Ihtesham Afghan(@IhteshamAfghan) 's Twitter Profileg
Ihtesham Afghan

@IhteshamAfghan

HR Defender، Founder member #PashtunTahfoozMovment @NDM_Official Believes In Global Peace, RTs r Nt Endorsments.

ID:830361808489832448

linkhttp://www.Instagram.com/ihteshamafghan calendar_today11-02-2017 10:24:17

56,1K Tweets

39,1K Followers

641 Following

National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنی ۵۶ سالہ سیاسی زندگی میں کبھی کسی کو گالی نہیں دی ، کیونکہ میرا تعلق ترقی پسند ، انسان دوست جمہوری مکتبہ فکر سے ہے ، میں نے چند دن پہلے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پاکستان میں وفاقی جمہوری نظام کو درپیش چیلنجوں کے حوالے سے چند تلخ حقائق بیان کیے جس پر برہم ہونے والوں کی…

میں نے اپنی ۵۶ سالہ سیاسی زندگی میں کبھی کسی کو گالی نہیں دی ، کیونکہ میرا تعلق ترقی پسند ، انسان دوست جمہوری مکتبہ فکر سے ہے ، میں نے چند دن پہلے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پاکستان میں وفاقی جمہوری نظام کو درپیش چیلنجوں کے حوالے سے چند تلخ حقائق بیان کیے جس پر برہم ہونے والوں کی…
account_circle
Atif Rashid(@iamatif_orakzai) 's Twitter Profile Photo

افراسیاب خٹک نے ہمیشہ ہر استحصالی جبر اورفوجی/سول آمریت ایوب اور ضیاء جیسے ڈیکٹیٹروں کی مخالفت کی ہے ۔ لمبی جیلیں کاٹیں ہیں جبری گمشدگی نے اپنی موقف سے نہیں ہٹایا ہے تو پھر یہ گالم گلوچ واٹسپ گروپوں والے صحافی اور کمپنی کے سیاسی پیداوار کیا ہٹائیں گے پنجاب استعمار تھا اور ہے ۔

افراسیاب خٹک نے ہمیشہ ہر استحصالی جبر اورفوجی/سول آمریت ایوب اور ضیاء جیسے ڈیکٹیٹروں کی مخالفت کی ہے ۔ لمبی جیلیں کاٹیں ہیں جبری گمشدگی نے اپنی موقف سے نہیں ہٹایا ہے تو پھر یہ گالم گلوچ واٹسپ گروپوں والے صحافی اور کمپنی کے سیاسی پیداوار کیا ہٹائیں گے پنجاب استعمار تھا اور ہے ۔
account_circle
Sheryar Mahsud(@sheryarmehsud11) 's Twitter Profile Photo

کاروان به تیریږي
او....

گالی دینے والے وقت سے ضرور سیکھیں گے۔ آج سے چند سال قبل مظلوم کے لئے آواز اٹھانے والوں کو سب سے زیادہ گالیاں اور نفرت کا سامنا کرنا پڑتا تھا لیکن وقت کی چھپیڑ نے کافی کچھ سیکھا دیا۔

account_circle
Yousuf Nazar(@YousufNazar) 's Twitter Profile Photo

Mohammad Taqi اختلاف رائے ہو سکتا ہے ، یہ ایک الگ بات ہے لیکن افراسیاب خٹک صاحب جیسے سیاست دان ہمارے ملک میں ناپید نا ہو جاتے تو آج جمہوریت اور سیاست کا وہ حشر نا ہوتا جو ہو رہا ہے وہ ایک ترقی پسند سوچ رکھنے والے بہت مہذب اور نفیس انسان ہیں

account_circle
Shafqat Ullah(@shafkatullah) 's Twitter Profile Photo

افراسیاب خٹک صاحب ان معدودے چند لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے جمہوریت، انسانی حقوق اور آمریت کے خلاف جرأت مندانہ مؤقف اختیار کرنے کے باوجود کبھی تہذیب و شائستگی دامن کبھی نہیں چھوڑا۔
ان کے بیان کردہ تلخ حقائق پر گالم گلوچ برگیڈ نے اپنی اصلیت دکھائی ہے، خٹک صاحب کا کچھ نہیں بگاڑا۔

account_circle
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی(@RifatOrakzai) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ سات سالوں میں کئی مرتبہ افراسیاب خٹک صاحب کے ساتھ مل بیٹھنے کا موقع ملا اور کئی فورمز پر ان کو سنا بھی لیکن میں اس بات کا شاہد ہوں کہ کبھی ان کے منہ سے کسی کےلیے گالی نہیں سنی اور نہ کبھی کسی کے خلاف بدزبانی کی۔ وہ انتہائی مدلل اور شائستہ الفاظ کا استعمال کرتے ہیں،

account_circle
Zeeshan Khattak(@khattak) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس پی آر کے ٹرولز چاہے وہ پہلے پی ٹی آئی کے تھے یا اب پٹواری لیگ کے ہوں، ان کے ساتھ مباحثہ ایسا ہی ہے کہ جیسے آپ نے فیصلہ کر لیا ہو کہ گویا کسی سؤر کے ساتھ کیچڑ میں کشتی کھیلنی ہو۔
گندہ آپ نے خود ہی ہونا ہے۔
لیکن پھر بھی مہذب معاشروں میں سیاسی بحث و مباحثہ ضروری ہے۔

account_circle
Mohammad Taqi(@mazdaki) 's Twitter Profile Photo

افراسیاب خٹک صاحب سے پینتیس سال کی نیازمندی ہے، مبارزہ و مناظرہ کا ساتھ رہا ہے۔ ایسا شائستہ آدمی چشم فلک نے کم ہی دیکھا ہوگا۔ خٹک صاحب سے گالی تو بڑی چیز ہے، نامناسب لفظ بھی جلوت میں سنا نہ خلوت میں۔ جن لوگوں نے گالی گفتار کی ہے، انہوں نے اپنے سفلہ کردار و افکار کو آشکار کیا ہے

account_circle
Zeeshan Khattak(@khattak) 's Twitter Profile Photo

وہ پشتونوں کی لڑائی کیا ہوئی اختیار ولی؟
یا الیکشن سے پہلے کی دنیا اور
الیکشن کے بعد کی دنیا اور؟

خیر، جن کے اشاروں پر آپ کی سیاست چلتی ہے، یقین جانیں انہیں الیکشن سے پہلے بھی آپ جوکر نظر آتے ہیں اور الیکشن کے بعد بھی۔۔
لیکن چلیں، آپ کی روزی روٹی اس پر چل رہی ہے تو چَلاتے رہیں۔

account_circle
Zia Ullah Hamdard(@JournalistZia) 's Twitter Profile Photo

میں نے افراسیاب خٹک صاحب سے اس موضوع پر سیر حاصل مکالمے کے لئے درخواست کی ہے۔ اگر کوئی پنجابی دانشور، سیاستدان، یا صحافی اس پر گفتگو کے لئے تیار ہوجائے تو اسٹبلشمنٹ کو ففتھ جنریشن گالی بریگیڈ اور ماضی قریب میں اسٹبلشمنٹ کو پیارے ہونے والے صحافیوں کے خدمات کی ضرورت نہیں رہے گی۔

account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سیاسی اشرافیہ اور کچھ صحافی آمروں کے بنائے ہوئے ہیں اور آمرانہ ذہنیت کے حامل ہیں، مکالمہ سے راہ فرار اختیار کرتے ہیں، مسائل پر حقیقی بحث و مباحثے کے بجائے گالم گلوچ کا انتخاب کرتے ہیں، کیونکہ جس طرح سے انکی تربیت کی گئی، وہ اس آمرانہ سوچ پر عمل پیرا ہیں، سلامت رہیں مشر

account_circle
Ihtesham Afghan(@IhteshamAfghan) 's Twitter Profile Photo

کله مرې ښائست او د ښائست مئينان کله مري
يو افراسياب د ډيرو زړونو ډيوې بلې کړي
رحمت شاه سائل

مشره تاڅو د قام افتخار ېې

account_circle
Afrasiab Khattak(@a_siab) 's Twitter Profile Photo

یہ گالی گلوچ مجھے کیا ہٹائیں گے ، بہر حال میں جرنیلی آمریت کے بارے میں اپنے حقائق پرقائم ہوں ،اس کے خلاف سنجیدہ دلیل سننے اور بحث کرنےکو تیار ہوں ،میں ظلم کے خلاف ہرنسل ،زبان ،اورعقیدے کے مظلوموں کا ساتھ دیتا رہوں گا ، مغلظات کہنے والوں کوسمجھانے کی کوشش کرنے والوں کابھی شکریہ۳/۳

account_circle
Afrasiab Khattak(@a_siab) 's Twitter Profile Photo

والوں کی طرف سے بے تحاشا گالیاں پڑیں، اور بے بنیاد پروپیگنڈہ ہوا ،میری گزارش اب بھی یہی ہے کہ ایک ترقی پسند اورجمہوریت دوست سیاسی کارکن ہونے کے ناطے میں نے ہمیشہ ہر استحصالی جبر اورفوجی/سول آمریت کی مخالفت کی ہے ، مجھے لمبی جیلیں اور جلاوطنی اپنے موقف سے نہیں ہٹا سکی ہیں تو ۲/۳

account_circle
Afrasiab Khattak(@a_siab) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنی ۵۶ سالہ سیاسی زندگی میں کبھی کسی کو گالی نہیں دی ، کیونکہ میرا تعلق ترقی پسند ، انسان دوست جمہوری مکتبہ فکر سے ہے ، میں نے چند دن پہلے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پاکستان میں وفاقی جمہوری نظام کو درپیش چیلنجوں کے حوالے سے چند تلخ حقائق بیان کیے جس پر برہم ہونے ۱/۳

account_circle
Atif Rashid(@iamatif_orakzai) 's Twitter Profile Photo

پنجاب استعمار تھا اور ہے کبھی آپ نے لاکھوں پختونوں کی بے گھر اور مارنے کا درد محسوس کیا ہے؟ کبھی آپ نے پختونخوا کے وسائل لوٹنے پر بات کیا ہے کبھی آپ نے پختونخوا کے عوام پر پنجاب کی طرف سے لگائی گئی الزامات پربات کیا ہے آپ اس پر بات نہیں کرسکتے ہیں کیونکہ آپ کمپنی کا سہولت کار ہے

account_circle
Gul Bukhari(@GulBukhari) 's Twitter Profile Photo

“(نو مئی)کرنے اور کروانے والے لوگوں کو کیفر کردار تک نہ پہنچایا جائے، تو کسی بھی ملک میں ایسا ہو تو وہاں کے نظام انصاف پہ سوال اُٹھ جاتا ہے - اگر پاکستان کے نظام انصاف پہ یقین رکھنا ہے۔۔تو ملزمان کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی۔”

یہاں بیٹھا ایک بھی “صحافی” یہ نہ پوچھ…

account_circle
Ihtesham Afghan(@IhteshamAfghan) 's Twitter Profile Photo

اختیار ولی صاحب سے بس ایک سوال پوچھنا ہے کہ بطورِ پشتون آپ نے وزیرستان فاٹا اور خیبرپختونخوا میں شہید ہونے والے ہزاروں پشتونوں پر کبھی افسوس کا اظہار کیا؟ جن لوگوں نے پنجاب کی خاطر اپنے قوم کی کمی بیشی کی ہے تاریخ نے ان کو ہمیشہ کے لیے مسخ کردیا ہے

account_circle
Inamullah Khattak(@Inamkhattakpak) 's Twitter Profile Photo

1971 کے ٹوٹے ہوئے پاکستان میں افراسیاب خٹک کا کردار کتابوں میں نہیں ملا۔

account_circle
Ihtesham Afghan(@IhteshamAfghan) 's Twitter Profile Photo

پښتونه ترانې جلندري رانه اوده کړې ـ
دې شین بیرغ دا ستا په وطن څه کانې ونه کړې ـ

زمونږ دَ کلي لاره کې یو تور سړې ولاړ دې ـ
تپوس کوي زما نه چې ته څوک یې دلته څه کړې ـ

امجد شهزاد

account_circle