Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile
Attique Dawar

@dawarattiq

Screen Junkie l Politically Demotivated l
Fulbright Alumni

ID: 1302649781228105728

calendar_today06-09-2020 16:48:20

1,1K Tweet

7,7K Followers

316 Following

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

بھارتی جہاں ہوتے ہیں، وہاں گند پھیلاتے ہیں یورپ میں ریپ کے کیسز میں بھارتی شہری دوسرے نمبر پر جب کہ غیر قانونی طور پر ڈنکی لگا کر یورپ جانے والوں میں ان کی تعداد سب سے زیادہ ہے اب ایران میں موساد کے لیے کام کرنے والے کئی بھارتی ایجنٹ گرفتار یہ لوگ جہاں کھاتے وہی موتتے ہیں #tahran

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور اسرائیل دونوں ممالک نظریے کی بنیاد پر آزاد ہوئے ہیں. ایک ملک کے لوگ اپنے نظریے، اپنے لوگوں اور اپنے وطن پر مرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہوتے ہیں. ان کے بچے اپنے فوج کے شانہ بشانہ لڑتے ہیں جبکہ دوسرے ملک کے شہری دو پٹاخوں کی آوازیں سن کر بنکرز کی طرف دوڑ لگا دیے ہیں #Iran

پاکستان اور اسرائیل دونوں ممالک نظریے کی بنیاد پر آزاد ہوئے ہیں. ایک ملک کے لوگ اپنے نظریے، اپنے لوگوں اور اپنے وطن پر مرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہوتے ہیں. ان کے بچے اپنے فوج کے شانہ بشانہ لڑتے ہیں جبکہ دوسرے ملک کے شہری دو پٹاخوں کی آوازیں سن کر بنکرز کی طرف دوڑ لگا دیے ہیں
#Iran
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

جب پاکستان بھارت سے برسرِ پیکار تھا، یہ لوگ انڈیا کے حق میں ٹوئیٹ کر رہے تھے. یہ گروہ پاکستان کو بدنام کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے.. ریاست بھی صرف بہکنے والے پشتونوں کو نشانہ بناتی ہے، پتا نہیں ان اصل کرداروں کا احتساب کب ہوگا؟ #BanIsraeliProxyPTI

جب پاکستان بھارت سے برسرِ پیکار تھا، یہ لوگ انڈیا کے حق میں ٹوئیٹ کر رہے تھے. یہ گروہ پاکستان کو بدنام کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے..
ریاست بھی صرف بہکنے والے پشتونوں کو نشانہ بناتی ہے، پتا نہیں ان اصل کرداروں کا احتساب کب ہوگا؟

#BanIsraeliProxyPTI
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

مودی کو G-7 ممالک کے اجلاس میں صرف رسمی طور پر بلایا گیا باقی وہ عزت انہیں نہیں دی گئی جو دنیا کے باقی ممالک کے سربراہان کو ملی ہے.. انڈین اکاؤنٹ شرم چھپانے کے لیے اب کہہ رہے ہیں کہ مودی جی کے پیٹ میں درد تھا سو اس وجہ سے گروپ فوٹو کھینچوانے میں شرکت نہیں کر سکا..!!

مودی کو G-7  ممالک کے اجلاس میں صرف رسمی طور پر بلایا گیا باقی وہ عزت انہیں نہیں دی گئی جو دنیا کے باقی ممالک کے سربراہان کو ملی ہے..
انڈین اکاؤنٹ شرم چھپانے کے لیے اب کہہ رہے ہیں کہ مودی جی کے پیٹ میں درد تھا سو اس وجہ سے گروپ فوٹو کھینچوانے میں شرکت نہیں کر سکا..!!
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

مرجائیں گے لیکن بہن اور اس کا عظیم چوتیا لیڈر بھائی کبھی اسرائیل کے حملے کی مذمت نہیں کریں گے..!! #BanIsraeliProxyPTI

مرجائیں گے لیکن بہن اور اس کا عظیم چوتیا لیڈر بھائی کبھی اسرائیل کے حملے کی مذمت نہیں کریں گے..!!
#BanIsraeliProxyPTI
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

ایران اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے بلکہ جب سے بھارت کو مات دے دی گئی ہے تب سے مغرب یہ جان چکا ہے کہ جس بھارت کی ہم نے مدتوں تک فیڈنگ کی، اُن پر انویسٹ کرتے رہے وہ کسی کام کا نہیں نکلا.. اس لیے امریکہ اسرائیل کو بھیج کر اب خود ہی پاکستان اور چین کا راستہ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں..!!

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

ایران کی سرزمین پر انڈین ایجنسی راء کے جتنے ایجنٹس پاکستان کے خلاف سازشیں کرتے تھے اب اسرائیل کے حملے کے بعد یہ سارے انڈینز جاسوس موساد کے ساتھ مل کر ایرانی حکومت کو گرانے کی سازشوں میں لگ چکے ہیں. تبھی بلوچستان کی طرف آج کل کچھ امن کا ماحول ہے اور BLA والے کہیں نظر نہیں ارہے.!

ایران کی سرزمین پر انڈین ایجنسی راء کے جتنے ایجنٹس پاکستان کے خلاف سازشیں کرتے تھے اب اسرائیل کے حملے کے بعد یہ سارے انڈینز جاسوس موساد کے ساتھ مل کر ایرانی حکومت کو گرانے کی سازشوں میں لگ چکے ہیں. 

تبھی بلوچستان کی طرف آج کل کچھ امن کا ماحول ہے اور BLA والے کہیں نظر نہیں ارہے.!
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

جس اسرائیل کو دفاعی طور پر ناقابل تسخیر باور کرایا جاتا تھا اس کی حالت اب یہ ہے کہ اُسی اسرائیل کو ایرو میزائل انٹرسیپٹرز کی کمی کا سامنا ہے، جس سے ایران کی جانب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک حملوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پر خدشات پیدا ہو گئے ہیں. #IranUnderAttack

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

بی جے پی حکومت نے 89,000 سے زائد اسکول بند کر کے نہ صرف 2 کروڑ بچوں کا مستقبل تاریک کر دیا، بلکہ ایک پوری نسل کو جہالت کے اندھیرے میں دھکیل دیا ہے.. بند ہونے والے زیادہ تر اسکولز سکھ اور مسلم اکثریت والے علاقوں میں ہیں.. مودی کا یہ فیصلہ اقلیتوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش ہے!!

بی جے پی حکومت نے 89,000 سے زائد اسکول بند کر کے نہ صرف 2 کروڑ بچوں کا مستقبل تاریک کر دیا، بلکہ ایک پوری نسل کو جہالت کے اندھیرے میں دھکیل دیا ہے..
بند ہونے والے زیادہ تر اسکولز سکھ اور مسلم اکثریت والے علاقوں میں ہیں..
مودی کا یہ فیصلہ اقلیتوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش ہے!!
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

مودی جتنی کوشش کرتا ہے کہ دنیا سے اپنے تعلقات بہتر بنائے، اتنی ہی بار اسے شرمندگی اور ذلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے. آج مودی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے طے شدہ ملاقات آخری لمحے پر مؤخر کر دی گئی اور یہ فیصلہ اچانک کیا گیا، جس نے بھارتی سفارتی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے!!

مودی جتنی کوشش کرتا ہے کہ دنیا سے اپنے تعلقات بہتر بنائے، اتنی ہی بار اسے شرمندگی اور ذلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے. 
آج مودی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے طے شدہ ملاقات آخری لمحے پر مؤخر کر دی گئی اور  یہ فیصلہ اچانک کیا گیا، جس نے بھارتی سفارتی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے!!
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

ایران جنگ شروع ہونے کے بعد بلوچستان کا حال یہ ہے کہ جو مہمان رشتے داروں کے گھروں پر گئے تھے وہ قلت پٹرول و ڈیزل کی وجہ سے تا حال وہی ٹہر کر مفت کی روٹیاں توڑ رہے ہیں.. 160 روپے لیٹر پٹرول پر مزے کرنے والے بلوچ بھائیوں کو اس وقت ایک لیٹر پٹرول 360 روپے کی بھی مشکل سے مل رہی ہے.

ایران جنگ شروع ہونے کے بعد بلوچستان کا حال یہ ہے کہ جو مہمان رشتے داروں کے گھروں پر گئے تھے وہ قلت پٹرول و ڈیزل کی وجہ سے تا حال وہی ٹہر کر مفت کی روٹیاں توڑ رہے ہیں..
160 روپے لیٹر پٹرول پر مزے کرنے والے بلوچ بھائیوں کو اس وقت ایک لیٹر پٹرول 360 روپے کی بھی مشکل سے مل رہی ہے.
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق، حافظ اور ٹرمپ ایک ہی میز پر کھانے میں مشغول تھے.. حافظ صاحب نے دیسی گھی میں پکی مرغی کی ران اپنی طرف کرنے کی کوشش کی، تو ٹرمپ نے اچانک کہا: "ذرا رُکیں...! پہلے مجھے اُس حکیم کا نمبر دیں جو مسور کی دال سے عضوِ خاص کو دو انچ بڑا کرنے کا دعویدار ہے.." Trump

ذرائع کے مطابق، حافظ اور ٹرمپ ایک ہی میز پر کھانے میں مشغول تھے.. 
حافظ صاحب نے دیسی گھی میں پکی مرغی کی ران اپنی طرف کرنے کی کوشش کی، تو ٹرمپ نے اچانک کہا:
"ذرا رُکیں...! پہلے مجھے اُس حکیم کا نمبر دیں جو مسور کی دال سے عضوِ خاص کو دو انچ بڑا کرنے کا دعویدار ہے.."
Trump
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

In foreign policy, even a small mistake can quickly change a country's situation Iran once preferred India over Pakistan, but now sees Pakistan as a friend In tough times, it was Pakistan that helped Iran. The same country once used by India against Pakistan #IranIsraelConflict

In foreign policy, even a small mistake can quickly change a country's situation
Iran once preferred India over Pakistan, but now sees Pakistan as a friend
In tough times, it was Pakistan that helped Iran. The same country once used by India against Pakistan

#IranIsraelConflict
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

مودی اس وقت اندرون ملک شدید دباؤ کا شکار ہے.. اپوزیشن جماعتیں اس سے استعفی کا مطالبہ کر رہی ہیں اور عوام رافیل کی تباہی اور شکست پر سوال کر رہے ہیں.. دباؤ ایسا ہے کہ بیچارے مودی کو دس سال بعد راہول گاندھی جنم دن کی مبارکباد دینی پڑ رہی ہے!! #SupportIran

مودی اس وقت اندرون ملک شدید دباؤ کا شکار ہے.. اپوزیشن جماعتیں اس سے استعفی کا مطالبہ کر رہی ہیں اور عوام رافیل کی تباہی اور شکست پر سوال کر رہے ہیں..
دباؤ ایسا ہے کہ بیچارے مودی کو دس سال بعد راہول گاندھی جنم دن کی مبارکباد دینی پڑ رہی ہے!! 
#SupportIran
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اصل مزے صرف بلوچستان کے لوگ کر رہے ہیں. سگریٹ سے لیکر پٹرول تک ہر چیز ان کو آدھی قیمت پر مل رہی ہے. یہ چیزیں یہ لوگ خودبھی استعمال کرتے ہیں اور کراچی کے راستے اندرون سندھ تک اسمگل کرکے ماہانہ کروڑوں روپے بھی کما لیتے کماتے ہیں. سمجھ نہیں آرہا ان کو کونسے حقوق چاہیے؟

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

امت کا درد صرف جلسوں میں سجا کر بیچتے ہو یا واقعی دل میں بھی یہ درد ہے؟ اگر ہے، تو اسرائیل کی مذمت میں ایک جملہ بولنے میں کیا قباحت ہے؟ اسرائیل کی جارحیت کے خلاف ٹوئیٹ کیوں نہیں کرتے؟ کیا مذمت بھی "ٹی ٹی پی" کے کسی رہنما سے مشورہ لے کر کروگے؟ #IranVsIsrael

امت کا درد صرف جلسوں میں سجا کر بیچتے ہو یا واقعی دل میں بھی یہ درد ہے؟ اگر ہے، تو اسرائیل کی مذمت میں ایک جملہ بولنے میں کیا قباحت ہے؟ اسرائیل کی جارحیت کے خلاف ٹوئیٹ کیوں نہیں کرتے؟
کیا مذمت بھی "ٹی ٹی پی" کے کسی رہنما سے مشورہ لے کر کروگے؟
#IranVsIsrael
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

دی کریڈل کے مطابق، پاکستان نے سفارتی ذرائع سے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر ایٹمی ہتھیار استعمال ہوئے تو اس کے نتائج صرف ایران تک محدود نہیں رہیں گے، بلکہ پورا خطہ غیر یقینی سیکیورٹی بحران کا شکار ہو جائے گا پوری امت مسلمہ میں صرف پاکستان ہی ایران کے کام آرہا ہے!!

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کے پاس ایک مخصوص قسم کے ترچھے نوک والے طیارے ہیں. تیز رفتاری کی وجہ سے یہ طیارے عراقی اڈے پر لینڈ نہیں ہوسکتے یہ اڈے صرف پاکستان کے پاس ہیں جہاں طیارے لینڈنگ کرنے اتریں تو فوراََ رک جاتے ہیں حافظ اور ٹرمپ کی ملاقات میں ٹرمپ نے پاکستان سے وہ اڈے مانگے ہیں اڈوں کی تصویر 👇

امریکہ کے پاس ایک مخصوص قسم کے ترچھے نوک والے طیارے ہیں. تیز رفتاری کی وجہ سے یہ طیارے عراقی اڈے پر لینڈ نہیں ہوسکتے
یہ اڈے صرف پاکستان کے پاس ہیں جہاں طیارے لینڈنگ کرنے اتریں تو فوراََ رک جاتے ہیں
حافظ اور ٹرمپ کی ملاقات میں ٹرمپ نے پاکستان سے وہ اڈے مانگے ہیں

اڈوں کی تصویر 👇
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

شمالی کوریا نے اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرلی لیکن اڈیالہ جیل میں قید امت مسلمہ کے عظیم لیڈر کی زبان کو تاحال چُپ کا تالا لگا ہوا ہے!! #IranVsIsrael

شمالی کوریا نے اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرلی لیکن اڈیالہ جیل میں قید امت مسلمہ کے عظیم لیڈر کی زبان کو تاحال چُپ کا تالا لگا ہوا ہے!! 
#IranVsIsrael
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

اس وقت جب جنوبی ایشیا میں کشیدگی عروج پر ہے اور ایک بڑے تصادم کا خطرہ تاحال موجود ہے.. پاکستان کی جانب سے ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلیے منتخب کرنا بھارت پر بالواسطہ دباؤ ڈالنے اور مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر لانے کی پاکستان کی ایک بہترین حکمت عملی ہے..!! #NobelForTrump

اس وقت جب جنوبی ایشیا میں کشیدگی عروج پر ہے اور ایک بڑے تصادم کا خطرہ تاحال موجود ہے.. پاکستان کی جانب سے ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلیے منتخب کرنا بھارت پر بالواسطہ دباؤ ڈالنے اور مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر لانے کی پاکستان کی ایک بہترین حکمت عملی ہے..!! 
#NobelForTrump