ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile
ch irfan ali #نون_کا_جنون

@chirfanali6

Mail.
Love only PMLN ❤❤❤❤❤✌
پاکستان میری جان پاکستان زندہ باد پائیندہ باد ♥❤♥❤♥❤
مرشد باؤ جی ووٹ کو عزت دو

ID: 2341679893

calendar_today13-02-2014 09:13:19

67,67K Tweet

17,17K Followers

5,5K Following

ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

نیشنز ہاکی کپ، پاکستان فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پرفرانس کو ہرادیا پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا مقررہ وقت میں فرانس اور پاکستان کا میچ 3-3 گول سے برابر رہا پنالٹی شوٹ آؤٹ پر پاکستان نے 3 اور فرانس نے 2 گول کئے

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

Adam یہاں لوگ لائن میں لگے خاوند کو کراس کرکے دوران عدت ووٹ ڈال اتے ہیں اور لطیف صرف دیکھتا رہ جاتا ہے کہ حالانکہ اس ووٹر کا نام اس علاقہ میں درج نہ تھا اور اغلا ووٹ بھی صندوقچی کے سامنے رغڑ کر پٹھے پاسے پا اتا ہے آپ خالی لائن کی بات کررہے ہیں

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین وزیردفاع نے ایک بیان میں قاسم سلیمان کے جیب خرچ نان نفقہ رہائش حتی کہ تعلیم کا ذمہ بھی چُکنے کی حامی بھر لی ہے اور کہا ہے کہ اگر عمران خان ان بچوں کی پرورش وجہ سے ایران کی حمایت کرنے سے خاموش ہے تو یہ ذمہ میں لینے کو تیار ہوں لیکن افشور بیٹی

ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

کسی نے یہ درخت لگائےہوں گئےوہ شاید خودان درختوں کی گھنی چھاؤں میں نہ بیٹھ سکامگر آج بھی کئی دہائیوں بعد لوگ اسکےٹھنڈےسائے میں سکون کاسانس لیتےہیں اور درخت لگانےکی ذمہ داری ہماری بھی ہےتاکہ ہماری آئندہ کی نسلیں انکےسائے میں بیٹھ کراپنےبزرگوں یعنی آپکواچھے کردارکےحوالےسےیادکرسکیں

کسی نے یہ درخت لگائےہوں گئےوہ شاید خودان درختوں کی گھنی چھاؤں میں نہ بیٹھ سکامگر آج بھی کئی دہائیوں بعد لوگ اسکےٹھنڈےسائے میں سکون کاسانس لیتےہیں اور
 درخت لگانےکی ذمہ داری ہماری بھی ہےتاکہ ہماری آئندہ کی نسلیں انکےسائے میں بیٹھ کراپنےبزرگوں یعنی آپکواچھے کردارکےحوالےسےیادکرسکیں
ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

صحیح لٹ رہےہیں لٹنےوالے یہ شوق ہی ایساہے یہ جنون ہی ایساہے یہ لطف ہی ایساہے یہ گہرائی ایسی ہے یہ شاعری ایسی ہے یہ محبت ایسی ہے یہ داستان ایسی ہے یہ شبنم ایسی ہے یہ گولائی ایسی ہے یہ بنیادایسی ہے یہ مٹھائی ایسی ہے جوکھائےوہ پچھتائے جونہ کھائےدل للچائے یہ شیرینی ایسی ہے

صحیح لٹ رہےہیں 
لٹنےوالے 
یہ شوق ہی ایساہے 
یہ جنون ہی ایساہے 
یہ لطف ہی ایساہے 
یہ گہرائی ایسی ہے 
یہ شاعری ایسی ہے 
یہ محبت ایسی ہے 
یہ داستان ایسی ہے یہ شبنم ایسی ہے یہ گولائی ایسی ہے 
یہ بنیادایسی ہے 
یہ مٹھائی ایسی ہے جوکھائےوہ پچھتائے 
جونہ کھائےدل للچائے 
یہ شیرینی ایسی ہے
ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

کل ایران نے⚡ پہلی بار اسرا-ئیل پر کلسٹر بم مارا ہے جو آسمان میں پھٹ کر 20 بموں میں تبدیل ہوا اور چھتری کی طرح نیچے گرا!

ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی حقیقت کوسمجھناچاہتےہیں توتین جگہ کامشاہدہ ضرورکریں اسپتال جیل قبرستان اسپتال میں جاکرمعلوم ہوگاکہ صحت سےبڑھکرکوئی دولت نہیں جیل میں جاکراندازہ ہوگاآزادی سب سےبڑی نعمت ہے قبرستان میں جاکراحساس ہوگاکہ یہ دنیافانی ہےآج جس زمین پرہم چل رہے ہیں،کل وہی ہماری آخری آرام گاہ ہوگی

ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

ظالموں مجھ سے کوئی ایک آدھا ہی میزائل چلوا لو، میرے میزائلوں پر کونسا عید مبارک لکھا ہوا ہے.... 😭 چاچا کم یو چنگ کے دکھ

ظالموں مجھ سے کوئی ایک آدھا ہی میزائل چلوا لو، میرے میزائلوں پر کونسا عید مبارک لکھا ہوا ہے.... 😭
 چاچا  کم یو چنگ
کے دکھ
ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

محبت میں پھول دل کی اہمیت رکھتے ہیں تم مجھے سفید گلاب بھیجا کرو تا کہ میرا دل مرجھائے نہ

محبت میں پھول دل کی اہمیت رکھتے ہیں 
تم مجھے سفید گلاب بھیجا کرو
 تا کہ میرا دل مرجھائے نہ
ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض سے ملیحہ ہاشمی تک کے تمام کردار الف ننگے ہوچکے ہیں اور ثابت ہوا کہ اگر عمران اقتدار میں ہے تو ٹرمپ سے ملاقات حلال ہے اور اگر عمران اقتدار میں نہیں ہے تو ٹرمپ سے ملاقات حرام ہے ڈالروں کی محبت میں ہم آشفتہ کشتیوں نے وہ پھیرے بھی لگوائے ہیں کہ جو واجب نہ تھے

عمران ریاض سے ملیحہ ہاشمی تک کے تمام کردار الف ننگے ہوچکے ہیں اور ثابت ہوا کہ اگر عمران اقتدار میں ہے تو ٹرمپ سے ملاقات حلال ہے اور اگر عمران اقتدار میں نہیں ہے تو ٹرمپ سے ملاقات حرام ہے
ڈالروں کی محبت میں ہم آشفتہ کشتیوں نے
وہ پھیرے بھی لگوائے ہیں کہ جو واجب نہ تھے
ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

روس یوکرین جنگ شروع ہوئی تو کچھ دانشوروں نے کہا تیسری عالمی جنگ شروع ہورہی پھر پاکستان اور بھارت کی جنگ پر بھی انہوں نے تیسری عالمی جنگ کروائی اب ایران اور اسرائیل کی جنگ پر بھی تیسری عالمی جنگ کا کہہ رہے یہ سب وہ دانشوروں ہیں جو روز بیگمات سے ذلیل ہوتے

ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات کچھ الفاظ دوسروں کے لیے زندگی بھر کے لیے تکلیف دہ ہوتے ہیں، اس لیے خوبصورتی سے بولیں، یا خاموش رہ کر خوبصورت بنیں ❤️

ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

عمران خان میجر صاحب کے ساتھ جھٹکوں کی اور سسکیوں کی میٹنگ میں ویہست ہے اس لیے ٹویٹ نہیں کر سکے

ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

جن تعلقات کا مستقبل نہ ہو، انھیں بڑھانے سے اچھا ہے توڑ دیا جائے۔ ہم زندگی میں بہت سے لوگوں سے ملتے ہیں، اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ وہ ہمارے لیے بنے ہوں۔ حقیقت پسند بنیں، خوش فہم نہیں۔ " جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسن اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے۔

ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

سرِ شام مجھ سے تُو مِل وہاں جہاں عُجلتوں کا نِشاں نہ ہو کہیں دُور تک یونہی ساتھ چل میرا ہاتھ , ہاتھ میں تھام کر۔

ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

زندگی ہمیشہ ویسی نہیں ہوتی جیسی ہم چاہتے ہیں، لیکن جیسی ہمیں ملتی ہے، اسے قبول کرنا اور اس میں خوبصورتی تلاش کرنا ایک فن ہے برداشت وہ خزانہ ہے جو ہر زخم کو مرہم میں بدل سکتا ہے۔اللہ کی رضا پر راضی رہنے والا کبھی ناکام نہیں