CM Highlights
@cm_high_lights
The way Maryam Nawaz Sharif revived the party, she will revive Punjab.
ID: 1832006125853827072
06-09-2024 10:41:25
395 Tweet
727 Followers
2 Following
وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif پنجاب میں اپنے وژن کو حقیقت میں بدل رہی ہیں، اصلاحات، شفافیت اور جدید طرزِ حکمرانی کے ذریعے عوامی ریلیف اور مضبوط نظام کی بنیاد رکھتی ہوئی ایک فعال قیادت۔۔۔
یہ وہ سیٹیں تھیں جو 2024 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کھوئی تھیں اور اب وہی سیٹیں مسلم لیگ ن نے دوبارہ جیتی ہیں ۔ یہ اللّٰہ کا بہت بڑا شکر ہے۔ Maryam Nawaz Sharif
CM Maryam Nawaz Sharif visionary leadership and Zeeshan Malik tireless hard work on the ground were the strong formula for the victory in the by-election.
شہباز شریف صاحب اور Maryam Nawaz Sharif تے میرے کولوں وی اگے نکل گئے نیں، نوازشریف
آج آپ بھلے کہیں کہ شہباز شریف صاحب مجھ سے آگے چلے گئے ہیں مریم اچھا کام کررہی ہے لیکن وہ کام ہم نے کس سے سیکھا ہے وہ کام ہم نے نواز شریف سے سیکھا ہے۔۔ Maryam Nawaz Sharif
مریم نواز سے ایک اسپیشل چائلڈ کا اظہار محبت، 🤩 Maryam Nawaz Sharif
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif نے اپنی شفقت اور ہمدردی کے باعث ماں جیسا مقام حاصل کیا ہے۔ ان کی عوام دوستی اور محبت بھری طبیعت نے انہیں عوام کے دلوں میں جگہ دلا دی ہے۔ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور ان کی کاوشیں عوام کی بہتری کے لیے ہیں۔