Comrade (@comradeviews) 's Twitter Profile
Comrade

@comradeviews

I stand with all those who stand for democracy.

ID: 1485321325673697280

calendar_today23-01-2022 18:39:43

3,3K Tweet

118,118K Takipçi

29,29K Takip Edilen

Comrade (@comradeviews) 's Twitter Profile Photo

سالار خان کاکڑ کا کوئٹہ پہنخنے پر ایسا شاندار استقبال ہوا ہے جیسے بھارت کے طیارے گرانے والے پائلیٹ کا ہونا چاہیے تھا جیسا ایٹم بنانے والے ڈاکٹر قدیر حقدار تھے تحریک انصاف والے عزت دینا جانتے ہیں

Ali Hamid Baig (@hamidalibaigs) 's Twitter Profile Photo

یہاں دو باتیں نہایت اہم ہیں جن کا ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا۔ ہم یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم اس خطے کی سب سے پڑھی لکھی، خیر اندیش اور روشن خیال قوم ہیں۔ اور دوسری طرف، یہ رویہ اپناتے ہیں کہ “قائد نے کہہ دیا تو کہہ دیا” — بغیر سوچے سمجھے، بغیر کسی تنقیدی نظر کے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایک

Ali Hamid Baig (@hamidalibaigs) 's Twitter Profile Photo

جو مودی کا یار ہے — غدّار ہے، غدّار ہے لبوں پہ درود، دل میں شرار ہے — غدّار ہے، غدّار ہے نہ خالد رہا، نہ ستّار رہا جو بولا تھا سچ، وہ بھی لاچار رہا کمال کا چولا، مگر اندر خالی ضمیر بیچ آیا ہے دنیا کی تھالی قرآن پہ جھوٹی قسمیں اٹھا کر خدا کو گواہ کر، پھر مکر گیا غدّار ہے، غدّار

Comrade (@comradeviews) 's Twitter Profile Photo

چاپے سندھی ہوں یا پنجابی سرائیکی سب کو مہاجروں کے آزاد کرواۓ پاکستان میں آباد کیا گیا ہے

Ali Hamid Baig (@hamidalibaigs) 's Twitter Profile Photo

“میری آواز سنو” دراصل عدنان نقوی کا تصور کردہ اور ان کی محنت سے شروع کیا گیا منصوبہ تھا، اس لیے کسی اور کو اس کا کریڈٹ دینے کی کوشش مناسب نہیں۔ پہلا شوٹ میری فیکٹری میں عدنان کے کہنے پر نعیم فوٹوگرافر نے کیا۔ رہی بات پیسوں کی، تو وہ کوئی ایسی بات نہیں جس پر میں تبصرہ کرنا ضروری

Ali Hamid Baig (@hamidalibaigs) 's Twitter Profile Photo

مختصر نظم گزشتہ یادوں کا عکس ہے جو مرے خیالوں پہ چھا رہا ہے۔۔ نجانے کتنے حسین قصے مجھے مسلسل سنا رہا ہے۔۔ وہ چند یادیں، پرانی باتیں وہ سرد موسم کی سرد راتیں مرے تصور کی ہمسفر ہیں۔۔ پرانی یادیں اکیلے پن میں گزشتہ ماضی کو کھوجتی ہیں۔۔ یہ دل کے زخموں کو نوچتی ہیں۔۔ کہ ان کا مرہم

Comrade (@comradeviews) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے تسلیم کرلیا اسرائیل کے پاس ایران سے جنگ کو طویل کرنے کے لئے اسلحے کے زخائر نہیں ہیں۔ حیران کن طور پر معاشی پابندیوں کا شکار ایران دنیا بھر کے تجزیہ نگاروں کے ہر طرح کے تجزیہ سے زیادہ بہت زیادہ خطرناک ثابت ہو رہا ہے ایران کا پلڑا بہت بھاری ہے

Ali Hamid Baig (@hamidalibaigs) 's Twitter Profile Photo

“یہ لمحہ انتہائی افسوسناک ہے — نعمان رضوی ایک باوقار، مگر سچ کی راہ پر ڈٹ جانے والے بےباک صحافی ہیں۔ ان کی رہائی ہر حق پرست آواز کا مطالبہ ہے۔” #نعمان_رضوی_کو_رہا_کرو

Comrade (@comradeviews) 's Twitter Profile Photo

اب سمجھ نہیں آتا ٹویٹر پر کیا لکھوں کس کے خلاف لکھوں کس کے ساتھ لکھوں کتنا غلط لکھوں یہاں تو سب ہی غلط ہے

Ali Hamid Baig (@hamidalibaigs) 's Twitter Profile Photo

میرا غالب گمان ہے کہ موصوف مکڈانلڈز میں ملازمت کرتے ہوں گے — اور اب رابطہ کمیٹی کے معتبر رکن بنے بیٹھے ہیں! جو لوگ کسی ایک جگہ کے نہ ہوں، وہی آج “وابستگی” کے دعوے دار ہیں۔ کیا ہی ستم ظریفی ہے

Ali Hamid Baig (@hamidalibaigs) 's Twitter Profile Photo

“حضرت امام حسین علیہ الصلوٰۃ والسلام نے یومِ عاشورہ کے موقع پر یزید کی فوج کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: ‘اگر تم کسی دین کے پیروکار نہیں ہو، تو کم از کم اپنی دنیا میں آزاد اور باوقار انسان بن کر جیو۔’”

Ali Hamid Baig (@hamidalibaigs) 's Twitter Profile Photo

کربلا خاک نہ تھی، عرش کا زینہ نکلا خون بہا تو زمانے کو آئینہ نکلا کیا وفا، کیا اصول، کیا ثباتِ کردار جو جھکا نہیں، وہی سر سب سے بالا نکلا کیا وفا، کیا اصول، کیا ثباتِ کردار جو جھکا نہیں، وہی سر سب سے بالا نکلا سجدہ خون میں کیا، حرفِ حق زندہ کیا وہ جو مر کے بھی جیتا، وہی زندہ

Ali Hamid Baig (@hamidalibaigs) 's Twitter Profile Photo

غرور و نازشِ پروردگار ڈھونڈ کے لا، حسینؑ جیسا سخاوت شعار ڈھونڈ کے لا۔ جو ایک شب میں صراطِ نجات طے کر لے، حرؓ سا عابدِ شب زندہ دار ڈھونڈ کے لا۔ وفا کی مہر ہو، حرفِ جُنون کی خوشبو ہو، علم کا وارث، دلِ بیدار ڈھونڈ کے لا۔ جہاں میں ظلم ہو، وہیں نعرۂ حق گونجے، حسینیوں کا کوئی لشکر

Ali Hamid Baig (@hamidalibaigs) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر کے حالیہ بیان پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ردعمل دیکھ کر فلم لگان یاد آ گئی۔ جیسے ایک گیند پر پوری ٹیم اندھا دھند بھاگتی ہے، چاہے گیند ان کی طرف ہو یا نہیں—ایسا ہی کچھ یہاں بھی ہو رہا ہے۔ کرکٹ کا شعور رکھنے والے جانتے ہیں کہ ہر گیند پر سب کو نہیں

Comrade (@comradeviews) 's Twitter Profile Photo

اہم اعلان الطاف حسین کے تمام دیرینہ دشمن اور وہ تمام جو انہیں گندی گندی گالیاں دے کر اپنا مستقبل روشن کرنا چاہتے ہیں وہ شوق سے جتنا چاہیں الطاف بھائی کو گالیاں دیں بس عزیزابادی سے تعلق اچھا رکھنا وہ سب سنبھال لیں گے جیسے امبر اور فرشوری جیسے گندی زبان والوں کو سنبھال لیا