DC Islamabad (@dcislamabad) 's Twitter Profile
DC Islamabad

@dcislamabad

District Magistrate, Irfan Nawaz Memon, BS Mech-NUST, LLM QueenMary University of London @QMUL.
Imp: I do not have any personal twitter account.

ID: 153032033

linkhttp://www.facebook.com/ictaofficial calendar_today07-06-2010 14:19:14

27,27K Tweet

467,467K Followers

29 Following

DC Islamabad (@dcislamabad) 's Twitter Profile Photo

سبزی منڈی میں بغیر سرکاری ریٹ لسٹ اور ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے والے مجموعی طور پر 11 دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا، شہریوں سے التماس ہے کہ سبزیوں و پھلوں کی خریداری ریٹ لسٹ کے مطابق ہی کریں، دکاندار ریٹ لسٹ پر عمل نہ کرے تو موقع پر موجود پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سے شکایت کریں

انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں، اے سی انڈسٹریل ایریا کی جانب سے ڈینگی لاروا کی افزائش کا سبب بننے والے 6 افراد کو گرفتار کیا گیا، ڈی سی اسلام آباد کی کاروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

ایکسائز آفس کے باہر اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے کاروائی کرتے ہوئے 9 ایجنٹس کو گرفتار کر لیا، شہریوں سے التماس ہے ایجنٹس کے دھوکے میں مت آئیں، ایکسائز آفس میں اضافی کاؤنٹر کی مدد سے شہریوں کو بروقت خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔۔۔

ایل پی جی کی زائد قیمت پر فروخت اور غیر قانونی فیلنگ پر 5 پوائنٹس کو سیل کر دیا گیا جبکہ ایک ملوث شخص کو گرفتار کر لیا گیا، کاروائی اے سی صدر کی جانب سے کی گئی

انسداد ڈینگی ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اے سی نیلور کی کاروائی، 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، لاروا افزائش کی وجہ بننے والے عناصر کے خلاف شہر بھر میں بلا تفریق کاروائیاں کی جا رہی ہیں۔۔۔

انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیکٹر جی 8 اور جی 9 میں کاروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ڈینگی لاروا کی افزائش روکنے کے لیے بلا تفریق کاروائیاں کی جا رہی ہیں

جڑواں شہروں میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کاوشیں، کمشنر راولپنڈی و اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس میں انسداد ڈینگی مہم کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، بریفنگ میں بتایا گیا کہ متاثرین کی عمریں زیادہ تر 20 سال سے 39 سال جبکہ 74 فیصد مردوں اور 26 فیصد خواتین میں ڈینگی کیسز رپورٹ

ڈی جی ایکسائز کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز کے ہفتہ وار کارکردگی اجلاس میں بتایا گیا کہ غیر نمونہ نمبر پلیٹس، نیلی لائٹ کے غیر قانونی استعمال اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، ڈی جی ایکسائز کی جانب سے کاروائیاں مزید بڑھانے کے لیے خصوصی ناکہ جات لگانے کی ہدایت

پنجاب کی طرز پر اسلام آباد میں بھی ای سٹیمپنگ اور لینڈ کی ای رجسٹریشن کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ، ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب لینڈ ریوینیو اتھارٹی کے افسران کی بریفنگ، نئے نظام کے تحت شہری پراپرٹی کی باآسانی جانچ پڑتال کر سکیں گے

ڈینگی خطرناک ہے!!! ڈینگی کے خاتمے کے لیے انسداد ڈینگی ایس او پیز پر عمل درآمد کریں اور ان علامات کے پیش نظر فی الفور ڈاکٹر سے رجوع کریں

ڈینگی خطرناک ہے!!!
ڈینگی کے خاتمے کے لیے انسداد ڈینگی ایس او پیز پر عمل درآمد کریں اور ان علامات کے پیش نظر فی الفور ڈاکٹر سے رجوع کریں
DC Islamabad (@dcislamabad) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر کی طرح اسلام آباد کے مختلف سینٹرز میں بھی ایم ڈی کیٹ جاری،اے سی انڈسٹریل ایریا کے دورہ نمل یونیورسٹی سینٹر میں ایڈمنسٹریٹر نے بریفنگ دی کہ 11 سٹوڈنٹس کی امتحان میں الیکٹرانک ڈیوائسز سے مدد لینے کی نشاندہی ہوئی۔سینٹرز کے اطراف دفعہ 144 کا نفاز، موبائل سروس جزوی طور پر معطل

دوران MDCAT اسلام آباد کے تمام سینٹرز میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کڑی نگرانی کے لیے مجسٹریٹس کی ڈیوٹیز، اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے بھی دورے، اے سی شالیمار نے دوران دورہ نہ صرف کمرہ امتحان بلکہ سینٹر کے باہر بھی غیر متعلقہ افراد کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایت کی اور انتظامات کا جائزہ لیا

آئی نائن میں انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مجسٹریٹ کی کاروائی، 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ مزید انکوائری کے لیے مینجرز بھی تھانہ طلب

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر کل صبح 6 بجے سپل ویز کھولے جائیں گے،شہری ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں،نشیبی علاقوں کے مکین اپنے مال مویشی بروقت محفوظ جگہ پر منتقل کر لیں،کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فی الفور 1122 یا 16 پر رابطہ کریں

DC Islamabad (@dcislamabad) 's Twitter Profile Photo

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی کاوشیں، ایچ نائن اتوار بازار پلاسٹک بیگ فری قرار۔۔۔ اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کو دوران دورہ بریفنگ دیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر بازار نے بتایا کہ بازار میں پلاسٹک بیگز کا استعمال مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، ڈی سی اسلام آباد کی انتظامیہ کو شاباش

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی کاوشیں، ایچ نائن اتوار بازار پلاسٹک بیگ فری قرار۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کو دوران دورہ بریفنگ دیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر بازار نے بتایا کہ بازار میں پلاسٹک بیگز کا استعمال مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، ڈی سی اسلام آباد کی انتظامیہ کو شاباش