TANI(@chokriTani) 's Twitter Profileg
TANI

@chokriTani

Friendly Chatkhori Adventurous & Talkative. Cooking, Movies & Poetry. Life is a learning process. Koi hum sa ho tu samne aye.

https://t.co/8cARJYkBWz

ID:1225782961120907275

calendar_today07-02-2020 14:07:03

12,8K Tweets

30,1K Followers

293 Following

Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo

درود شریف

گناہوں کی معافی، مشکلات سے چھٹکارا، درجات کی بلندی، روح کی تسکین، اور رحم کی ایسی اپیل ہے جو کبھی رد نہیں ہوتی-

صلی اللھ علیھ والیھ وسلم

درود شریف گناہوں کی معافی، مشکلات سے چھٹکارا، درجات کی بلندی، روح کی تسکین، اور رحم کی ایسی اپیل ہے جو کبھی رد نہیں ہوتی- صلی اللھ علیھ والیھ وسلم
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



جدوں تو توں بھل گٔیا ایں
اسی دل نوں سمجھا لتا اے
ہنجو ہوں اکھاں تو نئ ڈگدے
اسی لوکاں نو منناں چھڈ دتا اے

#تانی_دے_دل_دی_گلاں جدوں تو توں بھل گٔیا ایں اسی دل نوں سمجھا لتا اے ہنجو ہوں اکھاں تو نئ ڈگدے اسی لوکاں نو منناں چھڈ دتا اے
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



لباس کا رنگ کالا ہو یا سفید معنی نہیں رکھتا-مگر اگر لباس ادھورا ہے تو أپ کی عزت سلامت نہیں رکھتا-
اسی طرح دل کا میل أپ کی نیت میں فتور کا پتا دیتا ہے وفا کی علامت نہیں رکھتا-

#تانی_دے_دل_دی_گلاں لباس کا رنگ کالا ہو یا سفید معنی نہیں رکھتا-مگر اگر لباس ادھورا ہے تو أپ کی عزت سلامت نہیں رکھتا- اسی طرح دل کا میل أپ کی نیت میں فتور کا پتا دیتا ہے وفا کی علامت نہیں رکھتا-
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



کیوں گم سم کہیں کھوئی ر ہتی ہوں
اکٹر مجھ سے یہ پوچھتی ہے دنیا
کیا بتلاؤں اور کیسے کہوں
صرف تو ہی تو ہے میری دنیا

#تانی_دے_دل_دی_گلاں کیوں گم سم کہیں کھوئی ر ہتی ہوں اکٹر مجھ سے یہ پوچھتی ہے دنیا کیا بتلاؤں اور کیسے کہوں صرف تو ہی تو ہے میری دنیا
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



وفا کا تعلق مرد اور عورت سے منسلق نہیں بلکہ اس کا تعلق تربیت نیت اور طبیعت سے ہے-

#تانی_دے_دل_دی_گلاں وفا کا تعلق مرد اور عورت سے منسلق نہیں بلکہ اس کا تعلق تربیت نیت اور طبیعت سے ہے-
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



کبھی کبھی بےحس ہونا پڑتا ہے- دل پر پتھر نہ رکھو تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیں اور اتنی بےدردی سے کہ نہ انہیں خدا یاد أتا ہے اور نہ اپنا انسان ہونا-

#تانی_دے_دل_دی_گلاں کبھی کبھی بےحس ہونا پڑتا ہے- دل پر پتھر نہ رکھو تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیں اور اتنی بےدردی سے کہ نہ انہیں خدا یاد أتا ہے اور نہ اپنا انسان ہونا-
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



تو یار کیسا ہے سمجھنا جاہیئے چہرے سے تجھ کو میرا دکھ-کیا فائدہ اگر تم۔کو بتانا پڑے-

#تانی_دے_دل_دی_گلاں تو یار کیسا ہے سمجھنا جاہیئے چہرے سے تجھ کو میرا دکھ-کیا فائدہ اگر تم۔کو بتانا پڑے-
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



چند لفظ محبت کے بول کر لوگ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے دنیا فتح کر لی ہے جبکہ ان لوگوں میں سے اکثر محبت کے مطلب اسکی پاکیزگی اس کی اہمیت وجہ اور ضرورت سے أشنا بھی نہیں ہوتے-

#تانی_دے_دل_دی_گلاں چند لفظ محبت کے بول کر لوگ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے دنیا فتح کر لی ہے جبکہ ان لوگوں میں سے اکثر محبت کے مطلب اسکی پاکیزگی اس کی اہمیت وجہ اور ضرورت سے أشنا بھی نہیں ہوتے-
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



ہر انسان کو تبتک دنیا جان نہیں سکتی جبتک وہ اپنی زبان نہیں کھولتا- لب و لہجہ اک ایسی چیز ہے جو أپکی شخصیت، أپکی سوچ، أپکے کردار، أپکی تعلیم،أپکی اٹھان اور أپکی ماں کی دی ہوئی تربیعت کی عکاسی کرتا ہے۔ خدارا اپنا منہ سوچ سمجھ کر کھولیں اور سہی الفاظ بولیں

#تانی_دے_دل_دی_گلاں ہر انسان کو تبتک دنیا جان نہیں سکتی جبتک وہ اپنی زبان نہیں کھولتا- لب و لہجہ اک ایسی چیز ہے جو أپکی شخصیت، أپکی سوچ، أپکے کردار، أپکی تعلیم،أپکی اٹھان اور أپکی ماں کی دی ہوئی تربیعت کی عکاسی کرتا ہے۔ خدارا اپنا منہ سوچ سمجھ کر کھولیں اور سہی الفاظ بولیں
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



بہت فرق ہوتا ہے صاحب کسی سے محبت کرنے اور کسی کو ضرورت سمجھنے اور کسی کو پانےکی ضد میں- کیونکہ جس سے محبت ہو نہ تو وہ ضرورت ہوتا ہے نہ ضد-

#تانی_دے_دل_دی_گلاں بہت فرق ہوتا ہے صاحب کسی سے محبت کرنے اور کسی کو ضرورت سمجھنے اور کسی کو پانےکی ضد میں- کیونکہ جس سے محبت ہو نہ تو وہ ضرورت ہوتا ہے نہ ضد-
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



اللھ کا شکر ہے کہ وہ جو سب جانتا ہے- ہمارے گناہ،ہمارے کرتوت، ہمارے کردار اور ہماری بدعمالیاں کو ہمارے چہروں پر ظاہر نہیں ہونے دیتا- ہمارا پردہ رکھتے ہوئے ہمیں بار بار بخشنے کے نت نئے طریقے نکالتے ہوئے ہم پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا رہتا ہے-

#تانی_دے_دل_دی_گلاں اللھ کا شکر ہے کہ وہ جو سب جانتا ہے- ہمارے گناہ،ہمارے کرتوت، ہمارے کردار اور ہماری بدعمالیاں کو ہمارے چہروں پر ظاہر نہیں ہونے دیتا- ہمارا پردہ رکھتے ہوئے ہمیں بار بار بخشنے کے نت نئے طریقے نکالتے ہوئے ہم پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا رہتا ہے-
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



کبھی دیر مت کرو غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کیونکہ سفر جتا طویل ہوگا وأپسی اتنی ہی مشکل ہو گی-

#تانی_دے_دل_دی_گلاں کبھی دیر مت کرو غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کیونکہ سفر جتا طویل ہوگا وأپسی اتنی ہی مشکل ہو گی-
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



دلوں میں فرق أجائیں تو دلیلیں،منتیں،اور فلسفے، تدبیریں سب بیکار ہو جاتے ہیں-

#تانی_دے_دل_دی_گلاں دلوں میں فرق أجائیں تو دلیلیں،منتیں،اور فلسفے، تدبیریں سب بیکار ہو جاتے ہیں-
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo



Ajj kal sach sirf humare dil tak mehdood hai. Jise zuban tak late howee hum main se ziyada-tar logon ko sharam atti hai. Dil janta hai malamat kerta hai aur zuban kehna bhi chahti hai magar masalhatain kehne nahi deteen. Is jhooti dunia main sach aik gunah hai.

#tani_whispers Ajj kal sach sirf humare dil tak mehdood hai. Jise zuban tak late howee hum main se ziyada-tar logon ko sharam atti hai. Dil janta hai malamat kerta hai aur zuban kehna bhi chahti hai magar masalhatain kehne nahi deteen. Is jhooti dunia main sach aik gunah hai.
account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo

ناپاک ہونے اور گندگی پسند نیچر کی وجہ سے خنزیر کے گوشت میں طرح طرح کی بیماریاں پائی جاتی ہیں اس لیے اس کا گوشت انسان کی صحت کے لیے مضر قرار دیا گیا ہے- شرأب اور خنزیر دونوں کے استعمال سے انسان میں حیا ختم ہو جاتی ہے اور درندگی و حیوانیت میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے-

account_circle
Manoo ( مانو )(@Tanya9l) 's Twitter Profile Photo

شرأب ،مردار ،اور بتوں کی بیت اسلام میں حرام کررار دیے گٔۓ ہیں-جبکہ تمام مذاھب مین اسلام سے پہلے خنزیر حرأم تھا اور ہے-رسول اللھ نے یہود پہ لعنت فرمائی ہے جنہوں نے چربی کا کاروبار شروع کیا- خنزیر نجس ہے جو طوفان نوح کے موقع پر جانوروں کی غلازت ختم کرنے کے لیۓ تخلیق کیا گیا تھا-

account_circle