت✌✅❗*

Free Pakistan (@therheumatic) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو فائنل کال دینی چاہیے۔ قوم یا تو نکلے اور ظلم کے اس نظام کا دھڑن تختہ کردیں، اور یا پھر آئیندہ مزید سو سال کیلیے بدترین غلامی کیلیے تیار ہو جائیں۔ اس بغیرتی اور جھوٹی امیدیں رکھنے سے کچھ ٹھیک نہیں ہونا۔ PTI

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

قاضی اٹھتے بیٹھتے آئین اور قانون کے نعرے مارتے ہیں.. اب یہ بھی بتا دیں کہ بیکری والے لڑکے اور اسکی فیملی کو کس قانون کے تحت اٹھایا گیا؟ کس قانون کے تحت اسے جیل میں ڈالا گیا؟

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

صرف طاقتور کی بیویاں بیٹیاں قابل احترام ہیں ۔۔ بندہ کتنا بھی بڑا سور کیوں نا ہو اسے کچھ مت کہو کیونکہ “اس کے گھر کی عورتیں اس کے ساتھ ہیں” ۔۔ اور یہ کیا ہیں “بھیڑ بکریاں” ؟؟

kashaf zara🩵 (@kashafzara8) 's Twitter Profile Photo

کل دن 11 بجے وکلاء برادری اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر غیر قانونی آئینی ترامیم کے خلاف احتجاج کرے گی۔ اور ہفتے کے روز ملک بھر سے پاکستان تحریکِ انصاف کے قافلے راولپنڈی لیاقت باغ احتجاج کے لئے پہنچیں گے۔۔۔۔!! #خان_کی_پُکار_پر_لبیک #چلو_چلو_راولپنڈی_چلو #SupremeCourt