H E E R (@churail_awalll) 's Twitter Profile
H E E R

@churail_awalll

Every relationship has an Expiry Date‼️

ID: 1243406960646475779

linkhttps://youtu.be/3QZX70PZNn8 calendar_today27-03-2020 05:19:33

41,41K Tweet

7,7K Takipçi

503 Takip Edilen

H E E R (@churail_awalll) 's Twitter Profile Photo

کچھ سفر انسان کی روح کو چھلنی کرنے کی سکت رکھتے ہیں، لیکن کانٹوں بھرے اس سفر کو ہمیں، تنہا، ننگے پاؤں ہی طے کرنا پڑتا ہے کیونکہ ہمارے پاس اور کوئی آپشن نہیں ہوتا۔۔۔!!! #لاحاصل

کچھ سفر انسان کی روح کو چھلنی کرنے کی سکت رکھتے ہیں، لیکن کانٹوں بھرے اس سفر کو ہمیں،  تنہا، ننگے پاؤں ہی طے کرنا پڑتا ہے کیونکہ ہمارے پاس اور کوئی آپشن  نہیں ہوتا۔۔۔!!!

#لاحاصل
H E E R (@churail_awalll) 's Twitter Profile Photo

بعض دفعہ ہم لوگوں کی سمت حد سے زیادہ چل پڑتے ہیں پھر پتہ ہے کیا ہوتا ہے۔۔؟ ان راستوں سے ہمارے پیر تو سلامت رہتے ہیں مگر دل ٹکڑوں میں بٹ چکا ہوتا ہے #لاحاصل

H E E R (@churail_awalll) 's Twitter Profile Photo

جب آپ ڈھونڈنا چھوڑ دیتے ہیں ، تب آپ کو سب مل جاتا ہے، اکثر زیادہ سنبھالنے پر چیزیں کھو جاتی ہیں #لاحاصل

H E E R (@churail_awalll) 's Twitter Profile Photo

My biggest red flag is that " Every time someone asks me if I'm okay ..???? My reply would always be " Yes." Even though I was mentally drained & tired..

H E E R (@churail_awalll) 's Twitter Profile Photo

آج میں نے friends experiment کیا میں نے ایک میسج اپنے 7 قریبی دوستوں کو بھیجا، جن کے جوابات یہ تھے سوائے Abdul Qadoos کے باقی سب کو شرم آنی چاہیے خاص طور پر صلاح الدین 💗 😭 Umer Dar Maren Enhjørning Aishay Rαʝα Zeeshαи 🖤Z Oya🖤 اپنے دوستوں کو آزماتے رہیں 😑😑

آج میں نے friends experiment کیا
میں نے ایک میسج اپنے 7 قریبی دوستوں کو بھیجا، جن کے جوابات یہ تھے
سوائے Abdul Qadoos کے باقی سب کو شرم آنی چاہیے خاص طور پر صلاح الدین 💗

Umer Dar Maren Enhjørning Aishay Rαʝα Zeeshαи 🖤Z Oya🖤
اپنے دوستوں کو آزماتے رہیں 😑😑
H E E R (@churail_awalll) 's Twitter Profile Photo

ڈھلتا ہوا عاشورہ کا سورج ہمارے غم اور اذیت میں اضافے کے سوا کچھ نہیں انا للہ وانا الیہ راجعون #عاشوراء_١٤٤٧ #عاشوراء

ڈھلتا ہوا عاشورہ کا سورج ہمارے غم اور اذیت میں اضافے کے سوا کچھ نہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون

#عاشوراء_١٤٤٧
#عاشوراء
H E E R (@churail_awalll) 's Twitter Profile Photo

ہم تو اب ہیں ہی مگر "کاش" ہمارے جیسے درد بدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں #لاحاصل

H E E R (@churail_awalll) 's Twitter Profile Photo

میں تو ہمیشہ سے تمہارے لیے روشنی کی مانند تھی ، لیکن تُم نے تو مُجھے بُجھا ہی دیا۔۔۔!!! #لاحاصل