( تین ٹکر کے صحافی )
جنہوں نے اپنی نوکریاں قربان کر دی، تکلیفیں سہی لیکن حق کا ساتھ نا چھوڑا ۔
آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں ۔''
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
( مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں بہت کمی آ گئی ہے )
| اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟ |
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح