Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile
Attaullah Tarar

@tararattaullah

Federal Minister for Information & Broadcasting , National Heritage & Culture. MNA | NA-127 Lahore. Deputy Secretary General PMLN Pakistan. LLB Honours.

ID: 1124391429802012672

linkhttp://pmln.org calendar_today03-05-2019 19:13:01

6,6K Tweet

469,469K Followers

1,1K Following

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

تحریک انتشار نے ملک کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور معاشرے کو تقسیم کرکے ہمیشہ ملکی مفاد کو نقصان پہنچایا۔ عمران نیازی کی نفرت کی سیاست کا نتیجہ خود ان کی پارٹی میں تقسیم اور انتشار کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ اِن کی جھوٹی خبروں اور بیانیے میں کوئی حقیقت نہیں۔ نفرت اور تقسیم

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

آئینہ اُنکو دکھایا تو بُرا مان گئے۔ تحریک انصاف کے دور میں نیشنل ایکشن پلان کا ایک بھی اجلاس نہیں ہوا۔ دہشت گردوں کو واپس لا کر چار سال تک انہیں فروغ دیا۔ آج جو خون بہہ رہا ہے، اُس کے ذمہ دار یہ خود ہیں۔

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

This is yet another failed attempt to damage Pakistan's relations with it's time tested friend China. These attacks on our foreign policy will not succeed. The impression given in this article is based on false opinions which do not reflect the sentiments of the people of

آج یوم دفاع کے موقع پر راولپنڈی میں کیپٹن احمد بدر شہید کے گھر جا کر ان کے والد کرنل (ر) بدر الدین اور لواحقین سے ملاقات کی۔ شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔اِس وطن کے لیے جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے ہمارا فخر ہیں۔

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے دراصل اسرائیل کو تسلیم کرانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا تھے۔ آج اسرائیل ٹائمز نے عمران نیازی کے حق میں لکھ کر اور اس کے زریعے اسرائیل کو تسلیم کروانے کی تجویز دے کر یہ حقیقت واضح کر دی۔ عمران نیازی شروع سے ہی اس ایجنڈے پر عمل پیرا تھا۔ ہم مظلوم فلسطینیوں

7ستمبر1974 کو پارلیمان نے تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے حوالے سے اپنا تاریخی کردار ادا کیا تھا جسے آج 50 سال مکمل ہو گئے۔ اس جدوجہد میں شامل ہر فرد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ختم نبوت ﷺ کا عقیدہ ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے جس کے بغیر دین مکمل ہوتا ہے نہ ہی ایمان۔

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

نوبت اب یہاں تک آ چُکی ہے کہ کشمیر ریلی اور چودہ اگست کی ریلیوں کی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کر کے جلسے کی کامیابی کا تاثر دیا جا رہا ہے، تحریک انتشار کے جلسے کے یہ مناظر دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے پاکستان کی باشعور عوام انتشار اور بدامنی کی سیاست کو مسترد کر چکے ہیں۔

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

Stones were pelted at police at one point by rowdy participants of jalsa. This was just at one place, this is why we say that PTI does not believe in peaceful protest or assembly. The incident happened at one place and peace has now been restored.

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

جلسے کے شرپسند شرکاء نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔ جس سے پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، اِسی لیے ہم کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی انتشار پسند جماعت ہے اور پرامن احتجاج یا جلسہ پر یقین ہی نہیں رکھتی۔ یہ واقعہ ایک جگہ پر ہوا اور اب امن بحال ہو چکا ہے۔

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

آج یوم بحریہ کے موقع پر نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، یادگار شہدا پر دُعا اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ہمارے شہداء کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

آج تضادات سے بھرپور علی امین گنڈاپور کی تقریر سے یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔ ناکام جلسے کا غصہ کبھی فوج پر تو کبھی لاہور پر۔ مریم نواز کو کیا ڈراتے ہو، وہ بہادر بہن ہے اور اس کے دلیر بھائی اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کا نام تمیز سے لیا کرو۔ کسی کو قانون ہاتھ میں

The Thursday Times (@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

آج یہاں سنسان اور ویران سیٹیں دیکھ کر حیران ہوں کہ کل جو ہوا اسکے بعد تین چار لوگوں کے علاوہ کسی نے یہاں آنے کی جرات نہیں کی۔ انکو ہم سمجھایا کرتے تھے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا نفرت کے بیج نہ بوئے جائیں۔ عطا اللہ تارڑ

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

♦وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے نئی فلم ”لاہور نہیں جاؤں گا“ بنانے کا عندیہ دے دیا۔

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

ھمیں اب بھی یاد ھے عدالت میں ھم نے استدعا کی کہ شہباز شریف کی والدہ وفات پاگئیں ھیں آج جرح نا کریں،جج نے کہا جرح تو آج ھی کرونگا،کہاں گیا وہ فرعون شہزاد اکبر جو بہنوں بیٹیوں پر مقدمات بناتا تھا،وہ جو کنٹینر پر گالیاں دے رھا تھا اس کے صوبے میں دھشتگردی کا راج ھے،چھڑوانے جیل والے

Abdullah Mehar (@abdullahmehar25) 's Twitter Profile Photo

"پہلی بار دیکھا ہے ، چُھڑوانے لیڈر کو نکلے تھے بند خود ہو گئے" عطاء تارڑ اسمبلی میں یوتھیوں کی تار تار کرتے ہوئے😂😂

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

نام نہاد وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ریاست مخالف تقریر پر آج قومی اسمبلی میں اپنا ردعمل دیا ۔ دیکھ کر حیرانی ہوئی کہ اِنکے دو تین مبران کے علاوہ کسی نے اسمبلی میں آنے کی جرات بھی نہیں کی۔ پہلی بار دیکھا کہ چُھڑوانے لیڈر کو گئے اور بند خود ہو گئے۔

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

مادرِ جمہوریت ایک انتہائی شفیق اور اعلیٰ اخلاق والی خاتون تھیں اور انتہائی بہادر تھیں۔ اُن کی جمہوریت کے لیے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ میرے خاندان کا اِس خاندان سے نسلوں کا رشتہ ہے اور رہے گا انشاء اللہ۔ اللہ پاک محترمہ کلثوم نواز صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

کیمروں کی فوٹیج اور ثبوت سامنے آئے ہیں کہ پارلیمنٹ کی حدود سے کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ سپیکر آفس میں ریکارڈ موجود ہے اُسکی تحقیق کروا لیں کیونکہ اِنکی جماعت میں بہت بڑے بڑے پروپیگنڈہ ماسٹر بیٹھے ہوئے ہیں۔