𝑪𝑴𝑯𝑨س𝑨𝑵😣 (@cmhassan9067) 's Twitter Profile
𝑪𝑴𝑯𝑨س𝑨𝑵😣

@cmhassan9067

@𝑷𝒎𝒍𝒏_𝒐𝒓𝒈 𝐕𝐢𝐜𝐞 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐒𝐌𝐓 𝐒𝐀𝐇𝐈𝐖𝐀𝐋 @𝑵𝒂𝒘𝒂𝒛𝑺𝒉𝒂𝒓𝒊𝒇𝑴𝑵𝑺 &
@𝑴𝒂𝒓𝒚𝒂𝒎𝑵𝑺𝒉𝒂𝒓𝒊𝒇 🫀🙂🩹❣️

ID: 1820522749162369024

calendar_today05-08-2024 18:10:54

22,22K Tweet

290 Takipçi

429 Takip Edilen

PMLN Punjab (@pmlnpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

"ترقی کے افق پر چمکتی پاکستان کی معیشت" پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر، ہنڈر ڈانڈیکس 121,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

"ترقی کے افق پر چمکتی پاکستان کی معیشت"

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر، ہنڈر ڈانڈیکس 121,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
Bilal Rizwan (@bilalrixwan1) 's Twitter Profile Photo

The nation is proud of its security forces who sent 14 Indian-backed terrorists to hell. The operation against terrorism is a shining example of the state’s unwavering resolve.

The nation is proud of its security forces who sent 14 Indian-backed terrorists to hell.

The operation against terrorism is a shining example of the state’s unwavering resolve.
Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile Photo

عوام کو ریلیف دینے کے لیے پنجاب کی پہل۔ بجلی کے نرخ رضاکارانہ طور پر کم کرنے والا پہلا صوبہ۔ پاور ٹیرف میں کمی سے40 فی صد تک بجلی سستی ہوگی۔

عوام کو ریلیف دینے کے لیے پنجاب کی پہل۔ بجلی کے نرخ رضاکارانہ طور پر کم کرنے والا پہلا صوبہ۔ پاور ٹیرف میں کمی سے40 فی صد تک بجلی سستی ہوگی۔
Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

امریکا پاکستان کو تسلیم کرنے والے ابتدائی ملکوں میں شامل تھا، وزیر اعظم

کعبۃ اللہ | Makkah (@holymakkah01) 's Twitter Profile Photo

آج منی میں چاند ستارے سورج سب اترے ہوئے ہیں، منی جگمگا رہا ہے، تلبیہ سے گونج رہا ہے #حج_1446

Na Kar Yaar 🎭 نہ کر یار (@mdeenstr) 's Twitter Profile Photo

ویلاگ کیسے بنتے ہیں اور کیسے پیسے کمائے جاتے ہیں۔ ایسے ویلاگ دیکھنے والے بھی اتنے ہی ذہنی مریض ہیں جتنے کہ بنانے والے۔

Dunya News (@dunyanews) 's Twitter Profile Photo

2017ء سے 2024ء کے وفاقی بجٹ کے اعداد و شمار پر ایک نظر urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/P…

2017ء سے 2024ء کے وفاقی بجٹ کے اعداد و شمار پر ایک نظر
urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/P…
Waheed Nazir (@waheedn15) 's Twitter Profile Photo

ریڈالرٹ🚨 پاک فوج کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جوانوں اور افسروں کی عید کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ریڈالرٹ🚨
پاک فوج کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جوانوں اور افسروں کی عید کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
SHAH(🇵🇰) (@imshah786) 's Twitter Profile Photo

بل آخر 3 ماہ بعد ہماری درخواست پر آج عمل درآمد مکمل ہوا میں وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif صاحبہ کا مشکور ہوں اور ان کے بنائے گئے Chief Minister’s Complaint Cell کے تمام آفیسر کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے 30 سال سے سرکاری تلاب کے قبضے کو چھڑوا کر مکمل صفائی کروائے۔

بل آخر 3 ماہ بعد ہماری درخواست پر آج عمل درآمد مکمل ہوا میں وزیر اعلیٰ پنجاب <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>  صاحبہ کا مشکور ہوں اور ان کے بنائے گئے <a href="/CMComplaintCell/">Chief Minister’s Complaint Cell</a>  کے تمام آفیسر کا بھی مشکور ہوں 
جنہوں نے 30 سال سے سرکاری تلاب کے قبضے کو چھڑوا کر مکمل صفائی کروائے۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 یوکرین کے ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے روس کے بیلایا ایئربیس کی ہائی ریزولوشن سیٹلائٹ تصاویر

🔴 یوکرین کے ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے روس کے بیلایا ایئربیس کی ہائی ریزولوشن سیٹلائٹ تصاویر
Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ حا ضر ہوں اے رب ذوالجلال میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں ،تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں ،نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں…حاضر

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

حا ضر ہوں اے رب ذوالجلال  میں حاضر ہوں  تیرا کوئی شریک نہیں ،تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں ،نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں…حاضر
Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال PP52 سے مسلم لیگ ن کی ایم پی اے حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔ چلو یوتھیو رونا دھونا پھر سے شروع کرو

سمبڑیال PP52 سے مسلم لیگ ن کی ایم پی اے حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔

چلو یوتھیو رونا دھونا پھر سے شروع کرو
Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

کروڑوں مسلمانوں کی ایک ہی دعا ہے اے اللہ فلسطین کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے ، خطبہ حج آمین

کروڑوں مسلمانوں کی ایک ہی دعا ہے 

اے اللہ فلسطین کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے ، خطبہ حج

آمین
𝑪𝑴𝑯𝑨س𝑨𝑵😣 (@cmhassan9067) 's Twitter Profile Photo

تمام مسلمانوں کو حج مبارک لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

تمام مسلمانوں کو حج مبارک 
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
𝑪𝑴𝑯𝑨س𝑨𝑵😣 (@cmhassan9067) 's Twitter Profile Photo

تمام مسلمانوں کو حج مبارک لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ Qasim Nadeem MPA