Shah (@kamalshah900) 's Twitter Profile
Shah

@kamalshah900

Computer Science /Professional daydreamer /Part-time superhero 😎

ID: 1709560427498119168

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCqRk9Qs7eRL6YjS4KzTJx8g calendar_today04-10-2023 13:26:16

2,2K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Shah (@kamalshah900) 's Twitter Profile Photo

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے. ہمیں پاکستان کی اس شکست کو بُھلا کر اگلی شکست کا انتظار کرنا چاہیے. 😀😀#pakvsind

Shah (@kamalshah900) 's Twitter Profile Photo

امریکہ سے واپسی پر امداد کے ساتھ قومی ٹیم کا شاندار استقبال ہوگا محسن نقوی😂😂😂 جمہوریہ پاکستان

امریکہ سے واپسی پر امداد کے ساتھ قومی ٹیم کا شاندار استقبال ہوگا 
محسن نقوی😂😂😂 جمہوریہ پاکستان
Shah (@kamalshah900) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی ٹیم کو اس فوج نے ٹریننگ دی ہے جس نے آج تک کوئی جنگ نہیں جیتی😜😜😜

Shah (@kamalshah900) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں لگاتار شکستوں پر سینیٹر محسن نقوی کا وزیرداخلہ محسن نقوی سے نوٹس لینے کا مطالبہ، مطالبے کے بعد وزیرداخلہ محسن نقوی کا چئیرمین PCB محسن نقوی کو فون، سخت برہمی کا اظہار، وہ فون پر چئیرمین PCB محسن نقوی پر برس پڑے۔😅 🇵🇰💔🇵🇰

𝘽𝙮𝙚 𝘽𝙮𝙚 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙏𝙚𝙖𝙢 😭 𝐖𝐞 🇵🇰 𝐀𝐫𝐞 𝐎𝐮𝐭 𝐎𝐟 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐦𝐞𝐧𝐭 💔

𝘽𝙮𝙚 𝘽𝙮𝙚 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙏𝙚𝙖𝙢 😭
𝐖𝐞 🇵🇰 𝐀𝐫𝐞 𝐎𝐮𝐭 𝐎𝐟 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐦𝐞𝐧𝐭 💔
Shah (@kamalshah900) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کا ٹینشن ختم کرنے پر امریکی کرکٹ ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ #t20worldcup2024

Shah (@kamalshah900) 's Twitter Profile Photo

"فی الحال میں صرف سونا چاہتا ہوں، اور جتنا ممکن ہو خاموش رہنا چاہتا ہوں، مجھے نسل انسانی سے بیزاری محسوس ہوتی ہے." ~البر کامو

Shah (@kamalshah900) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کے اسٹور جنرل ہوں، چاول کرنل ہوں،سگريٹ کیپٹن ہوں، DG سيمنٹ ہوDC اور AC پنکھے ہوں، اس ملک کا سدھرنا نا ممکن ہے bye 😭😭😭

Shah (@kamalshah900) 's Twitter Profile Photo

وہ جو کہتے ہیں بیابانوں کو سنواریں گے ہم اُن سے پوچھو کہ اُجاڑے ہیں گُلستاں کس نے #14August #Pakistan 🇵🇰

Shah (@kamalshah900) 's Twitter Profile Photo

نیٹ کیلئے vpn لگاتے ہیں گیس کیلئے کمپریسر لگاتے بجلی کیلئے ups لگاتے ہیں پانی ٹینکر سے منگواتے ہیں اور مناتے ہیں 77 واں یوم آزادی

Shah (@kamalshah900) 's Twitter Profile Photo

VPN لگا کر آزادی کی پوسٹ کرنے والے بھی خود کو آزاد کہہ رہے ہیں .!!😳 😂 افسوس