💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞 (@crazy_jatti1996) 's Twitter Profile
💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞

@crazy_jatti1996

Only Relationship with Allah is Permanent. Alhamdulillah for everything.

ID: 1411638013503934467

linkhttps://www.twitter.com/search/from:@ItsAroush05$-filter:mentions calendar_today04-07-2021 10:48:47

18,18K Tweet

1,1K Takipçi

52 Takip Edilen

💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞 (@crazy_jatti1996) 's Twitter Profile Photo

محبت خود سکھا دیتی ہے راضی با رضا ہونا عشق جب کامل ہو جائے تو پھر شکوے نہیں رہتے میری زندگی کی وہ شام حسین ہوجاۓ جب میں تمہیں مانگوں اور ہر طرف سے آمین ہوجاۓ🤍🖤 🌹💗🌹 #کشمیری_جٹی

💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞 (@crazy_jatti1996) 's Twitter Profile Photo

تعلقات نبھانے کے لیے وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی وہ تعلق چاہے دوستی کا ہو محبت کا ہو، خون کا ہو یا احساس کا-❤️💯 #کشمیری_جٹی

💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞 (@crazy_jatti1996) 's Twitter Profile Photo

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا👀❤️ روبرو عشق ہو، اور عشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا🌸 #کشمیری_جٹی

💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞 (@crazy_jatti1996) 's Twitter Profile Photo

*مانتا ہوں تجھے عشق نہیں مجھ سے لیکن🥀* *اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو ۔!!🥺* *سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے* 💔 *تو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو ۔!😓* #کشمیری_جٹی

💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞 (@crazy_jatti1996) 's Twitter Profile Photo

*اگر آپ اپنی زندگی میں سکون چاہتے ہیں، تو سب سے پہلے اپنے دل کو سکون دیں، دنیا کا سکون خود بخود آپ کے قدموں میں آ جائے گا۔*💯 😊✨ #کشمیری_جٹی

💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞 (@crazy_jatti1996) 's Twitter Profile Photo

*”سلامتی ہو اُن لوگوں پر جنہوں نے ہر اُس چیز پر صبر کیا* *جن پر اُن کا دل چاہتا تھا کہ چیخ چیخ کر روئیں“* *اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا* *کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔❤️🥹🤲🏻* #کشمیری_جٹی

💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞 (@crazy_jatti1996) 's Twitter Profile Photo

> تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے > دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے > آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر > لوگ لیتے ہیں مزا, ذکر تمہارا کر کے > میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی > تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے #کشمیری_جٹی

Mirha (@mirha_k) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم میں نے اور میری والدہ نے گھر پر خالص دودھ سے برفی کا کام شروع کیا ہے اگر کسی کو بھی چاہئے ہو تو 100 فیصد خالص دودھ کر برفی 2000 کلو سے آرڈر کر سکتا ہے Nimmo369 burfi For order dm

السلام علیکم 

میں نے اور میری والدہ نے گھر پر خالص دودھ سے برفی کا کام شروع کیا ہے
اگر کسی کو بھی چاہئے ہو تو 100 فیصد خالص دودھ کر برفی 2000 کلو سے آرڈر کر سکتا ہے 
Nimmo369 burfi 

For order dm
💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞 (@crazy_jatti1996) 's Twitter Profile Photo

ایک طبیب نے "محبت" پر تحقیق کرنے کے بعد کہا..! آپکا من پسند "شخص" میلوں دور بیٹھ کر بھی آپ کو "خوش" یا "اداس" کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے..🖤🪐 #کشمیری_جٹی

💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞 (@crazy_jatti1996) 's Twitter Profile Photo

کوئی تو راہ نکالو نا۰۰۰درمیانی سی سکوتِ جان میں آ جائے کچھ روانی سی کوئی سبب تو ملاقات کا ملے آخر یہ فاصلوں کی محبت ہے لا مکانی سی #کشمیری_جٹی

💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞 (@crazy_jatti1996) 's Twitter Profile Photo

💭💔 *محبت سچی ہوتی تو رسوائی نہ ہوتی* 😞🕳 *جو اپنی محبت میں سچے ہوتے ہیں* ❤️ *وہ دنیا کے سامنے ڈٹ جاتے ہیں* 💪🌍 *ماں باپ کی مجبوریوں کی آڑ صرف وہی لیتے ہیں* *جنہیں خود کا دل کمزور لگتا ہے* 💔 😔 #کشمیری_جٹی

💕 عــــــــــــــروشـــــــــــی 💞 (@crazy_jatti1996) 's Twitter Profile Photo

🧾⚖️ نامۂ اعمال کا وزن ⚖️🧾 😱 ایک ایک لفظ ✍️ 📌 ایک ایک نظر 👀 📌 ایک ایک نیت 💭 سب لکھا جا رہا ہے 📖💻 📅 پیشی کا دن قریب ہے! #کشمیری_جٹی