Abubakar
@MianAbubakar229
Member of #opf . #Abroad. whole of life, from the moment you are born to the moment you die, is a process of learning. #Pakistan #IK #PakArmy
ID:1224759605923852289
04-02-2020 18:20:41
25,4K Tweets
1,6K Followers
1,5K Following
پوری قوم کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے جس طرح سے کسانوں کا استحصال کیا جارہا ہے ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے
#کسانوں_کا_استحصال_بند_کرو
اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی میں کسانوں کے معاشی قتل کے خلاف احتجاج
اس موقع پر چوہدری سجاد احمد وڑائچ
ایم پی اے
اور چوہدری نعیم شفیق
ایم پی اےبھی موجود
#ReleaseImranKhan
کیسا وزیرِ اعظم آیا تھا جو بادشاہ کے سامنے بھی مزدور کی بات کرتا تھا
#مداخلت_ہوتی_ہے
#LabourDay2024
#مداخلت_ہوتی_ہے اور یہ وڈیو دیکھ کر تو اس بات کو کوئی نہیں جھٹلا سکے گا۔ اب تو ساتھی جج بھی بول پڑے ہیں۔ عمران خان ہمیشہ ہمیں کہتے ہیں کہ اللہ الحق ہے اور آج سب سچ سامنے آرہا ہے۔
اپنا حق مانگنے والے کسانوں پہ فارم 47 کی پیداوار جعلی وزیراعلٰی پنجاب نے پولیس سے تشدد کروا دیا۔ ایک طرف حکومتی ناقص پالیسیز سے کسان طبقے کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف آواز اٹھانے پر لاٹھی چارج اور گرفتاریاں، فسطائی حکومت کب تک چلے گی ؟ #کسان_کا_معاشی_قتل_بند_کرو
جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💖
❤وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں کرتے
#ReleaseImranKhan
#ReleaseOurKaptaan
Lots of respects for Justice Babar Sattar who is standing tall against injustice! #WeStandWithBabarSattarSb
Stand for democracy & freedom !
Imran Khan's unjust imprisonment must end now.
Let's unite for his release! #ReleaseImranKhan
اس ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے اس لیے ہمارے Fundamental حقوق سسپینڈ ہیں اگر مارش لاء نافذ نہیں تو فریڈم آف سپیچ ہمارا حق ہے فریڈم آف موومنٹ ہمارا حق ہے جو کوئی نہیں چھین سکتا ۔ چنگیز خان کاکڑ
#ReleaseImranKhan
یہ زمانہ عمران خان کا ہے، مایوسی دور رکھیں اور کپتان کی رہائی پر فوکس رکھیں۔ ایک بہت اچھے دور میں جائیں گے سب کپتان کی سربراہی میں۔ دعا اور صدقہ دیں اور سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھائیں۔ جب جیتیں گے، آپ کو اپنے یہ ٹویٹ دیکھ کر فخر محسوس ہوگا۔ #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
کراچی سے سکھر ٹرین مارچ کراچی کی عوام نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا ہے- #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
#PTISindhTrainMarch