Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile
Maulana Atta ul Haq Darvish

@darvishjui

Pakistani Politician | Chief Election Commissioner JUI | Secretary General Jamiat Ulama Islam KPK | #JUI | #IslamiPakistan |

ID: 1149378979561914380

linkhttps://www.facebook.com/molanaattaulhaq/ calendar_today11-07-2019 18:04:37

505 Tweet

9,9K Takipçi

16 Takip Edilen

Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا کو آٹے کی سپلائی بند کرنا غریب عوام کے ساتھ کھلا ظلم اور ناانصافی ہے۔ جےیوآئی صوبہ خیبرپختونخوا اس اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP

پنجاب حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا کو آٹے کی سپلائی بند کرنا غریب عوام کے ساتھ کھلا ظلم اور ناانصافی ہے۔
جےیوآئی صوبہ خیبرپختونخوا اس اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کا قائد جمعیت جناب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے اسلام آباد میں ملاقات

سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کا قائد جمعیت جناب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے اسلام آباد میں ملاقات
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور کے نومنتخب کابینہ سے حلف لے رہے ہے اس موقع پر صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی ،حاجی عبدالجلیل جان ،مولانا احمد علی درویش ،ڈاکٹر مسعود گل ،طاہر شاہ اور دیگر موجود

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش 
جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور کے نومنتخب کابینہ سے حلف لے رہے ہے
اس موقع پر صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی ،حاجی عبدالجلیل جان ،مولانا احمد علی درویش ،ڈاکٹر مسعود گل ،طاہر شاہ اور دیگر موجود
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کا قائد جمعیت جناب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے اسلام آباد میں ملاقات

Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب کی زیر صدارت صوبائی مجلسِ عاملہ کا اجلاس مفتی محمود مرکز پشاور میں جاری ہے۔ #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب کی زیر صدارت صوبائی مجلسِ عاملہ کا اجلاس مفتی محمود مرکز پشاور میں جاری ہے۔
#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

مئیر پشاور حاجی زبیر علی نے جےیوآئی صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش کو بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کا باضابطہ دعوت نامہ پیش کیا۔ اس موقع پر مولانا عبدالحسیب حقانی، صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل جان، مولانا احمد علی درویش بھی موجود تھے۔

مئیر پشاور حاجی زبیر علی نے جےیوآئی صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش کو بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کا باضابطہ دعوت نامہ پیش کیا۔
اس موقع پر مولانا عبدالحسیب حقانی، صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل جان، مولانا احمد علی درویش بھی موجود تھے۔
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب نے کرک میں شفیع اللہ صاحب کے صاحبزادے، ڈاکٹر فصیح اللہ خان خٹک کے پرمسرت موقع، دعوتِ ولیمہ میں شرکت فرمائی۔ ان کی آمد نے خوشیوں کو دوبالا کر دیا۔ اللہ تعالیٰ نئے جوڑے کو خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے، آمین۔

سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے جمعیت نوجوانان فورم کے زیرِ اہتمام "امن کے بحالی میں نوجوانوں کا کردار" کانفرنس میں شرکت کی اپنے خطاب میں تعلیمی، مالیاتی اور سیکیورٹی اصلاحات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پائیدار امن کے قیام میں نوجوانوں کا مثبت کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔

سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے جمعیت نوجوانان فورم کے زیرِ اہتمام "امن کے بحالی میں نوجوانوں کا کردار" کانفرنس میں شرکت کی

 اپنے خطاب میں تعلیمی، مالیاتی اور سیکیورٹی اصلاحات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پائیدار امن کے قیام میں نوجوانوں کا مثبت کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ : بسلسہ مفتی محمود کانفرنس کے حوالے سے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب صوبائی جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب ،صوبائی نائب امیر مفتی عبید اللہ ،نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی ضلع کوہاٹ امراء نظماء کے مشترکہ اجلاس میں شرکت

کوہاٹ : بسلسہ مفتی محمود کانفرنس کے حوالے سے 
صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب 
صوبائی جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب ،صوبائی نائب امیر مفتی عبید اللہ ،نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی 
ضلع کوہاٹ امراء نظماء کے مشترکہ اجلاس میں شرکت
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت :صوبائی جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب بسلسلہ مفتی محمود کانفرنس کے حوالے سے ضلع لکی مروت امراء نظماء کے مشترکہ اجلاس سے مخاطب

لکی مروت :صوبائی جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب 
بسلسلہ مفتی محمود کانفرنس کے حوالے سے ضلع لکی مروت امراء نظماء کے مشترکہ اجلاس سے مخاطب
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مولانا عطاء الرحمان اور سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش نے کہا کہ مولانا قاضی نثار احمد پر حملہ بزدلانہ فعل ہے۔گلگت سمیت پوراملک بدامنی کی لپیٹ میں ہے۔حملہ آوروں کو فوری گرفتار کیا جائے حکومت وقت اس واقعہ کی جامع تحقیات کی کریں۔ اللہ کریم قاضی نثار کو صحت کاملہ عطاء فرمائے

Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

اظہار تعزیت سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش کا مولانا حسین احمد حقانی صاحب کے والدہ محترمہ کے انتقال پر انتہائی دکھ و رنج کا اظہار غم و درد کی اس گھڑی میں ورثاء سے اظہار تعزیت۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفروس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔ لواحقین کے لئے صبر و جمیل عطاء فرمائیں آمین

Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد :صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کا رابطہ عالمی اسلامیہ تقریب میں شرکت

اسلام آباد :صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کا رابطہ عالمی اسلامیہ تقریب میں شرکت
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

عظیم الشان مفتی محمودؒ کانفرنس ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی قائدین سٹیج پر جلوہ افروز ہیں۔

Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش کا کلابٹ پولیس چوکی تحصیل ٹوپی ضلع صوابی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت facebook.com/share/17fU7ggR…

سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش کا کلابٹ پولیس چوکی تحصیل ٹوپی ضلع صوابی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
facebook.com/share/17fU7ggR…
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود کے صدارت جاری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش اظہار خیال کررہے ہیں

اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود کے صدارت جاری 
سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش اظہار خیال کررہے ہیں
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

سینٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب اور سینٹر مولانا عطاءالحق درویش نے تاریخ ساز فقید المثال مفتی محمود کانفرنس کی کامیابی پر عوام اور جماعتی احباب کو مبار ک باد دیتے ہوئے تمام شعبہ جات کے زمہ دران کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے دن رات محنت کرکے اس کانفرنس کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔

سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش کا سکردو کے مقام پر معزز اراکین سینیٹ آف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جناب سینیٹر اسد قاسم صاحب، جناب سینیٹر ناصر بٹ صاحب ، جناب سینیٹر ندیم بھٹو صاحب وغیرہ کے ساتھ عکس

سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش کا سکردو کے مقام پر معزز اراکین سینیٹ آف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جناب سینیٹر اسد قاسم صاحب، جناب سینیٹر ناصر بٹ صاحب ، جناب سینیٹر ندیم بھٹو صاحب وغیرہ کے ساتھ عکس