مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profileg
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran

@Mustafa3113

Son of Soil...Logical, Journalist by blood, Lawyer by virtue...

ID:47961638

calendar_today17-06-2009 13:36:42

18,9K Tweets

4,9K Followers

965 Following

مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

قتل کرنے کے بعد کانوں سے بالیاں بھی نوچ لی
افففف ظلم وحشت غارتگری کا ماحول بنتا جارہا ہے دن بہ دن😪😥
شہدادپورمیں ڈاکو ایک مزدور کے گھر میں گھس گۓمزاحمت پر سرور راجپوت اوراسکی بیوی کوقتل جبکہ بھتیجی اوربہوکوزخمی کردیا. ان درندوں کو فی الفور گرفتار کیا جاۓ
Sindh Police

قتل کرنے کے بعد کانوں سے بالیاں بھی نوچ لی افففف ظلم وحشت غارتگری کا ماحول بنتا جارہا ہے دن بہ دن😪😥 شہدادپورمیں ڈاکو ایک مزدور کے گھر میں گھس گۓمزاحمت پر سرور راجپوت اوراسکی بیوی کوقتل جبکہ بھتیجی اوربہوکوزخمی کردیا. ان درندوں کو فی الفور گرفتار کیا جاۓ @SindhPoliceDMC
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

لوگ اس واقعے پر بلا وجہ حیران ہورہے ہیں بھاٸی یہ پنجاب کے لوگ ہیں قانون آٸین اخلاقیات سوک سینس ان پر لاگو نہیں ہوتا یہ سارے قوانین صرف سندھ اور بلوچستان کیلے ہوتے ہیں ان چوہدریوں کی بیویوں اور بچوں کیلے تویہ ملک کھیل کا میدان ہے
باقی یہ سندھ کاواقعہ ہوتا تو قیامت برپاہوچکی ہوتی

account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

تعصب اورلسانی تفریق میں غرق جماعت شیطانی MQM اور لسانی زہراگلنے والےلوگ جوکہتےہیں کراچی میں مہاجر یعنی غیرمقامی لوگ پولیس میں نہی جس وجہ سے جرم ہورہےہیں
یہ ہےکراچی کا ´مقامی` SPجس نےایک شخص کواغواکیااورتاوان لیکرقتل کردیامگریہ جرم نہی ہےکیونکہ Karachi کے´مقامی`کوجرم کرنااتاہی نہی

تعصب اورلسانی تفریق میں غرق جماعت شیطانی MQM اور لسانی زہراگلنے والےلوگ جوکہتےہیں کراچی میں مہاجر یعنی غیرمقامی لوگ پولیس میں نہی جس وجہ سے جرم ہورہےہیں یہ ہےکراچی کا ´مقامی` SPجس نےایک شخص کواغواکیااورتاوان لیکرقتل کردیامگریہ جرم نہی ہےکیونکہ Karachi کے´مقامی`کوجرم کرنااتاہی نہی
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

کچھ دیر کیلے اس ویڈیو کا کیپشن کراچی لکھ کر سوشل میڈیا پر واٸرل کردیں پھر دیکھیں لاہور، پشاور اور کراچی میں مقیم یو پی بہار افغانستان کے غیرمقامی پوری سندھی قوم کو بارش کے پانی کی آڑ میں کیسے کیسے تعصبانہ القابات و کلمات سے نوازتے ہیں۔۔۔۔

account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

کل Sindh Police فرمارہی تھی کراچی میں کراٸم صرف سندھی/بلوچ کرتےہیں جبکہ منگل کوگلشن معمار میں مقابلےکےزخمی ڈاکو خود بتارہےکہ وہ پنجابی ہیں۔ جب کراٸم کولسانیت سےجوڑکرایک قومیت پرڈالاجاۓگاتوپھرپنجاب سےلوگ اکریہاں جراٸم کیوں نہ کریں
ایسےبیان دینااصل مجرمان کی سرپرستی کےمترادف ہے

account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں لٹیرے صرف سندھی اور بلوچ ہیں جبکہ افغانی بنگالی پنجابی پشتون مہاجر معصوم پیداٸشی شریف النفنس شہری ہیں
یہ بیان Pakistan Peoples Party - PPP کا کراچی پولیس چیف کہہ رہا ہے
عید کے دن Karachi Police کا باقی قومیتوں کو مبارکباد مگر سندھی اور بلوچ قوم کیلے لٹیرے کالقب
Kiyya Baloch Nawab Raisani

account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں کرمنلز کو پولیس سلیوٹ کرکے گارڈآف آنردےرہی جو قابل قبول ہے مگر یہی کام سندھ میں ہوا ہوتا تو پوری سندھی قوم کیخلاف لسانی زہر الودہ نفرت انگیز گالم گلوچ کے کمینٹس ان لاہوریوں کی طرف سےارہےہوتے
Punjab Police Official
Najam Sethi Mohsin Naqvi


پنجاب میں کرمنلز کو پولیس سلیوٹ کرکے گارڈآف آنردےرہی جو قابل قبول ہے مگر یہی کام سندھ میں ہوا ہوتا تو پوری سندھی قوم کیخلاف لسانی زہر الودہ نفرت انگیز گالم گلوچ کے کمینٹس ان لاہوریوں کی طرف سےارہےہوتے @OfficialDPRPP Najam Sethi Mohsin Naqvi #سیٹھی_کی_چڑیا_وڑگئی #PAKvNZ #عيد_الفطر
account_circle
Daim BaaGi(@valasai_daim) 's Twitter Profile Photo

هو مُڙس ته مرڻو ڪون هُيو ،
پر نيل ڪنول سان دوکو ٿيو .
7 اپريل شهيد وڏي سنڌ ڌرتي جي سوريهه پُٽ جي ورسي جي موقعي تي کيس نمي سلام پيش ڪجي ٿو..

❤️

هو مُڙس ته مرڻو ڪون هُيو ، پر نيل ڪنول سان دوکو ٿيو . 7 اپريل شهيد وڏي سنڌ ڌرتي جي سوريهه پُٽ جي ورسي جي موقعي تي کيس نمي سلام پيش ڪجي ٿو.. #shaheedBashirKahnQureshi ❤️
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

یہ Karachi ہےیا بھارت کاUPبہار لکھنوجہاں ہرآۓ دن عوام کسی کوبھی پکڑ کر سرعام لاٹھیوں ڈنڈوں لاتوں گھونسوں اینٹوں سے غیرانسانی تشدد کرنا شروع کرتے ہیں
ہم بچوں کویہ کیاسکھارہےہیں؟
اگرکسی نےجرم کیا ہےتو Sindh Police کےحوالےکرناچاہیے
یہ ٹرینڈ شروع ہواتومعاشرہ وحشت میں تبدیل ہوجاۓگا

account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

کل رات جو ایندھن کیلے کٹ کے گرا تھا
چڑیوں کو بڑا پیار تھا اس بوڑھے شجر سے

account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

ان مولویوں نے کبھی مساجد و مدراس میں بچوں سے زنا کرنے والے اپنے پیٹی بھاٸی زانی مولویوں کیخلاف شب بددعا مناٸی ہے؟؟

Kakul Shame

Peshawar
Sindh

ان مولویوں نے کبھی مساجد و مدراس میں بچوں سے زنا کرنے والے اپنے پیٹی بھاٸی زانی مولویوں کیخلاف شب بددعا مناٸی ہے؟؟ Kakul Shame #MaulanaIlyasQadri #ISPR Peshawar #QueenOfTears Sindh #ShahidAfridi
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

یہ کم عمرصدام لاشاری ہے جسکا6ماھ قبلSHOجیکب ابادنبی بخش داہانی نےسپاری لیکر انکاٸونٹر کیاتھا۔اب قباٸلی جرگےمیں پولیس نےاعتراف کیاکہ وہ بےقصورتھا۔اہلکاروں پر2کروڑجرمانہ لگاہے
ایسےکتنےنوجوان ہیں جنکو Sindh Police
کےکرمنل افسران روزانہ قتل کرکےمیڈیامیں بیان چلادیتےہیں ڈاکوماراہے

یہ کم عمرصدام لاشاری ہے جسکا6ماھ قبلSHOجیکب ابادنبی بخش داہانی نےسپاری لیکر انکاٸونٹر کیاتھا۔اب قباٸلی جرگےمیں پولیس نےاعتراف کیاکہ وہ بےقصورتھا۔اہلکاروں پر2کروڑجرمانہ لگاہے ایسےکتنےنوجوان ہیں جنکو @SindhPoliceDMC کےکرمنل افسران روزانہ قتل کرکےمیڈیامیں بیان چلادیتےہیں ڈاکوماراہے
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

پہلے ہر شہری کو باآسانی نۓ نوٹ عید پر مل جاتے تھےپھر SBP نۓ غریبوں کیلےنۓنوٹوں پرپابندی لگادی اب ایک گڈی500پراسٹیٹ بنک کےنجی ایجنٹس فروخت کررہےہیں یہ سہولت بھی عام غریب کیلےممنوع ہے ہر ادارہ اس وقت پاکستان میں تباہی بربادی کی جانب گامزن اورلوٸرکلاس شہری کی پہنچ سےدورہے

پہلے ہر شہری کو باآسانی نۓ نوٹ عید پر مل جاتے تھےپھر @StateBank_Pak نۓ غریبوں کیلےنۓنوٹوں پرپابندی لگادی اب ایک گڈی500پراسٹیٹ بنک کےنجی ایجنٹس فروخت کررہےہیں یہ سہولت بھی عام غریب کیلےممنوع ہے ہر ادارہ اس وقت پاکستان میں تباہی بربادی کی جانب گامزن اورلوٸرکلاس شہری کی پہنچ سےدورہے
account_circle