Dar Butt (@darbutt128365) 's Twitter Profile
Dar Butt

@darbutt128365

ID: 1683829804402094083

calendar_today25-07-2023 13:21:56

248 Tweet

13 Takipçi

76 Takip Edilen

An Ahmadi (@gophertoon) 's Twitter Profile Photo

آج کا سوال 🧵 کیا یہ محض اتفاق ہے؟ کہ مخالفین احمدیت نے مملکتوں کے ساتھ اکھٹے ہو کر اس الٰہی جماعت کے خلاف ہمیشہ سےپراپیگنڈہ کیا، ہر قدم پہ رکاوٹیں کھڑی کیں مگر خدا نے اپنی تائیدونصرت سے ایسے سامان پیداکئے کہ انہی کی جماعتوں سے لوگ جوق درجوق اس جماعت میں نہ صرف شامل ہوتے جاتے

Koli Bpositive (@kolibpositive) 's Twitter Profile Photo

اونٹ گھوڑے وغیرہ پر سفر کرتے ہوئے نماز پڑھی جاسکتی تھی تو کار کی سیٹ پر بیٹھ کر کیوں نہیں پڑھی جاسکتی؟ امام وقت کا انکار جہالت کی موت.

An Ahmadi (@gophertoon) 's Twitter Profile Photo

آج کا سوال 🧵 کیا یہ محض اتفاق ہے؟ کہ خدا سعید فطرت مخالفین کو بھی سچے دلِ سے دعا کرنے کے نتیجے میں خود رسولِ کریم ﷺ کے ذریعے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی صداقت کا جلوہ دکھارہا ہے؟ ایک احمدی کا سوال تعاون ریویو آف ریلیجن The Review of Religions

Koli Bpositive (@kolibpositive) 's Twitter Profile Photo

مسجدوں میں مجرے کروانے والوں کو احمدیوں کی مساجد اور نمازوں سے تکلیف تو ہوگی.

Sadia Ahmed (@sadiathesadia) 's Twitter Profile Photo

روزہ رکھنے کی عمر تعین کرنے کا طریقہ۔۔۔ ایسے قابل فخر، ذہین ترین علماء، شدید ترین قابل کیا صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں؟؟ 🤷‍♀️

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

مدرسے میں نماز کے بعد مجرا 🚨 مولوی عاشق حسین ایک بدبخت ہے جو مدرسے جس کے اوپر والے منزل میں مسجد ہے ادھر مجرا کروایا لڑکیوں کو نچوایا کیا ہم سے خوف خدا نکل گیا ہے ہمارے دلوں ان ہی کرتوتوں کیوجہ سے ہمارے اوپر حکمرانوں کے شکل میج بھیڑیئے بٹھائے گئے ہیں

Sultan A Choudhry (@sultanachoudhr1) 's Twitter Profile Photo

A large number of Muslims from different Islamic sects attended the Big Iftar At the biggest Mosque in Britain 🇬🇧 Ahmadiyya Muslim Mosque 🕌 The tide is turning 🌊

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

مکہ میں پاکستانی بھکاریوں کی بڑی تعداد ہونے کا انکشاف، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک شخص بتا رہا ہے اس طرح کی 200 کے قریب خواتین ہیں جو مکہ میں مانگ کر پاکستان کا نام بدنام کررہی ہیں۔۔۔!!!