District Lower Chitral Police (@chitralpolice) 's Twitter Profile
District Lower Chitral Police

@chitralpolice

District Lower Chitral Police Official X Account

ID: 3302987509

linkhttps://chitralpolice.gov.pk/ calendar_today01-08-2015 02:47:41

2,2K Tweet

4,4K Followers

14 Following

District Lower Chitral Police (@chitralpolice) 's Twitter Profile Photo

آپکا ڈی۔پی۔او آپ سے ایک ایس۔ایم۔ ایس کے فاصلے پر عوام اور پولس کے درمیان فاصلہ ختم کرنے, امن وامان کو برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے درج ذیل نمبر پر اپنی شکایات بذریعہ ایس۔ای۔ایس یا واٹس ایپ (وائس اور ٹیکسٹ) بھیجیں۔ موبائل نمبر 03021993337

آپکا ڈی۔پی۔او آپ سے ایک ایس۔ایم۔ ایس کے فاصلے پر 
عوام اور پولس کے درمیان فاصلہ ختم کرنے, امن وامان کو برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے درج ذیل نمبر پر اپنی شکایات بذریعہ ایس۔ای۔ایس یا واٹس ایپ (وائس اور ٹیکسٹ) بھیجیں۔
موبائل نمبر   03021993337
District Lower Chitral Police (@chitralpolice) 's Twitter Profile Photo

لوئر چترال پولیس کی سال 2023 کی کارکردگی رپورٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواء اختر حیات اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کے ویژن کے مطابق گزشتہ سال کے دوران لوئر چترال پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر اور مجرمان اشتھاریوں کے خلاف کی گئی کاروائیاں۔

لوئر چترال پولیس کی سال 2023 کی کارکردگی رپورٹ

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواء اختر حیات اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ  محمد علی خان کے ویژن کے مطابق
گزشتہ سال کے دوران لوئر چترال پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر اور مجرمان اشتھاریوں کے خلاف کی گئی کاروائیاں۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

لوئر چترال میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع. فل پروف سکیورٹی میں پولیو مہم کے دوران 491 پولیو ٹیموں کے ساتھ 1103 سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں. ضلع میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں. پولیو ٹیموں کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ ڈی پی او

لوئر چترال میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع.

فل پروف سکیورٹی میں پولیو مہم کے دوران 491 پولیو ٹیموں کے ساتھ 1103 سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں. ضلع میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں. پولیو ٹیموں کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ ڈی پی او
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

لوئر چترال: ٹریفک وارڈن لوئر چترال نے ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے ٹرانسپورٹ یونین انتظامیہ اور ڈرائیوروں کیلئے اتالیق اڈہ میں ٹریفک قوانین سے آگاہی، روڈ سیفٹی، روڈ سائنز، موسم سرما میں ڈرائیونگ میں احتیاطی تدابیر اپنانے اور سنو چین کے استعمال کے متعلق بتایا گیا۔

آئی جی پی اختر حیات خان نےلوئر چترال میں جدیدکیمروں سےلیس کمانڈ اینڈکنٹرول سنٹرکا افتتاح کیا۔ کمانڈ سنٹرز کے قیام کے بعد ان سے منسلک جدید کیمروں کے ذریعے جرائم کی روک تھام،عوام کے جان ومال کی حفاظت، دہشتگردوں اورجرائم پیشہ عناصر کی نگرانی کو یقینی بنا دیا گیا ہے ۔ آئی جی پی

آئی جی پی اختر حیات خان نےلوئر چترال میں جدیدکیمروں سےلیس کمانڈ اینڈکنٹرول سنٹرکا افتتاح کیا۔
کمانڈ سنٹرز کے قیام کے بعد ان سے منسلک جدید کیمروں کے ذریعے جرائم کی روک تھام،عوام کے جان ومال کی حفاظت، دہشتگردوں اورجرائم پیشہ عناصر کی نگرانی کو یقینی بنا دیا گیا ہے ۔ آئی جی پی
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

لوئر چترال: تھانہ لٹکوہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔ تھانہ لٹکوہ پولیس نےمنشیات فروشوں کیخلاف مختلف کاروائیوں میں دو ملزمان سے 41 کلو گرام چرس، 3 ضرب چھریدار بندوق، 1 پستول 30 بور، 36 عدد مختلف بور کےکارتوس برآمد کرکےملزمان کیخلاف مقدمہ درج کئےگئے،گرفتار ملزمان سےمزید تفتیش جاری ہے۔

لوئر چترال: تھانہ لٹکوہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔

تھانہ لٹکوہ پولیس نےمنشیات فروشوں کیخلاف مختلف کاروائیوں میں دو ملزمان سے 41 کلو گرام چرس، 3 ضرب چھریدار بندوق، 1 پستول 30 بور، 36 عدد مختلف بور کےکارتوس برآمد کرکےملزمان کیخلاف مقدمہ درج کئےگئے،گرفتار ملزمان سےمزید تفتیش جاری ہے۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

لوئر چترال: لواری ٹنل ویدر اینڈ روڈ اپڈیٹ۔ لواری ٹنل پر ایک فٹ سے ذیادہ برف پڑھ چکی ہےتاہم روڈ کھلا ہے، چترال آنےوالے مسافروں سےگزارش ہےکہ وہ دوران سفر خصوصا سنو چین کا استعمال ضرور کریں، موسم اور روڈز کی تازہ ترین صورتحال جاننےکیلئے پولیس ہیلپ لائن 15 یا 0943412959 پر کال کریں۔

لوئر چترال: لواری ٹنل ویدر اینڈ روڈ اپڈیٹ۔

لواری ٹنل پر ایک فٹ سے ذیادہ برف پڑھ چکی ہےتاہم روڈ کھلا ہے، چترال آنےوالے مسافروں سےگزارش ہےکہ وہ دوران سفر خصوصا سنو چین کا استعمال ضرور کریں، موسم اور روڈز کی تازہ ترین صورتحال جاننےکیلئے پولیس ہیلپ لائن 15 یا 0943412959 پر کال کریں۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

لواری ٹنل روڈ اپڈیٹ۔ موسم اور روڈ کی تازہ ترین صورتحال جاننے کیلئے پولیس ہیلپ لائن 15 یا 0943412959 پر کال کریں۔

لواری ٹنل روڈ اپڈیٹ۔
موسم اور روڈ کی تازہ ترین صورتحال جاننے کیلئے پولیس ہیلپ لائن 15 یا 0943412959 پر کال کریں۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

لوئر چترال کے تمام پولنگ اسٹیشنز کیلئے پولینگ میٹیریل اور پولیس نفری روانہ کرنے کا سلسلہ جاری۔ ایکٹنگ ڈی پی او محمد ستار خان نےتمام پولنگ اسٹیشنز پر جانے والےپولیس آفسران اور جوانوں کو ضروری ہدایات دی، لوئر چترال کے 172 پولنگ اسٹیشن پر پولیس کے 1633 اہلکاران ڈیوٹی سرانجام دینگے۔

لوئر چترال کے تمام پولنگ اسٹیشنز کیلئے پولینگ میٹیریل اور پولیس نفری روانہ کرنے کا سلسلہ جاری۔

ایکٹنگ ڈی پی او محمد ستار خان نےتمام پولنگ اسٹیشنز پر جانے والےپولیس آفسران اور جوانوں کو ضروری ہدایات دی، لوئر چترال کے 172 پولنگ اسٹیشن پر پولیس کے 1633 اہلکاران ڈیوٹی سرانجام دینگے۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو لوئر چترال میں موک ایکسرسائز کا انعقاد۔ موک ایکسر سائز کے دوران لوئر چترال پولیس، ایلیٹ فورس، QRF، ریسکیو1122 اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے جوانوں نے حصہ لیا، فرضی مشق کے دوران تمام متعلقہ ادارہ جات نے بہترین رسپانس ٹائم کے اندر پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔

پاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو لوئر چترال میں موک ایکسرسائز کا انعقاد۔

موک ایکسر سائز کے دوران لوئر چترال پولیس، ایلیٹ فورس، QRF، ریسکیو1122 اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے جوانوں نے حصہ لیا، فرضی مشق کے دوران تمام متعلقہ ادارہ جات نے بہترین رسپانس ٹائم کے اندر پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

لوئر چترال: سوئزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے سیاح Amadeo ( ہچ ہائکر ) اورغوچ کے پہاڑی ٹریک سے وادی کیلاش رمبور جاتے ہوئے موسم خراب ہونے کی وجہ سے پہاڑوں میں پولیس سے اسکا رابطہ قائم نہ رہا۔ لوئر چترال پولیس کےجوانوں نے شدید بارش میں رات 2 بجے کے باحفاظت ریسکیو کرکے سٹی چترال پہنچایا۔