Naeem (@chnaeem80) 's Twitter Profile
Naeem

@chnaeem80

‏سایہ ہوں فقط نقش بہ دیوار نہیں ہوں

ID: 422677867

calendar_today27-11-2011 15:09:23

489 Tweet

49 Followers

925 Following

Naeem (@chnaeem80) 's Twitter Profile Photo

مجھے آنکھیں دکھائے گی بھلا کیا گردش دوراں مری نظروں نے دیکھا ہے ترا نامہرباں ہونا

Naeem (@chnaeem80) 's Twitter Profile Photo

دیدۂ تر پہ وہاں کون نظر کرتا ہے کاسۂ چشم میں خوں ناب جگر لے کے چلو اب اگر جاؤ پئے عرض و طلب ان کے حضور دست و کشکول نہیں کاسۂ سر لے کے چلو

Naeem (@chnaeem80) 's Twitter Profile Photo

کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سے جس راہ سے چلے تیرے در و بام ہی آئے

Naeem (@chnaeem80) 's Twitter Profile Photo

وا حسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ مجھ کا حریصِ لذت آزار دیکھ کر

Naeem (@chnaeem80) 's Twitter Profile Photo

حاصِلَم زیں مزرعِ بے بَر نمی دانم چہ شُد خاک بُودَم، خُوں شُدَم، دیگر نمی دانم چہ شُد اس بے ثمر کھیتی (دنیا) سے نہیں جانتا مجھے کیا حاصل ہوا، خاک تھا، خوں ہو گیا اور اسکے علاوہ کچھ نہیں جانتا کہ کیا ہوا۔

Naeem (@chnaeem80) 's Twitter Profile Photo

تڑپ اٹھا ہوں کرب نظارہ کو دیکھ کر اور کتنے ہیں جنہیں خواہش بینائی ہے

Naeem (@chnaeem80) 's Twitter Profile Photo

نا ملنے سے ملنے تک نا ممکن سے ممکن تک چند ہی گھڑیاں تو حائل تھیں پر وقت کے جبر کی قید میں ہم اتنی بھی مسافت کر نہ سکے وہ چند گھڑیاں جو حائل تھیں ان کا بھی مداوا کر نہ سکے

Naeem (@chnaeem80) 's Twitter Profile Photo

اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی یاروں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں

Naeem (@chnaeem80) 's Twitter Profile Photo

غالب نے کہا تھا ہے غیبِ غیب جس کو سمجھتے ہیں ہم شہود  ہیں‌ خواب میں ہنوز، جو جاگے ہیں خواب میں

Naeem (@chnaeem80) 's Twitter Profile Photo

چارہ گری بیماری دل کی رسم شہر حسن نہیں ورنہ دلبر ناداں بھی اس درد کا چارہ جانے ہے

شعر و سخن (@abc_11223) 's Twitter Profile Photo

کس کو معلوم کہ ہم حُسنِ شناسانِ ازل کتنے اوہام سے گزرے تو یقیں تک پہنچے #روش_صدیقی