Ali Wazir
@Aliwazirna50
I am Ali Wazir, from South Waziristan and doing the politics of left.
ID:841008676085387265
http://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1293 12-03-2017 19:31:08
1,5K Tweets
372,8K Followers
7 Following
Follow People
تنگی بدین زٸی اپر وزیرستان میں رات کو ڈرون سے حملہ ہوا ہے جس میں گھر کے تمام افراد شہید ہو چکے ہیں جس میں بچے اور خواتین شامل تھے۔
یاد رہے کہ بد نصیب فیملی ایک دن پہلے گرمیاں گزارنے گاوں آٸی تھی
پشتونوں سے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے
#StopStateTerrorism
کشمیریوں کی مزاحمت کو سرخ سلام
#LongLiveResistance
#KashmirProtests
#StopStateTerrorism
کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے
نہ إس پار کا
نہ أس پار کا
طاقت کے نشے میں دھت اس پار اور أس پار کے حکمرانوں شرم کرو
#StopStateTerrorism
ہم تمہارے 9 مٸ کا ماتم نہیں منا سکتے کیونکہ تم ہماری نسلوں کو برباد کرنے پہ تولے ہو۔
رات کو شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے سکول کو بارودی مواد سے اڑایاگیا ہے۔ یہ بے شرم حکمران طبقہ اور یہ جرنیل گریسی کی باقیات پشتون وطن میں اندھیرا پھیلانا چاہتے ہیں
#StopStateTerrorism
The langauge in today press conference from an employee of a government department against a political party and politicians is condemnable.
کیاہندوستانی فوج کے آگے ہتھیار ڈالنے پہ معافی مانگی تھی کہ نہیں؟
#StopStateTerrorism
چمن میں کٸ مہینوں سے پرامن لوگوں کا دھرنا جاری تھا آج وہاں پر ایف سی والوں نے اندھا دھن فاٸرنگ کی جس میں ایک شہری شہید اور دو درجن کے قریب زخمی ہوٸے۔
یہ کمپنی اب مزید نہیں چلے گی۔ محکوم اقوام اپنی بقا کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹے گے
#StopStateTerrorism
انتہاٸ شرم کا مقام ہے تمام سٹیک ہولڈرز کے لیے سیشن جج کو کل دن کی روشنی میں مین ڈیرہ ٹانک ہاٸی وے پر اغوا کیا گیا ابھی تک پوری ریاست سو رہی ہے۔ وجہ صرف اور صرف یہی ہے کہ جج پشتون ہے اور علاقہ پشتونخوا کاہے
#StopStateTerrorism
وزیراعلی مسلح لوگوں کو بھتہ دیتا ہے۔ جیو نیوز رپورٹ اور آج سیشن جج شاکراللہ مروت کو ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا کیا گیا۔
سب کچھ سازش کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے پشتونخوا میں بدامنی کو بڑھانے میں
#StopStateTerrorism
سازش اور منصوبہ بندی کے ساتھ خیبرپشتونخوا سے سرمایہ کاروں کو بھگایا جا رہا ہے۔ اس گھنونے عمل میں تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے
کل رات کو پاکستان کی سب سے بڑی سمنٹ فیکٹری لکی سمنٹ پر حملہ جس میں ایک گارڈ کو شہید اور نصف درجن گاڑیوں کو جلایا گیا
#StopStateTerrorism
I am not standing in Islamabad or other big cities of Pakistan. This is my Waziristan at midnight one hour ago.
All Pakistan floodlight Ali Karwan football tournment final at Tanai lower Waziristan. Thousands of people gave the message of peace.
#StopStateTerrorism
خیبرپشتونخوا کے نوجواں کوحقیقی آزادی اورانقلاب کے نام پرلالی پاپ دیا گیاجبکہ حقیقت میں پورے صوبے کو دہشتگردی کا اڈا بنا دیاگیا ہے اوراس عمل میں تمام سٹیک ہولڈرز شامل تھے
کراچی اورپنجاب بھی شدید پیاسے تھے اس انقلاب کے لیے لیکن انہیں محروم کیاگیا
#StopStateTerrorism
#SopPakiMafia
آج شمالی وزیرستان میں مولانانوراسلام کو میران شاہ اور سمیع اللہ داوڈ اے ایس آٸی کی میر علی میں شہادت اس ریاست کے منہ پر تماچہ ہے۔سازش کے تحت پشتون علاقوں میں دہشتگردی اورانتشارکو پھیلایا جارہا ہے تا کہ ڈالر کماٸےاور یہاں کے وساٸل کولوٹا جا سکے
#StopStateTerrorism
#StopPakiMafia
پاکستانی اداروں کوڈالروں کی لت لگ چکی ہے اب اس کے بغیر ان کا گزارہ ممکن نہیں
لیکن شایداس دفعہ امریکہ اورچین جوسرد جنگ لڑیں گے اس کا میدان ادھر سجےگا
اوپرسےحالات بالکل الٹ ہیں محکموں کی اندرونی لڑاٸی، مشرق اورمغرب میں مخالف سوچ، سیاسی بے چینی اورنازک معیشت
#StopStateTerrorism
نور اللہ ترین جو پانچ مہینوں سے زیادہ حکومت سندھ اور سندھ پولیس کی جعلی ایف آٸی آرز میں قید ہے۔
ریارست مسلسل پشتون حقوق اور ان پر ہونے والے مظالم پر آواز اٹھانے والوں پر ظلم اور بربریت کر رہی ہے۔
#StopStateTerrorism
#FreeNoorullahTareen
آج چارسدہ میں ایمل ولی خان سے کی کی والدہ اور بزرگ مزدورکسان تحریک رستم خان کی وفات پر ان کے گھر والوں سے فاتحہ اور تعزیت کی۔
#StopStateTerrorism