Syed Mudassar Hussain
@syedmud25937120
Taking small steps in being myself every day
I Love PMLN
ID: 1516857646724300807
https://www.instagram.com/maryamnawazfan1543?igsh=MWJ1c3J4MXNjcGV1ZQ== 20-04-2022 19:14:05
655 Tweet
382 Followers
284 Following
وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کی طرف سے شاندار فتح پر 10 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان۔ پاکستان کی شان کو مزید بلند کرنے کی جانب ایک اور قدم۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عوامی فلاح کا ایک اور شاندار اقدام! نواز شریف کی قیادت میں 500 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف دیا گیا۔ یہ فیصلہ عوام کی زندگی کو بہتر بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔ Maryam Nawaz Sharif #NawazSharif #شاباش_مریم_نواز
It's rightly said that great people are recognized by their simplicity and grace. Maryam Nawaz Sharif
پنجاب حکومت نے ویمن سیفٹی ایپ لانچ کیا ہے جو خواتین کو فوری مدد اور تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اب ہر خاتون محفوظ اور مطمئن رہ سکتی ہے۔ Maryam Nawaz Sharif #MaryAmazing
غریب عوام کے لیے خوشخبری! وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کی زیر قیادت مہنگائی کے طوفان میں عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے حکومت پنجاب نے سستی روٹی کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اگر کہیں مہنگی روٹی بیچی جا رہی ہے تو فوری اطلاع دیں!
ملوٹ سے پاک پنجاب کی مہم میں 1,270 ٹینکرز کی چیکنگ، 2,200 لیٹر مضر صحت دودھ تلف اور 242,500 روپے کے جرمانے کیے گئے ہیں۔ عوام کی صحت اور معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے لیے حکومت پنجاب پرعزم ہے۔ Maryam Nawaz Sharif
CM Maryam Nawaz Sharif steadfastness and principled politics are guiding Pakistan towards a brighter future. #PMLN #MaryamNawaz