@Mahnoor711
ALlhumDulillah❣️
ID:1438912004656300032
calendar_today17-09-2021 17:05:50
11,0K Tweets
2,5K Followers
1,9K Following
vor 3 wochen
Good night friends❣️
*گرمی پوری کوشش کر رہی ہے 🤣 ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ کے ساتھ ملانے کی🤣*
میرا دل کرتا ہیں تمہیں جانو بول کے🙈سب کو شک میں مبتلا کر دوں 🤭❣️
ہم پر نفرتیں اثر نہیں کرتی🍁📿ہم محبت مزاج لوگ ہیں☺️❤️Asslamo Alaikum Subha bakhir
vor 4 wochen
زمین عقل مندوں سے____تو بھر گئی مگر درد مندوں ______سے خالی رہیہمارا دردمند ان سے برداشت نہیں ہوا💔😭
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کاوہ شخص دنیا جہنم کر گیا💔Good Night
ساتھ کنگن لے کے آنا تھوڑے بندن لے کے آنا🖤
وہ بھولتا ہے نا دل میں اتارتا ہے مجھے___ہمیشہ مار محبت کی مارتا ہے مجھے____!!میں اس کا لمحہ موجود ہوں مگر وہ شخص فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے ___!!Good Afternoon
میں تمہیں دل تو دوں😒😌لیکن اگر تم نے گم کر دیا تو🙄🙂💔Asslamo Alaikum kesy ho dosto
تُو اپنے بَخت پہ نازاں نہیں ہو، حیرت ہے!!! ہَم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیںدعائیں مانگ تیری عُمر مُجھ سے لمبی ہوتُجھے میں جا کے دِکھاؤں گی ایسے جاتے ہیں🖤
🔄 کریں آئی ڈی مینشن کریں #PTI_Team Muhammad asifMuhammad Kamran FareedAafia SafdarSaminaNasir Ali Razaعرفان خانماہ نورWaseem Arshad Wainsجنت فاطمہعرفان چوہدریNewYorkerMus_BachaAfifaa CH𝓘𝓶𝓽𝓲𝓪𝔃 𝓪𝓵𝓮𝓮𝓶گــہــری چـپ🤫🔥Sadaf سیپ اور MotiRana SulemanZulaikha(AK-47)Junaid Baloch
آج پھر تم نے لگائی ہے کسی اور کی عینکآج پھر تم کو میرے عیب دکھائی دیں گےAsslamo Alaikum Good morning
دنیا میں کچھ مثل وصف لوگ ہوتے ہیں..خامیاں دیکھ کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے...💜🌸 Good night Allah hafiz
بھلا ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے؟ماں کے بغیر تو کوئی دن؛ دن نہیں ہوتا 🖤Allah pak har Ksi k parents ko Shado Abad rakhein Ameen
vor 1 monat
۔۔ ناز کی پالی ہوٸی ان کی دلاری آنکھیں دیکھ کر جنکو ہیں مبہوت ہماری آنکھیں نقش ہیں دل میں ابھی تک جو کبھی دیکھے تھے خوبرو چہرہ ، حسیں زلف ، وہ پیاری آنکھیں مجھ سے وعدہ رھا جس رات انہیں آنے کا میں نے دہلیز پہ رکھ کر وہ
جب اللہ پہ بھروسہ کر لیا تو پھر کیا سوچنا؟کہ کیا قسمت میں ہے اور کیا نہیں۔ Asslamo Alaikum Subha bakhir
اچھی کتابیں اور سچے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے🖤Good Night
Good Evening x family 🖤