〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile
〽️〽️ Shock & AWE 💤

@cxvpcx3331

There is a void in your soul, ready to be filled.
You feel it, don’t you ......

ID: 1663119247760068608

calendar_today29-05-2023 09:45:13

44,44K Tweet

1,1K Takipçi

3,3K Takip Edilen

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

ہم ایسے سادہ دلوں سے حجاب کیسا ہے؟ کہ ہم تو یوں بھی ہیں مٹنے کو نقشِ پا کی طرح

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

واعظ نہ ڈرا مجھ کو قیامت کی سحر سے دیکھی ہے ان آنکھوں نے قیامت کی سحر بھی اس دل کے تصدق جو محبت سے بھرا ہے ۔۔۔۔۔ اس درد کے صدقے جو ادھر بھی ہو اُدھر بھی

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

ستمِ زیست آفریں کی قسم خطرۂ التفات نے مارا موت کیا؟ ایک لفظِ بے معنی جس کو مارا حیات نے مارا 💛✨️🧡

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

میرا جنُونِ شوق، وہ عرضِ وفا کے بعد وہ شانِ احتیاط تِری ہر ادا کے بعد تیری خبر نہیں، مگر اتنی تو ہے خبر تُو اِبتدا سے پہلے ہے، تُو اِنتہا کے بعد

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

کُچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے اللہ رے چشمِ یار کی معجز بیانیاں ہر اِک کو ھے گماں کہ مخاطب ہمیں رہے

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

کمال تشنگی ہی سے بجھا لیتے ہیں پیاس اپنی اسی تپتے ہوئے صحرا کو ہم دریا سمجھتے ہیں

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

اگر شامِل نہ در پردہ کِسی کی آرزُو ہوتی ! تو پھر اے زندگی ظالم، نہ میں ہوتا نہ تُو ہوتی اگر حائِل نہ اُس رخ پر نقابِ رنگ و بُو ہوتی کِسے تابِ نظر رہتی، مجالِ آرزُو ہوتی نہ اِک مرکز پہ رُک جاتی، نہ یوں بے آبرُو ہوتی ! محبّت جُستجُو تھی، جُستجُو ہی جُستجُو ہوتی

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

بُہَت گِہرا ہے سکُوں بہت اُجلی ہـے خامُوشِی بُہَت آباد لِہجے میں بُہَت سُنسان ہـے کوئی

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ یہ ہے ! مسافر ہوں! سفر ہے ! ورنہ دل تو کرتا ہے کہ اک عمر ترے ساتھ رہوں!!!!!

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے، جیسے اِک عمر کی مسافت پر، بات کُچھ بھی سمجھ نہ آئی ہو، جیسے چُپ چاپ ہوں آرزو کے شجر، جیسے رُک رُک کے سانس چلتی ہو، جیسے بے نام ہو دُعا کا سفر، جیسے قسطوں میں عمر کٹتی ہو، تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے_!!

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

شبیہ لائیں گے یوسف کی اہل مصر یہاں بڑا مقابلہ ہے تم بھی بن سنور لینا چوچا رائٹس 🐣

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

گل ہو، خوشبو ہو یا محبت ہو سب کا انجام ہے بکھر جانا درد، وحشت، اندھیرا، دشت، خزاں میرے دل کو سبھی نے گھر جانا چوچا رائٹس 🐣

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

اب غمِ زیست سے گھبرا کے کہاں جائیں گے عمر گزری ہے اِسی آگ میں جلتے جلتے رات کے بعد سحر ہوگی مگر کس کے لئے ہم ہی شاید نہ رہیں رات کے ڈھلتے ڈھلتے چوچا رائٹس 🐣

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

اور کچھ دیر میں جب پھر میرے تنہا دل کو فکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے؟ درد آئے گا دبے پاؤں لیے سرخ چراغ! وہ جو اک درد دھڑکتا ہے کہیں دل سے پرے چوچا رائٹس 🐣

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه💕  اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕

ضبط کر اے دلِ مجروح کہ اس دنیا میں کون سا دل ہدفِ گردشِ ایام نہیں! غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں!

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه💕  اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕

〽️〽️ Shock & AWE 💤 (@cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ 🖤🧡 ایمان بخیر زندگی 🖤🧡 آمین آمین ثم آمین 🖤🧡 جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا 🖤🧡