City Traffic Police, Rawalpindi
@ctprwp
MISSION STATEMENT: To maintain smooth flow of traffic, prevention of traffic accidents, helping road users in distress, ensuring rule of law.
ID: 133191033
http://www.ctprwp.gop.pk 15-04-2010 07:04:34
8,8K Tweet
86,86K Followers
26 Following
ویمن آن وہیل: خواتین کے لیے محفوظ ڈرائیونگ سیکھنے کا بہترین موقع! تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں، #WomenOnWheels #SafeDriving #EmpoweringWomen #CTPRawalpindi #DrivingTraining #WomenSafety Government of Punjab Punjab Police Official TRAFFIC POLICE PUNJAB RPO Rawalpindi Rawalpindi Police
چیف ٹریفک آفیسر Beenish Fatima نے سٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیتے ہوئے ان کی خدمات اور محنت کو سراہا۔ یہ سرٹیفکیٹ ان کی لگن اور بہترین کارکردگی کا اعتراف ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی اپنے فرض شناس عملے کے ساتھ فخر کے ساتھ کھڑی ہے! #CTPRawalpindi #CTOInitiative #StaffRecognition
پنجاب پولیس کے ایمبیسیڈر و قومی کرکٹر شاداب خان کا پولیس خدمت مرکز 15 لیاقت باغ کا دورہ، شہریوں کے لیے بہترین سروس ڈیلیوری کے لیے سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس خدمت مرکز پر فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے قومی کرکٹر شاداب خان کا کیا کہنا تھا، جانیے اس ویڈیو میں۔ Shadab Khan
I hope you are following picture stories of City Traffic Police, Rawalpindi! The informational stories are aimed at instilling the importance of road safety for children so that they grow as law abiding citizens. Join us in our campaign! Rawalpindi Police RPO Rawalpindi #RoadSafety
As instructed by the CTO Rwp Beenish Fatima, City Traffic Police Rawalpindi is taking effective measures to ensure the safety of Heavy Transport Vehicles (HTV) and Public Service Vehicles (PSV). Follow the rules and help keep our roads safe. Safety is everyone's responsibility!
چیف ٹریفک آفیسر Beenish Fatima کی جانب سے بہترین کارکردگی پر 50 سے زائد فیلڈ اسٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور انعامات دیئے گئے، جو عوام کی خدمت اور ٹریفک کی روانی میں شاندار کارکردگی کا اعتراف ہے۔ ہم عوام الناس کی خدمت کیلئے ہمیشہ پرعزم ہیں! #CTOAppreciation #Rewards #PublicService
سی ٹی او راولپنڈی Beenish Fatima نے ٹریفک وارڈنز کو خصوصی ہدایات جاری کیں کہ شہر بھر میں غلط پارکنگ کے خلاف کارروائی مزید سخت کی جائے۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ غلط پارکنگ سے اجتناب کریں تاکہ سڑکوں پر آسانی سے آمدورفت ممکن ہو سکے اور مسافروں کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔