Daud PK ︻┳テ=一 (@daudpk) 's Twitter Profile
Daud PK ︻┳テ=一

@daudpk

Freelance journalist, Blogger and a patriotic Pakistani #FollowBack ⓿⏝⓿⎠

ID: 1542835687

calendar_today24-06-2013 08:32:35

4,4K Tweet

42,42K Takipçi

36,36K Takip Edilen

Sana Bucha (@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

اِنّاࣿ لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اطلاعات ہیں کہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام لوگ شہید ہو گئے ہیں۔

Daud PK ︻┳テ=一 (@daudpk) 's Twitter Profile Photo

اے خدا میرا ساتھ دینا ۔ میں تو رہزنون سے الجھ بیٹھا ہوں میں تو بیضمیرون سے ، کم ظرفوں سے الجھ بیٹھا ہوں

اے خدا میرا ساتھ دینا ۔ میں تو رہزنون سے الجھ بیٹھا ہوں
میں تو بیضمیرون سے ، کم ظرفوں سے الجھ بیٹھا ہوں
Daud PK ︻┳テ=一 (@daudpk) 's Twitter Profile Photo

خود کو ترتیب دیا آخر کار ا ز سرِ نو زندگی میں تیرا انکار کرنا بہت کام آیا

Daud PK ︻┳テ=一 (@daudpk) 's Twitter Profile Photo

ریاست میں کوٸ خرابی ہو تو اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرنا اچھی بات ہے لیکن ریاست کو چیلنج کرنا نہیں کرنا سراسر بغاوت ہے #AbsolutelyCaught #AudioLeaks Saleem Safi

Daud PK ︻┳テ=一 (@daudpk) 's Twitter Profile Photo

#پاکستان_پوچھتا_ہے اپنے بچوں کو شمالی علاقوں کی سیر اور دوسروں کے بچوں کو اپنی زات کو بچانے کے لیے ڈھال بنا کرجیل میں چکی پیسنے کے لیے چھوڑ دینا انصاف ہے یا منافقط کوٸی تو جواب دو?

Imran Niazi has named members of "Negotiation Committee". 1) Shah Mehmood Qureshi 2) Pervez Khattak 3) Asad Qaiser 4) Haleem Adil Sheikh 5) Aon Abbas Buppi ..... یہ اچھاطریقہ نہیں ہے پارٹی بچانے کا کیونکہ اگر ان میں سے کوٸی پارٹی چوڑ گیا تو تمہاری تو عزت کا فالودہ بن جاۓ گا نا

Daud PK ︻┳テ=一 (@daudpk) 's Twitter Profile Photo

برے وقت میں کندھے پر رکھا ہاتھ کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے !🥀

برے وقت میں کندھے پر رکھا ہاتھ کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے !🥀
Daud PK ︻┳テ=一 (@daudpk) 's Twitter Profile Photo

میں آج گر زد پر ہوں تو خوش گماں نا ہو چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں