Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile
Khalid Hussain Taj

@khalidhusaintaj

Advocate High Court.
#Member_Islamabad_Bar_Association Struggle for Civilian Supremacy & Rule of Law..

ID: 1080762634948042752

linkhttps://www.instagram.com/khalid_hussain_taj_?igsh=MTZzejd6M2hlMnVrbA== calendar_today03-01-2019 09:47:46

20,20K Tweet

70,70K Followers

165 Following

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

26 ویں آئینی ترمیم کے architect سینیٹر اعظم نذیر تارڑ صاحب کے چہرے کی مسکراہٹ بتا رہی ہے حکومت کو آئینی ترمیم کے لیے قومی اسمبلی میں 224 ارکان کی مطلوبہ اکثریت حاصل ہوگئی Azam Nazeer Tarar

26 ویں آئینی ترمیم کے architect سینیٹر اعظم نذیر تارڑ صاحب کے چہرے کی مسکراہٹ بتا رہی ہے حکومت کو آئینی ترمیم کے لیے قومی اسمبلی میں 224 ارکان کی مطلوبہ اکثریت حاصل ہوگئی 
<a href="/AzamNazeerTarar/">Azam Nazeer Tarar</a>
Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

آج کا دن پارلیمان کی بالادستی ، سولین سپریمیسی آئین اور قانون کی حکمرانی کے دن کے طور پر تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے یاد رکھا جائیگا آج عوام کے ووٹوں سے منتخب پارلیمان کی فتح کا دن ہے آج منتخب عوامی نمائندے تاریخ رقم کر رے ہیں

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

تمام متعلقہ کوارٹر نوٹ فرما لے اسلام آباد کے ججز کی ٹرانسفر روٹیشن کے بغیر کوئی بھی ترمیم ادھوری تصور ہوگی 👇👇

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

بڑی بریکنگ مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کی حمایت میں ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا مولانا فضل الرحمن صاحب نے جمیعت علمائے اسلام کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی سے مشاورت کے بعد آئینی ترمیم کی سپورٹ کا اعلان کر دیا

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس کے لیے صدر پاکستان 5 سینئر ججوں کی پینل میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس بنائے گا

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

میں نے 31 اگست کو اس ٹویٹ کے زریعے خبردار کیا تھا 17 ستمبر تک کا ٹائم ہے اس سے پہہلے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرو

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑی خبر اسلام آباد بار کے 7000 وکلا کی دیرینہ خواہش حکومت نے اسلام آباد کے ججز کی ٹرانسفر /روٹیشن کو بھی آئینی ترمیم کا حصہ بنا لیا اسلام آباد کے جو ڈیشری کی ٹرانسفر /روٹیشن کے لیے پچھلے کئی سالوں سے ہم آواز اٹھا رہے تھے

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کے بعد بھی چیف جسٹس منصور علیشاہ صاحب ہونگے جو 26 اکتوبر 2024 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے منصور علیشاہ صاحب کے لیے ایک مخلصانہ مشورہ ہے خود کو اطہر من اللہ سے دور رکھے اطہر من اللہ ایک سیاسی جج ہے وہ سیاست کرتا ہے ان سے بچ کہ رہے اس کی سیاست کیوجہہ سے منصور علیشاہ

آئینی ترمیم کے بعد بھی چیف جسٹس منصور علیشاہ صاحب ہونگے جو 26 اکتوبر 2024 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
منصور علیشاہ صاحب کے لیے ایک مخلصانہ مشورہ ہے خود کو اطہر من اللہ سے دور رکھے اطہر من اللہ ایک سیاسی جج ہے وہ سیاست کرتا ہے ان سے بچ کہ رہے اس کی سیاست کیوجہہ سے منصور علیشاہ
Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن نے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں کہا ایکسٹینشن اور مدت بڑھانے کے کسی بھی عمل کو سپورٹ نہیں کریں گے

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر خادم پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے مٹی کے تیل کی قیمت میں 15 روپے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کر دی

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے کے چند منٹ بعد کل تک کے لیے ملتوی ہوگا مولانا فضل الرحمن صاحب کی تجویز پر مزید مشاورت کے لیے اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی کیا جا رہا ہے

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

میر صاحب 12 لاکھ 48 ہزار روپے خرچ ہوئے ہر ایم این اے کو الاونس کی مد میں 4 ہزار روپے ملیں گے جو ارکان اسمبلی اجلاس میں حاضر ہونگے

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

شکریہ شہباز شریف پاکستان کے اچھے دن آ رہے ہیں 16 ستمبر 2023 کو پٹرول کی فی لیٹر قیمت 331 روپے تک پہنچ چکی تھی آج ایک سال بعد 16 ستمبر 2024 کو پٹرول کی فی لیٹر قیمت 80 روپے کم ہو کر 249 روپے فی لیٹر ہو گیا

شکریہ شہباز شریف
پاکستان کے اچھے دن آ رہے ہیں
16 ستمبر 2023 کو پٹرول کی فی لیٹر قیمت 331 روپے تک پہنچ چکی تھی آج ایک سال بعد 16 ستمبر 2024 کو پٹرول کی فی لیٹر قیمت 80 روپے کم ہو کر 249 روپے فی لیٹر ہو گیا
Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو میرا یہی مشورہ ہے اسی مہینے منصور علیشاہ صاحب کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کرے منصور علیشاہ صاحب چیف جسٹس کے لیے سب سے بہتر آپشن ہے وکلا برادری اور پاکستانی عوام کو منصور علیشاہ صاحب سے بہت سی امیدیں وابستہ ہے بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ بہت سے ریفامز

13 اپریل کو بتایا تھا مولانا کی اہمیت کا اس وقت مخصوص نشستیں ملنے کے بعد حکومت Comfortable تھا مگر میں نے مشورہ دیا تھا مولانا کو اپنے ساتھ رکھے حکومت نے زرداری صاحب اور بلاول کے کہنے پر مولانا کی پارٹی کے گورنر کو ہٹا کر پی پی پی کے فیصل کریم کنڈی کو گورنر بنایا اس کی ضرورت بھی

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

2 تین شقوں کو نکال کر باقی ترمیم بہت اچھی ہے انشااللہ اسی ماہ آئین میں ترمیم ہوگی 30 ستمبر سے پہلے پہلے سب چیزیں کلیئر ہونگی اس ترمیم کا سب سے زیادہ فائدہ اسلام آباد کے شہریوں کو ہوگا جب باقی صوبوں کے ججز کی طرح اسلام آباد کے ججز کی بھی ٹرانسفر / روٹیشن ہوگی پچھلے کئی سالوں سے