City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile
City Traffic Police, Rawalpindi

@ctprwp

MISSION STATEMENT: To maintain smooth flow of traffic, prevention of traffic accidents, helping road users in distress, ensuring rule of law.

ID: 133191033

linkhttp://www.ctprwp.gop.pk calendar_today15-04-2010 07:04:34

13,13K Tweet

86,86K Followers

27 Following

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

جلوس انتظامیہ کی جانب سے محرم اور چہلم کے دوران سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی بہترین ڈیوٹی کو سراہا گیا۔ انتظامیہ نے ٹریفک روانی اور عوامی سہولت کے اقدامات کو قابلِ تحسین قرار دیا۔ #SafePunjab #trafficawareness

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک الرٹ: مری روڈ مری روڈ قصر شیریں کے سامنے فاسٹ لائن میں گاڑی خراب ہونے کے باعث ٹریفک سست روی کا شکار ہے ،گاڑی کو لفٹر کی مدد سے روڈ سے ہٹا دیا گیا ہے 🔧 ٹریفک پولیس موقع پر موجود ہے اور ٹرہفک کا بہاؤ یقینی بنا رہی ہے۔ 📢 شہری حضرات سے گزارش ہے کہ احتیاط سے ڈرائیو کریں۔۔

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

مجالس انتظامیہ ٹیکسلا نے محرم اور مجالس ڈیوٹی کے دوران سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی کارکردگی کو سراہا۔ انتظامیہ کے مطابق ٹریفک روانی اور عوامی سہولت کے لیے کیے گئے اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ #SafePunjab #trafficawareness

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

انچارج پیرودھائی اور ان کی ٹیم پبلک سروس اور کمرشل گاڑیوں کی مؤثر چیکنگ کر رہے ہیں تاکہ عوام الناس کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ گاڑیوں کے کاغذات، فٹنس اور دیگر قانونی تقاضوں کو پرکھا جا رہا ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

انچارج پیرودھائی اور ان کی ٹیم پبلک سروس اور کمرشل گاڑیوں کی مؤثر چیکنگ کر رہے ہیں تاکہ عوام الناس کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

گاڑیوں کے کاغذات، فٹنس اور دیگر قانونی تقاضوں کو پرکھا جا رہا ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک ہیڈکوارٹرز میں تکامل ڈرائیونگ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد کیے گئے ان ٹیسٹوں کی نگرانی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز و لائسنسنگ برانچ محمد کلیم اختر نے کی تاکہ شفافیت اور معیار کو یقینی بنایا جا سکے مہارت اور قوانین سے آگاہی کو پرکھا گیا تاکہ شفافیت اور معیار کو برقرار رکھا جا سکے

ٹریفک ہیڈکوارٹرز میں تکامل ڈرائیونگ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد کیے گئے

ان ٹیسٹوں کی نگرانی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز و لائسنسنگ برانچ محمد کلیم اختر نے کی تاکہ شفافیت اور معیار کو یقینی بنایا جا سکے

مہارت اور قوانین سے آگاہی کو پرکھا گیا تاکہ شفافیت اور معیار کو برقرار رکھا جا سکے
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

سی ٹی او راولپنڈی کی ہدایت پر ایجوکیشن وِنگ کی جانب سے ٹریفک اسسٹنٹس کے لیے ڈسپلن کی اہمیت پر ورکشاپ منعقد کی گئی۔ اس ورکشاپ میں ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈکوارٹرز اور ایجوکیشن وِنگ کے اسٹاف نے لیکچرز دیے، جن میں نظم و ضبط، خوش اخلاقی اور عوامی سہولت کو اولین ترجیح دینے پر زور دیا گیا۔

سی ٹی او راولپنڈی کی ہدایت پر ایجوکیشن وِنگ کی جانب سے ٹریفک اسسٹنٹس کے لیے ڈسپلن کی اہمیت پر ورکشاپ منعقد کی گئی۔

اس ورکشاپ میں ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈکوارٹرز اور ایجوکیشن وِنگ کے اسٹاف نے لیکچرز دیے، جن میں نظم و ضبط، خوش اخلاقی اور عوامی سہولت کو اولین ترجیح دینے پر زور دیا گیا۔
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک الرٹ: مری روڈ کمیٹی چوک انڈر پاس جانب اسلام آباد ایک گاڑی کا ایکسل ٹوٹ گیا تھا جس کو لفٹر کی مدد سے سائڈ پر کر دیا گیا ہے جس کے باعث ٹریفک سست روی کا شکار ہے، 🔧 ٹریفک پولیس موقع پر موجود ہے اور ٹرہفک کا بہاؤ یقینی بنا رہی ہے۔