Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile
Dania977

@dbukhari977

ID: 1920054310819479552

calendar_today07-05-2025 09:53:31

1,1K Tweet

723 Followers

745 Following

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

اپنی جگہ بدلیں، اپنے لوگ بدلیں، اپنا ماحول بدلیں، لیکن کسی کو خوش کرنے کے لیے اپنی شخصیت کبھی نہ بدلیں۔💗

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

اُتر کے ناؤ سے بھی ، کَب سَفر تَمام ھُوا زَمیں پہ پاؤں دَھرا تو ، زَمین چَلنے لَگی ❞شَکیب جَلالی❝

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

بارِ دِگَر نہ ھو گا" کوئی خواب و خیال و آرزُو خُدارا اِس بار تو کیجئے نا زخموں کا لین دین عاصم حجازی ✍️

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

"کوئی نہیں جانتا کہ کچھ لوگ صرف معمولی دکھائی دینے کے لیے کتنی زبردست توانائی خرچ کرتے ہیں۔" ➖البیر کامو❤️

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

"ہماری زندگی ویسی ہی بنتی ہے جیسی ہمارے خیالات ہوتے ہیں۔" ➖مارکس آوریلیئس❤️

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

"جب تک تمہاری اپنی روٹی نہ ہو، تمہاری اپنی رائے بھی نہیں ہو سکتی. اس کے سوا جو کچھ ہے، وہ صرف اُس کا بازگشت ہے جو تمہیں کھلاتا ہے۔" ➖أنطونيو غرامشي

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

ڈورے تو ڈالنے دو ذرا چشم شوق کو دیکھیں گے کس طرح وہ ادھر دیکھتے نہیں اکبرؔ الہ آبادی

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

اپنے سے ہم کو بیر تھا، خود اپنا آپا غیر تھا اپنے سے ہم بیزار تھے ہم کون تھے ہم کون تھے💔 جون ایلیا

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

"میں بے وقوفی کو تو برداشت کر سکتا ہوں، لیکن میں کسی ایسے شخص کو ہرگز برداشت نہیں کر سکتا جو اپنی بے وقوفیوں اور حماقتوں کو باعث فخر سمجھتا ہو. " فرانسیسی شاعر پال ویلری

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

🌼 صبح بخیر 🌼 زندگی تب خوبصورت لگتی ہے جب دل میں شکر اور زبان پر اللّٰہ کا ذکر ہو۔ 🤲🌸

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

یہاں ہر شخص، ہر پل حادثے سے ڈرتا ہے... کھلونا ہے مٹی کا، پھر بھی فنا ہونے سے ڈرتا ہے..! 🖤

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

نا جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے مر گئے ور نا جانے کتنے لوگ ہمارے دلوں میں مر گئے ہیں اور آنکھوں کے سامنے زندہ ہیں ۔

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

"یہ دنیا حسد سے لبریز ہے" تو پھر بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ "مسکرادوـــ یہ ان کے دل کا سب سے کاری زخم ہوگا! 🌻♥️ Copied

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

سب اپنی اپنی جگہ ٹھیک تھے مسئلہ یہ تھا کسی نے ہماری جگہ رہ کر نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔✨🥀🖤

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

دفن کر دو ھمیں کہ سانس مِلے نبض کچھ دیر سے تَھمی سی ھے وقت رھتا نہیں کہیں ٹِک کر اِس کی عادت بھی آدمی سی ھے گلزارؔ

Dania977 (@dbukhari977) 's Twitter Profile Photo

"دنیا میں ہر شے چھینی جا سکتی ہے، لوٹی جا سکتی ہے — مگر ایک چیز نہیں: وہ ہے تمہارے یقین کا اختیار۔"