ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®

@charlie_307

تھوڑا نٹ کھٹ // تھوڑا تلخ // تھوڑا غصیلا // طنزو مزاح // نئے دور کا پرانی سوچ والا چارلی چیپلن // ذاتی مشاہدات رکھنے والا // باقی فالو کرؤ تو سمجھ لینا

ID: 1345883805396164609

calendar_today04-01-2021 00:04:54

4,4K Tweet

71,71K Takipçi

41 Takip Edilen

ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

قیامت تک نہ تو فرعون ختم ہوں گے اور نہ ہی یوسف ، بس معنی یہ بات رکھتی ہے کہ • آپ کس کے طرفدار ہوتے ہیں •

ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

" میں ایک ایسا شخص ہُوں جو ٹھوکر کھا کر سیدھا ہوا، جھکا اور سیدھا ہوا، گرا اور مضبوط ہوا، اور پھر زندگی اور لوگوں کے ساتھ اپنی حدود کو جاننا شروع کیا: کب اس کا مقابلہ کرنا ہے، کب پیچھے ہٹنا ہے، اور کب کبھی توجہ نہیں دینا ہے ۔"

ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

حیدریّم قلندرٙم مٙستم، بندہؑ مُرتضٰی عٙلیؑ ہٙستم پیشوائے تمام رندانم کہ سگِ کوئے شیرِ یزدانم

ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

ہر کوئی شکوے کو نہیں سمجھ پاتا۔ کوئی اُسے بوجھ کہتا ہے، کوئی فضول جھگڑا، اور کوئی نخرہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتا ہے، اور انہیں یہ علم نہیں ہوتا کہ یہ شکایت دل سے نکلنے والا آخری پیغام ہے جو رشتہ بچانے کے لیے بھیجا جاتا ہے

ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

مرد جب وفا کرنے پر اترتا ہے تو وہ خود کو فنا کر دیتا ہے مگر اپنے وعدے کو ٹوٹنے نہیں دیتا

مرد جب وفا کرنے پر اترتا ہے تو وہ خود کو فنا کر دیتا ہے مگر اپنے وعدے کو ٹوٹنے نہیں دیتا
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

لوگ صرف قبروں میں نہیں، گردِ حالات میں بھی دفناۓ ہوۓ ہوتے ہیں۔ کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر نکال سکیں تو ضرور نکالیں ۔ یقین کریں آپ کو دو بھرپُور زندگیاں جینے کا لطف آۓ گا ۔

ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

تمہیں تمہاری ناکامی پر وہ لوگ طعنے دیتے ہیں، جنہوں نے خود بھی ہمت نہیں کی کہ میدان میں اتریں۔

ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

جس کی کچی قبر سے ملنے جاتا ہوں سال کے بعد... کتنا پریشان ہوتا تھا دیر سے گھر آنے پر...

جس کی کچی قبر سے ملنے جاتا ہوں
سال کے بعد...
کتنا پریشان ہوتا تھا
دیر سے گھر آنے پر...
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی زندگی کی اُلجھنوں سے نکل کر بھی زندگی کو انجوائے کرلیأ کریں, زندگی کی مشکلات کبھی ختم نہیں ہوتیں۔

ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

"حتى وإن خابت الظنون لن تجدني مؤذياً، فنحن نُغادر ولا نغدر..." "۔ چاہے گمان ٹوٹ جائیں، تم مجھے ایذا دینے والا نہیں پاؤ گے، ہم رخصت ہوتے ہیں، دھوکہ نہیں دیتے ۔"

"حتى وإن خابت الظنون لن تجدني مؤذياً، 
فنحن نُغادر ولا نغدر..."

"۔ چاہے گمان ٹوٹ جائیں، تم مجھے ایذا دینے والا نہیں پاؤ گے، ہم رخصت ہوتے ہیں، دھوکہ نہیں دیتے ۔"