Nayyar Chaudhery (@chaudherynayyar) 's Twitter Profile
Nayyar Chaudhery

@chaudherynayyar

The Technologist

ID: 1300367647234764800

calendar_today31-08-2020 09:40:35

221 Tweet

49 Takipçi

128 Takip Edilen

Nayyar Chaudhery (@chaudherynayyar) 's Twitter Profile Photo

عام طور پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ بڑے حلقوں پہ ہاتھ ڈالنے کا مطلب ہے کہ سب کو احتساب کے لیے پیش کیا جا رہا ہے ، ایسا بالکل نہیں ہے ! یہ نظام اپنی ہی پرابلمز اٹھا کے ایک شخصیت پہ ڈالنا چاہ رہے ہیں ڈی جی آئی ایس آئی جن سے آرڈر لے کر کام کرتا رہا اسکا نام تک لینے کو تیار نہیں.

Nayyar Chaudhery (@chaudherynayyar) 's Twitter Profile Photo

"اور جس کو لگتا ہے تکلیفیں آسان ہوتی ہیں درحقیقت اس پر کبھی ٹوٹی نہیں ہوتیں" اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور مرحوم کے درجات بلند کرے آمین۔ |{صید الخاطر لابن الجوزی، ص ٣٦]|

"اور جس کو لگتا ہے تکلیفیں آسان ہوتی ہیں درحقیقت اس پر کبھی ٹوٹی نہیں ہوتیں"

اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور مرحوم کے درجات بلند کرے آمین۔

|{صید الخاطر لابن الجوزی، ص ٣٦]|
Nayyar Chaudhery (@chaudherynayyar) 's Twitter Profile Photo

روٹی, کپڑا اور مکان دینے سے لے کر عوام کے کپڑے اوتار نے تک۔۔ مجھے کیوں نکالا ۔۔۔۔ووٹ کو عزت دو سے لے کر ووٹرز کی کھال کھینچنے تک کا سفر جاری و ساری۔😕🙏 #PMLN #PPP #establishment #ISPR

Nayyar Chaudhery (@chaudherynayyar) 's Twitter Profile Photo

Muslims Countries Compromised against world Order 🧐😓 *But the Quran says , *And you will be the Superior if you are the true believers. (Al_Quran 3:139) #FreePalestine #GazaGenocide #Gaza #OIC