مایوسی ایک دلدل ہے آپ اس میں پہلا قدم رکھتے ہیں
دوسرا قدم رکھنے کی آپ کو ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ دلدل کو ہمیشہ پہلے قدم کا ہی انتظار ہوتا ہے،
محنت آگر عادت بن جائے تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے
#Pakistan
x.com/i/spaces/1Mnxn…
ثابت ہُوا سکونِ دل و جان نہیں کہیں
رشتوں میں ڈھونڈتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی اَنا کا مریض ہوں
آخرمیرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
@Musa_tyagi1
وہ اپنی یاد کے دلکش گلاب چھوڑ گیا
ادھورا عشق مکمل کتاب چھوڑ گیا
تجھیں میں کیسے بتاؤں کی بھولنے والے
کی تو میرے واسطے کتنے عجائب چھوڑ گیا۔
वो अपनी याद का दिलकश गुलाब छोड़ गया
अधूरा इश्क मुकम्मल किताब छोड़ गया
तुझे मैं कैसे बताऊं कि भूलने वाले
कि तू मेरे वास्ते कितने अजाब छोड़
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا
حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی کرا دینا
اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
#Pakistan
x.com/i/spaces/1zqKV…
🌐 *The Institute of forex & Crypto*
*See the Market Before It Moves*
🎯 *We will make you profitable in just 3 months — guaranteed guidance, real results.*
🎓 *Course Offerings – Forex & Crypto*