Saad Mushtaq (@cryptomedia123) 's Twitter Profile
Saad Mushtaq

@cryptomedia123

insafian , PTI , Pro Pakistani

ID: 1281334087760982016

calendar_today09-07-2020 21:07:25

1,1K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

2018 میں ن لیگ نے خزانے کی یہ حالت چھوڑی کہ پاکستان سے دس گنا چھوٹی معیشت کمبوڈیا سے بھی بھی کم زرمبادلہ ذخائر چھوڑے اس لٹے پٹے خزانے کو خان نے کرونا کا مقابلہ کرتے ہوئے تنکا تنکا جوڑ کر 25 ارب ڈالر تک پہنچایا خان کیسے اچھا لگتا وہ ملکی خزانہ بھرتا تھا دس دس ارب روپے نہیں بانٹتا

2018 میں ن لیگ نے خزانے کی یہ حالت چھوڑی کہ پاکستان سے دس گنا چھوٹی معیشت کمبوڈیا سے بھی بھی کم زرمبادلہ ذخائر چھوڑے
اس لٹے پٹے خزانے کو خان نے کرونا کا مقابلہ کرتے ہوئے تنکا تنکا جوڑ کر 25 ارب ڈالر تک پہنچایا
خان کیسے اچھا لگتا وہ ملکی خزانہ بھرتا تھا
دس دس ارب روپے نہیں بانٹتا
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

ایک دو نمبر فراڈیا سمندر برد ہو گیا گڑگڑانے لگا یا اللہ اگر بچا لے تو دیگ دوں گا لہر آئی اور اس نے ساحل پر پھینک دیا اٹھ کر بولا کیڑی دیگ؟ ایک اور لہر نے اٹھا کر پھر سمندر میں پھینک دیا ڈوبتا ہوا ڈھیٹ ہو کر بولا یا اللّٰہ میرا مطلب سی کیڑی دیگ؟ مٹھی یا نمکین سائفر سفید یا پیلا؟

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو 7 سال جیل کی سزا ہوئی تو وہ محض 6 ہفتے بعد ضمانت لے کے باہر آچکا تھا مورخ لکھے گا کہ عمران خان بغیر کسی جرم کے 6 ہفتے سے جیل میں ہے لیکن پورا نظام اسکی ضمانت کے رستے میں رکاوٹ بن گیا ہے

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں اڈیالہ نہیں جانا چاہتا درخواست واپس لے لیں لکھ اوئے مورخ گوالمنڈیلہ کو جیل میں مچھر کاٹتے تھے تو پاوں پکڑ کے لندن فرار ہوگیا اصلی اور نسلی شیر جعلی کیس میں جیل گیا تو وہاں بھی ڈٹ گیا۰۰۰ گیدڑ اور لیڈر میں فرق جان کر جیو

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ بیان واقعی دیا گیا ہے تو یہ سرا سر جھوٹ ہے۔ خان صاحب کو کسی قسم کا دل کا مسلہ نہیں ہے نہ تھا کبھی۔ لگ رہا ہے ان کی زندگی کو خطرہ ہے اب کہیں کوئی ایسا زہر نہ دیا جائے جس سے دل کا کوئی مسلہ بنے۔ قوم جاگ جائے۔ یہ سب خطرناک ہے۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

کرپٹ سیاستدانوں کا سب سے بڑا نقصان یہی ہوتا ہے کہ وہ بطور حکمران کمزور ہوتے ہیں، وہ کمپرومائزڈ ہوتے ہیں، ایک طرف آزاد نوازشریف اتنا بڑا غلام ہے کہ اپنے ٹویٹر سے فلسطین ایشو پر ٹویٹ تک نہیں کر سکتا کیونکہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کو ناراض نہیں کر سکتا اور عالمی قوتوں سے متعلق بتایا

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

ڈیل عمران خان کریں گے نہیں اور کسی عدالت میں اتنی تپڑ نہیں کے وہ عمران خان کو ریلیف دے سکے عمران خان کو صرف عوام رہا کروا سکتی ہے اور وہ اپنے ووٹ کے ذریعے الیکشن والے دن گھر بیٹھنا خود پہ حرام کرلیں کوئی رہ نہ جائے جو ووٹ نہ دے اس دن ہر پاکستانی پہ ووٹ دینا فرض ہوگا!!

Moeed Pirzada (@moeednj) 's Twitter Profile Photo

Unfortunately Western leadership & aligned media networks have been ignoring these grotesque images for too long! Both Israelis & Palestinians need an end to this inhuman conflict! How will that be possible is not clear to anyone!

Unfortunately Western leadership & aligned media networks have been ignoring these grotesque images for too long! Both Israelis & Palestinians need an end to this inhuman conflict! How will that be possible is not clear to anyone!
Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس مختصر ترین الفاظ میں بس اتنا سا ہے! "ہماری غداری قوم کو کیوں بتائی؟"

The Power Of PTI (@thepowerofpti) 's Twitter Profile Photo

عوامی رائے آپ کس کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں عمران خان = کمنٹ IK نواز شریف = ریٹویٹ

Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan) 's Twitter Profile Photo

ہاں بھاٸی آتنگ وادیوں سنا ہے تم لوگ 40٫40 ہزار ماہانہ لیتے رہے ہو ؟ پھر میرے پیسے کہاں گٸے🤔🤔

Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan) 's Twitter Profile Photo

کل ایک خاتون ڈیل کرنے گئ تھی کپتان نے ڈیل منہ پے مار دی تفتیش کرنا اسکا کام نہیں ہے🔥 بابر اعوان

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے چاہنے والے ریٹویٹ کر کے کمنٹ میں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا آمین لکھتے جائیں !! کمنٹس کی تعداد سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں انکی اولاد عمران خان جیسی ہو۔

عمران خان کے چاہنے والے ریٹویٹ کر کے کمنٹ میں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
آمین لکھتے جائیں !!

کمنٹس کی تعداد سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں انکی اولاد عمران خان جیسی ہو۔
Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

جنرل یحی نے بھی مجیب الرحمان کی سیٹیں راتو رات تبدیل نہیں کی تھیں جو اب ہوا یہ تو 71 میں بھی نہیں ہوا