🇵🇸 انا دمی فلسطینی(فرح)🇵🇰 (@chocspeaks) 's Twitter Profile
🇵🇸 انا دمی فلسطینی(فرح)🇵🇰

@chocspeaks

Against 5th Generation warriors. Against PTI. 0% tolerance for youthies. 100% followed back.

ID: 1581660215262515200

calendar_today16-10-2022 14:56:11

6,6K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Adnan Khalil (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ قاضی فائز عیسیٰ سے پیار کرتے ہیں اگر ہاں تو قاضی فائض عیسی کی خاطر اس ٹرینڈ میں حصہ لیں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کریں کمنٹ میں اپنا پیغام دیں #PakistanLoveQaziFaezIsa

کیا آپ قاضی فائز عیسیٰ سے پیار کرتے ہیں اگر ہاں تو قاضی فائض عیسی کی خاطر اس ٹرینڈ میں حصہ لیں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کریں
کمنٹ میں اپنا پیغام دیں
#PakistanLoveQaziFaezIsa
🇵🇸 انا دمی فلسطینی(فرح)🇵🇰 (@chocspeaks) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے امبر دانش نے بھی میری طرح پائیڈ پائیپر کی کہانی پڑھی ہوئی ہے۔ 😊 x.com/chocspeaks/sta…

Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی صاحب، چونکہ آپ نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کو رافعائوں کے کہنے کے مطابق نہیں چلایا۔۔۔ اس لئے #PakistanLoveQaziFaezIsa

🇵🇸 انا دمی فلسطینی(فرح)🇵🇰 (@chocspeaks) 's Twitter Profile Photo

آنٹی کو بچپن میں بھائیوں کا پیار نہیں ملا۔ اور ابھی ہاتھ لگا لگا کر دیکھتی ہیں کہ بھائی کیا ہوتا ہے اور بھائی کسے کہتے ہیں۔ آنٹی جی اسلام ہمیں اتنا فرینک بی ہیویئر اپنے سگے بھائیوںں سے بھی نا رکھنے کا درس دیتا ہے۔ اور وہ بھی پبلک پلیس میں، سوچئیے گا پلیز اور بلاک نا کرئیے گا 😝

آنٹی کو بچپن میں بھائیوں کا پیار نہیں ملا۔ اور ابھی ہاتھ لگا لگا کر دیکھتی ہیں کہ بھائی کیا ہوتا ہے اور بھائی کسے کہتے ہیں۔ آنٹی جی اسلام ہمیں اتنا فرینک بی ہیویئر اپنے سگے بھائیوںں سے بھی نا رکھنے کا درس دیتا ہے۔ اور وہ بھی پبلک پلیس میں، سوچئیے گا پلیز اور بلاک نا کرئیے گا 😝
🇵🇸 انا دمی فلسطینی(فرح)🇵🇰 (@chocspeaks) 's Twitter Profile Photo

If people talk about you behind your back, let them, because they are already behind you for the same reason and that’s the most they can do. #PakistanLoveQaziFaezIsa

If people talk about you behind your back, let them, because they are already behind you for the same reason and that’s the most they can do.

#PakistanLoveQaziFaezIsa
Irum (@irumchaudhary20) 's Twitter Profile Photo

محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ان میں اور ہمارے روایتی اہل علم میں یہ بنیادی فرق ہے کہ وہ غیر مسلموں کو دائرہ اسلام میں داخل کرتے ہیں اور روایتی اہل علم مسلمانوں کو اسلام سے خارج کرتے ہیں اورانھیں گستاخ رسول قرار دینے کے لیے قانون بناتے ہیں !

محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید 
ان میں اور ہمارے روایتی اہل علم میں یہ بنیادی فرق ہے کہ وہ غیر مسلموں کو دائرہ اسلام میں داخل کرتے ہیں اور روایتی اہل علم مسلمانوں کو اسلام سے خارج کرتے ہیں اورانھیں گستاخ رسول قرار دینے کے لیے قانون بناتے ہیں !
🇵🇸 انا دمی فلسطینی(فرح)🇵🇰 (@chocspeaks) 's Twitter Profile Photo

اخے توں کونڑ میں خوامخواہ😜😛 اے دوئے پینڑاں ایویں ای اپنڑا خون خشک کردیاں ریندیاں نیں، ان دونوں کی اوقات پارٹی میں یہ ہے کہ ان کو جماعت کی سینئیر قیادت میں کوئی بھی پسند نہیں کرتا سوائے پی ٹی آئی کنجر گروپ مطلب غنڈہ پوری گروپ کے۔

🇵🇸 انا دمی فلسطینی(فرح)🇵🇰 (@chocspeaks) 's Twitter Profile Photo

احمد فرہاد شاعرِ زمانیہ (زمان پارک) صاحب شعر کی تصحیح کرنے کی گستاخی کرونگی۔ فدویہ ہرزہ رسائی کے لئیے پیشگی معافی کی خواستگار ہے۔ مجھ سے مت رکھ وفاؤں کی امید میں لاہور چھوڑ سکتا ہوں تو دنیا بھی

🇵🇸 انا دمی فلسطینی(فرح)🇵🇰 (@chocspeaks) 's Twitter Profile Photo

بھائی صاحب ماں باپ نے اتنا اچھا نام دیا ہے عاصم “گناہوں سے حفاظت کرنے والا” اور آپ نے اپنا نام آصم رکھ لیا جو کے عربی زبان کا لفظ ہے جسکا مطلب بہرہ، جو سُن نہیں سکتا۔ باقی جس سے آپ نے پوچھا ہے وہ کونسا رئیل ہے۔ جسٹ گوگل کریں اس کا نام لکھ کر یو ایس ایمبسی فنگشن۔ سب ڈیٹیلز ملینگی

سید عامر حسین (@syedamirhussa16) 's Twitter Profile Photo

میں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ اس وقت غیر مسلم کو مسلمان کرنا اتنا مشکل نہیں جتنا یوتھیوں کو سمجانا مشکل ہے. #قاضی_فائز_ہمارافخر

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Another breakthrough for the youth of Punjab. Global certification now just a click away. A great initiative to boost your career. #DigitalPunjab

Rauf Klasra (@klasrarauf) 's Twitter Profile Photo

اپ کچھ دن ریسٹ کریں۔ ابھی جوان ہیں۔ بڑی عمر پڑی ہے سیاست کرنے کی۔ کچھ دن چھٹی لے لیں۔ آپ کو ریسٹ کی ضرورت ہے چوہدری صاحب۔۔ 😎

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

Salman Durrani یہ نسل تیزی سے معدوم ہو رہی ہے۔ فکر نا کریں۔ ہم نے ہی فتنہ پیدا کیا تھا، انشاءاللہ ہم ہی اس فتنہ کو ختم کریں گے۔ ہاتھوں سے لگائی میخیں دانتوں سے اکھاڑنی پڑ رہی ہیں، لیکن اکھاڑ کر جائیں گے