zuni🍻 (@dafaa_ho) 's Twitter Profile
zuni🍻

@dafaa_ho

🍻

ID: 1851969222554877952

calendar_today31-10-2024 12:47:35

6 Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

zuni🍻 (@dafaa_ho) 's Twitter Profile Photo

🚨🔴 خبر: اب تک جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا: تل ابیب کا مالیاتی مرکز وزارتِ دفاع وزارتِ معیشت تل نوف ایئرپورٹ حیفہ کے مختلف علاقے غزہ کے قریب سمندر میں گیس کا پلیٹ فارم

zuni🍻 (@dafaa_ho) 's Twitter Profile Photo

کسی کی غیرت تو جاگی، ہمارے والے تو خود کو مار کے ہی خوش ہوتے رهتے ہیں 👌

zuni🍻 (@dafaa_ho) 's Twitter Profile Photo

ساری دنیا کی جنگوں میں جرنیل شہید ہوتے ہیں لیکن پاکستان اس معاملے میں بہت لکی ہے۔

zuni🍻 (@dafaa_ho) 's Twitter Profile Photo

وقت کا پہیہ جب اپنے عروج پر ہوتا ہے تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لیئے جاتے ہیں اس لیئے ظلم اور جرم اتنا کرو جتنا بعد میں سہہ سکو🫰🫶🏻

ھر انسان کے 3 چہرے ہوتے ہیں ، ایک وہ جو دنیا والوں کو دکھاتا ہے دوسرا وہ جو گھر والوں کو دکھاتا ہے اور تیسرا وہ جو کسی کو نہیں دکھاتا اور وہی اس کا اصل چہرا ہوتا ہے ،،،، موٹر سائیکل کے نمبر پلیٹ پہ لکھی ہوئی تحریر دہکھیں اور موٹر سائیکل پر شکار کئیے گئے پرندے کو دیکھیں ،،،،،،

ہمیں بچانے کے لیے کوئی بھی نہیں..... مرنے کے بعد سب لاش ڈھونڈنے ہی آتے ہیں. !!!