City Traffic Police, Rawalpindi(@ctprwp) 's Twitter Profileg
City Traffic Police, Rawalpindi

@ctprwp

MISSION STATEMENT: To maintain smooth flow of traffic, prevention of traffic accidents, helping road users in distress, ensuring rule of law.

ID:133191033

linkhttp://www.ctprwp.gop.pk calendar_today15-04-2010 07:04:34

7,9K Tweets

86,7K Followers

25 Following

City Traffic Police, Rawalpindi(@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی:- چیف ٹریفک آفیسر تیمور خان کی ہدایت کیمطابق ہمارے آفیسرز مساجد کے باہر شہریوں کی سہولت اور حفاظت کے لیے اپنی خدمات بہترین انداز میں سرانجام دے رہی ہیں۔ عوام کی خدمت اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے ہماری کوششیں جاری ہیں۔ پولیس خدمت

راولپنڈی:- چیف ٹریفک آفیسر تیمور خان کی ہدایت کیمطابق ہمارے آفیسرز مساجد کے باہر شہریوں کی سہولت اور حفاظت کے لیے اپنی خدمات بہترین انداز میں سرانجام دے رہی ہیں۔ عوام کی خدمت اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے ہماری کوششیں جاری ہیں۔ #راولپنڈی #ٹریفک پولیس #عوامی خدمت
account_circle
City Traffic Police, Rawalpindi(@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

As per instructions of worthy Inspector General of Police, Additional IG Traffic Punjab and CTO Rwp, Education Wing of CTP Rwp visited Police Lines Rawalpindi. They delivered presentation related to the working of traffic police to the participants of Friends of Police Program.

account_circle
Syed Khalid Hamdani(@HamdaniPSP) 's Twitter Profile Photo

Please, join us in congratulating SP/CIA Beenish Fatima as our !

Her unwavering dedication, outstanding service, and commitment to duty exemplify the best of our law enforcement community.

Thank you for your exceptional work in keeping our streets safe! 👏👮‍♀️🏅

Please, join us in congratulating SP/CIA @beenshfatima as our #OfficerOfTheMonth! Her unwavering dedication, outstanding service, and commitment to duty exemplify the best of our law enforcement community. Thank you for your exceptional work in keeping our streets safe! 👏👮‍♀️🏅
account_circle
City Traffic Police, Rawalpindi(@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

As per instructions of worthy Inspector General of Police, Additional IG Traffic Punjab and CTO Rwp, Education Wing of CTP Rwp visited Explore Ville Khyaban E Sir Syed School and delivered road safety lecture to the students.

account_circle
City Traffic Police, Rawalpindi(@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

محفوظ پنجاب اور محفوظ پاکستان کا عزم لیے سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی لیڈی آفیسرز اور آفیسرز کم عمر، بغیر لائسنس اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو آگاہی کیساتھ ساتھ قانونی کارروائی بھی عمل میں لا رہی ہے۔

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان کی ہدایات کی روشنی میں، سرکل انچارج ثاقب رضوان نے ڈرائیونگ ٹریننگ سکول گوجر خان کے لرنرز کو روڈ سیفٹی کی بابت آگاہی لیکچر دیا۔ حفاظت آپ کا بنیادی مقصد، اچھا ڈرائیور وہ ہوتا ہے جو ٹریفک قوانین کی پابندی اور سڑک پر صبر و تحمل کا مظاہرہ کرے۔

ڈرائیونگ سیکھنے کا شاندار موقع! سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ڈرائیونگ سکول میں ماہ جون کے داخلے جاری ہیں۔ پروفیشنل انسٹرکٹرز سے محفوظ ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کریں۔ محدود نشستیں! آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

As per instructions of worthy Inspector General of Police, Additional IG Traffic Punjab and CTO Rwp, Education Wing of CTP Rwp visited Government Deny's Higher Secondary School and delivered road safety lecture to the students.

🚨 سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی لیڈی آفیسرز قانون کی محافظ بن کر اپنے پیشہ ورانہ امور احسن طریقے سے ادا کر رہی ہیں۔ ان کی محنت ہمیں محفوظ سفر کی ضمانت دیتی ہے۔ 🛣️👮‍♀️

🚨 سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی لیڈی آفیسرز قانون کی محافظ بن کر اپنے پیشہ ورانہ امور احسن طریقے سے ادا کر رہی ہیں۔ ان کی محنت ہمیں محفوظ سفر کی ضمانت دیتی ہے۔ 🛣️👮‍♀️ #راولپنڈی #ٹریفک_پولیس #بہادر #قانون_کی_پاسداری
account_circle
City Traffic Police, Rawalpindi(@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پولیس پنجاب، ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب کے ویژن اور سی ٹی او راولپنڈی کی ہدایات کی روشنی میں موٹر سائیکل سواروں کو خونی ڈور سے بچاؤ کی مہم تسلسل سے جاری۔
شہر کیساتھ ساتھ تحصیلوں میں محفوظ سفر ہمارا اولین مقصد ہے، سی ٹی او راولپنڈی، تیمور خان

آئی جی پولیس پنجاب، ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب کے ویژن اور سی ٹی او راولپنڈی کی ہدایات کی روشنی میں موٹر سائیکل سواروں کو خونی ڈور سے بچاؤ کی مہم تسلسل سے جاری۔ شہر کیساتھ ساتھ تحصیلوں میں محفوظ سفر ہمارا اولین مقصد ہے، سی ٹی او راولپنڈی، تیمور خان
account_circle