City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile
City Traffic Police, Rawalpindi

@ctprwp

MISSION STATEMENT: To maintain smooth flow of traffic, prevention of traffic accidents, helping road users in distress, ensuring rule of law.

ID: 133191033

linkhttp://www.ctprwp.gop.pk calendar_today15-04-2010 07:04:34

8,8K Tweet

86,86K Followers

26 Following

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

ویمن آن وہیل: خواتین کے لیے محفوظ ڈرائیونگ سیکھنے کا بہترین موقع! تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں، #WomenOnWheels #SafeDriving #EmpoweringWomen #CTPRawalpindi #DrivingTraining #WomenSafety Government of Punjab Punjab Police Official TRAFFIC POLICE PUNJAB RPO Rawalpindi Rawalpindi Police

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

انچارج ڈرائیونگ سینٹر نے اسپائر کالج گوجر خان کا دورہ کیا اور طلباء کو موٹر سائیکل لائسنس حاصل کرنے کی ترغیب دی۔ محفوظ ڈرائیونگ اور قانون کی پاسداری کے لیے لائسنس حاصل کرنا ضروری ہے۔ اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں، آج ہی لائسنس حاصل کریں! #CTPRawalpindi #AspireCollege #GetLicensed

انچارج ڈرائیونگ سینٹر نے اسپائر کالج گوجر خان کا دورہ کیا اور طلباء کو موٹر سائیکل لائسنس حاصل کرنے کی ترغیب دی۔ محفوظ ڈرائیونگ اور قانون کی پاسداری کے لیے لائسنس حاصل کرنا ضروری ہے۔ اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں، آج ہی لائسنس حاصل کریں!

#CTPRawalpindi #AspireCollege #GetLicensed
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اب آپ کی دہلیز پر، موبائل لائسنسنگ وین سے تمام ڈرائیونگ سے متعلقہ خدمات حاصل کریں، کیونکہ لائسنس مجبوری نہیں، ضروری ہے۔

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

چیف ٹریفک آفیسر Beenish Fatima نے سٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیتے ہوئے ان کی خدمات اور محنت کو سراہا۔ یہ سرٹیفکیٹ ان کی لگن اور بہترین کارکردگی کا اعتراف ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی اپنے فرض شناس عملے کے ساتھ فخر کے ساتھ کھڑی ہے! #CTPRawalpindi #CTOInitiative #StaffRecognition

چیف ٹریفک آفیسر <a href="/beenshfatima/">Beenish Fatima</a> نے سٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیتے ہوئے ان کی خدمات اور محنت کو سراہا۔ یہ سرٹیفکیٹ ان کی لگن اور بہترین کارکردگی کا اعتراف ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی اپنے فرض شناس عملے کے ساتھ فخر کے ساتھ کھڑی ہے!

#CTPRawalpindi #CTOInitiative #StaffRecognition
Rawalpindi Police (@rwppolice) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کے ایمبیسیڈر و قومی کرکٹر شاداب خان کا پولیس خدمت مرکز 15 لیاقت باغ کا دورہ، شہریوں کے لیے بہترین سروس ڈیلیوری کے لیے سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس خدمت مرکز پر فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے قومی کرکٹر شاداب خان کا کیا کہنا تھا، جانیے اس ویڈیو میں۔ Shadab Khan

Beenish Fatima (@beenshfatima) 's Twitter Profile Photo

I hope you are following picture stories of City Traffic Police, Rawalpindi! The informational stories are aimed at instilling the importance of road safety for children so that they grow as law abiding citizens. Join us in our campaign! Rawalpindi Police RPO Rawalpindi #RoadSafety

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

As instructed by the CTO Rwp Beenish Fatima, City Traffic Police Rawalpindi is taking effective measures to ensure the safety of Heavy Transport Vehicles (HTV) and Public Service Vehicles (PSV). Follow the rules and help keep our roads safe. Safety is everyone's responsibility!

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نے لائسنس ہال کا دورہ کیا اور انچارج لائسنسنگ کو عوامی سہولت کو بہتر بنانے کے لیے اہم ہدایات جاری کیں۔ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی شہریوں کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ #CTPRawalpindi #CTOVisit #LicenseHall #PublicService

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نے لائسنس ہال کا دورہ کیا اور انچارج لائسنسنگ کو عوامی سہولت کو بہتر بنانے کے لیے اہم ہدایات جاری کیں۔ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی شہریوں کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

#CTPRawalpindi #CTOVisit #LicenseHall #PublicService
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نے پولیس خدمت مرکز کینٹ کا دورہ کیا اور عوام کی بہتر سہولت کے لیے اسے جدید ترین بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ عوامی خدمت کے معیار کو بلند کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ #CTPRawalpindi #CTOVisit #KhidmatMarkaz #PublicService

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نے پولیس خدمت مرکز کینٹ کا دورہ کیا اور عوام کی بہتر سہولت کے لیے اسے جدید ترین بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ عوامی خدمت کے معیار کو بلند کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

#CTPRawalpindi #CTOVisit #KhidmatMarkaz #PublicService
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی شہریوں سے اپیل: بھاری جرمانوں سے بچیں اور آسان لائسنسنگ پراسیس کا فائدہ اٹھائیں۔ جلد سے جلد اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں اور سڑکوں پر قانون کا احترام کریں۔ #CTPRawalpindi #EasyLicense #DriveLegally #AvoidFines

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

چیف ٹریفک آفیسر Beenish Fatima کی جانب سے بہترین کارکردگی پر 50 سے زائد فیلڈ اسٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور انعامات دیئے گئے، جو عوام کی خدمت اور ٹریفک کی روانی میں شاندار کارکردگی کا اعتراف ہے۔ ہم عوام الناس کی خدمت کیلئے ہمیشہ پرعزم ہیں! #CTOAppreciation #Rewards #PublicService

چیف ٹریفک آفیسر <a href="/beenshfatima/">Beenish Fatima</a> کی جانب سے بہترین کارکردگی پر 50 سے زائد فیلڈ اسٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور انعامات دیئے گئے، جو عوام کی خدمت اور ٹریفک کی روانی میں شاندار کارکردگی کا اعتراف ہے۔ ہم  عوام الناس کی خدمت کیلئے ہمیشہ پرعزم ہیں!

#CTOAppreciation #Rewards #PublicService
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

سی ٹی او راولپنڈی Beenish Fatima نے ٹریفک وارڈنز کو خصوصی ہدایات جاری کیں کہ شہر بھر میں غلط پارکنگ کے خلاف کارروائی مزید سخت کی جائے۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ غلط پارکنگ سے اجتناب کریں تاکہ سڑکوں پر آسانی سے آمدورفت ممکن ہو سکے اور مسافروں کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

سرخ اشارے کو نظرانداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے! اپنی زندگی اور دوسروں کی حفاظت کے لیے سرخ بتی پر رکیں۔ محفوظ ڈرائیونگ سب کی ذمہ داری ہے۔ #StopOnRed #RoadSafety #RawalpindiTrafficPolice #SafeDriving

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

"ڈرائیونگ لائسنس اب صرف ایک وین کی دوری پر! چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کا مشن 'چالان نہیں، لائسنس' جاری ہے۔ شہریوں نے موبائل لائسنسنگ وین کی سہولت کو زبردست قرار دیا اور سٹی ٹریفک پولیس کی خدمات کی تعریف کی۔ آپ کی آسانی، ہماری ترجیح! #LicenseMission #CitizenAppreciation"

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کا مشن:- موبائل لائسنسنگ وین کی خدمات سے مستفید ہونے والے شہریوں نے اس سہولت کو بہت پسند کیا اور ٹریفک پولیس کی کوششوں کو سراہا۔ ہم آپ کے تعاون سے شہر میں قانون کی پاسداری کو فروغ دے رہے ہیں #PublicFeedback

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

"سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی ایجوکیشن ونگ کا سوزوکی اسٹینڈ صدر روڈ کا دورہ! سوزوکی ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی کے اہم اصولوں سے آگاہ کیا گیا اور 24/7 لائسنسنگ سروسز کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔ آپ کی حفاظت، ہمارا مشن! #RoadSafety #CTPEducationWing #DrivingLicense #SafeDriving"

"سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی ایجوکیشن ونگ کا سوزوکی اسٹینڈ صدر روڈ کا دورہ! سوزوکی ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی کے اہم اصولوں سے آگاہ کیا گیا اور 24/7 لائسنسنگ سروسز کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔
 آپ کی حفاظت، ہمارا مشن! 
#RoadSafety #CTPEducationWing #DrivingLicense #SafeDriving"
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

"صدر میں ٹریفک پولیس کا فوری ایکشن! ایک خاتون ڈرائیور کی گاڑی میں آگ لگنے پر اہلکاروں نے کریم ہوٹل سے فائر ایکسٹنگوشر لا کر آگ پر قابو پایا اور گاڑی میں موجود خواتین کو بحفاظت بچا لیا۔ سٹی ٹریفک پولیس ہر لمحہ آپ کی حفاظت کے لیے تیار ہے! #QuickResponse #FireSafety #PublicSafety"