Ch Rashid Mahmood kalyal (@chrashidmahmod) 's Twitter Profile
Ch Rashid Mahmood kalyal

@chrashidmahmod

ہمیشہ مخلص رہیں آپ کی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے مگر کردار اور رویئے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں

ID: 941076238235553792

calendar_today13-12-2017 22:43:54

11,11K Tweet

1,1K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Ch Rashid Mahmood kalyal (@chrashidmahmod) 's Twitter Profile Photo

سکسر بغیر دیکھے پی ٹی آئی نے مسودہ ریجیکٹ کیسے کر دیا؟ اینکر جیسے آپ بغیر دیکھے اس کی وکالت کر رہے ہیں۔۔فیصل چوہدری🙃

Ch Rashid Mahmood kalyal (@chrashidmahmod) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ حامد رضا کو سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا گیا عشق عمران نے پوائیاں زنجیراں

صاحبزادہ حامد رضا کو سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا گیا 

عشق عمران نے پوائیاں زنجیراں
Ch Rashid Mahmood kalyal (@chrashidmahmod) 's Twitter Profile Photo

اس ایک شخص جسکا نام عمران احمد خان نیازی ہے اسکے خوف سے آئین ہی بدل دیا گیا۔ لکھ اوئے مورخ

اس ایک شخص جسکا نام عمران احمد خان نیازی ہے اسکے خوف سے آئین ہی بدل دیا گیا۔
لکھ اوئے مورخ
Ch Rashid Mahmood kalyal (@chrashidmahmod) 's Twitter Profile Photo

ایک اور غداری تحریک انصاف کی حمایت سے سندھ سے منتخب سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے 27ویں ترمیم کو ووٹ دے دیا

ایک اور غداری 

تحریک انصاف کی حمایت سے سندھ سے منتخب سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے 27ویں ترمیم کو ووٹ دے دیا
Ch Rashid Mahmood kalyal (@chrashidmahmod) 's Twitter Profile Photo

اگر بڑے صاحب کی یہ سوچ تھی تو پارٹی اور سیاست جہیز میں ملنے والوں پر کیا شکوہ

عرفان صدیقی کتنا خوش قسمت انسان تھا آئین پاکستان کے ساتھ ہی دفن ہوگیا 🤣🤣

Ch Rashid Mahmood kalyal (@chrashidmahmod) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رہے گا، شکریہ سری لنکن گورنمنٹ

نوجوانو موٹیویشن لو ،ایک مریض لندن سے اپنا علاج ادھورا چھوڑ کر اور دوسرا سندھ سے اپنا علاج ادھورا چھوڑ کر اپنے کام پہ پہنچا ہے، ایک تم ہو کہ اپنے کاموں کے لیے گھر سے نکلنے کو گناہ سمجھتے ہو، اسی لیے تم ناکام ہو، ان پچھتر پچھتر سالہ بابوں سے سیکھو

نوجوانو
موٹیویشن لو ،ایک مریض لندن سے اپنا  علاج ادھورا چھوڑ کر اور دوسرا سندھ سے اپنا علاج ادھورا چھوڑ کر اپنے کام پہ پہنچا ہے، ایک تم ہو کہ اپنے کاموں کے لیے گھر سے نکلنے کو گناہ سمجھتے ہو، اسی لیے تم ناکام ہو، ان پچھتر پچھتر سالہ بابوں سے سیکھو
Ch Rashid Mahmood kalyal (@chrashidmahmod) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد صدر آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کر دیے

اہم ترین
دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد صدر آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کر دیے
Ch Rashid Mahmood kalyal (@chrashidmahmod) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے استعفی میں احمد فراز کی نظم کے اشعار لکھ دیے۔🥺💔💔

آج کے دن 2023 میں اس گروانڈ میں ایک بہت بڑا “قتل عام” ہوا جس کے بعد تاریک رات جیسی خاموشی چھا گئی۔ وزیراعظم ، شوبز کے اسٹار بھی ارب کھرب پتی بھی موجود تھے ان سب کے علاوہ ایک لاکھ سے زائد لوگ اس جگہ موجود تھے لیکن خاموشی ایسی تھی جیسے ہو کا عالم ہو۔ (World Cup final 2023)

آج کے دن 2023 میں اس گروانڈ میں ایک بہت بڑا “قتل عام” ہوا جس کے بعد تاریک رات جیسی خاموشی چھا گئی۔ 
وزیراعظم ، 
شوبز کے اسٹار بھی 
ارب کھرب پتی بھی موجود تھے 
ان سب کے علاوہ ایک لاکھ سے زائد لوگ اس جگہ موجود تھے لیکن خاموشی ایسی تھی جیسے ہو کا عالم ہو۔ 
(World Cup final 2023)
Ch Rashid Mahmood kalyal (@chrashidmahmod) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی حکمرانوں کا شکریہ جو ہر موسم میں آزاد کشمیر والوں کو موسم کے مطابق وزیراعظم دیتے ہیں 🤣🤣🤣

دبئی ایئرشو میں بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کا پاکستانی سٹال کا دورہ پاک فضائیہ کے جوانوں کیساتھ خوشگوار ماحول میں گپ شپ ہوئی

بھارت کی مارکیٹنگ 😁 دبئی ائیر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ(تیجس ) گر کر تباہ ہو گیا۔

Ch Rashid Mahmood kalyal (@chrashidmahmod) 's Twitter Profile Photo

دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارہ تباہ ہونے کے بعد بھارتی باولر جسپریت بمرا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل