Chaman Sajjad (@chamansajj19707) 's Twitter Profile
Chaman Sajjad

@chamansajj19707

ID: 1888608307658493952

calendar_today09-02-2025 15:24:10

231 Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Seema phtan (@seema_pn) 's Twitter Profile Photo

چاند یہ بات ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلوں پر ہی اچھی لگتی ہیں۔"🤎🌷

چاند یہ بات ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلوں پر ہی اچھی لگتی ہیں۔"🤎🌷
Chaman Sajjad (@chamansajj19707) 's Twitter Profile Photo

Assalam o Alaikum X family *اے اللہ!* ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* Good Morning 🌞

Assalam o Alaikum X family 
*اے اللہ!*
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*
                         Good Morning 🌞
Chaman Sajjad (@chamansajj19707) 's Twitter Profile Photo

Good Afternoon رشتوں اور *انسانوں* سے بڑھ کے *کچھ* نہیں ہوتــا بشرطیکہ کــہ وہ *ہمــارے* ساتھ *مخلص* ہوں ــــــ!! Assalam o Alaikum

Good Afternoon 
رشتوں اور *انسانوں* سے 
بڑھ کے *کچھ* نہیں ہوتــا 
بشرطیکہ کــہ وہ *ہمــارے* 
ساتھ *مخلص* ہوں ــــــ!!
Assalam o Alaikum
Chaman Sajjad (@chamansajj19707) 's Twitter Profile Photo

Good Night X family 😴 **وہ کہتا ہے پتھر کے لوگ کبھی روتے نہیں ہیں* *اسے کیا پتہ پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے نکلتے ہیں۔** Assalam o Alaikum

Good Night X family 😴 
**وہ کہتا ہے پتھر کے لوگ کبھی روتے نہیں ہیں* 
*اسے کیا پتہ پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے نکلتے ہیں۔**  
                            Assalam o Alaikum
Chaman Sajjad (@chamansajj19707) 's Twitter Profile Photo

Assalam Salam X family 💗 *اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور اللہ عطا کر دیتا ہے* Good morning 🌞

Assalam Salam X family 💗 
*اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور اللہ عطا کر دیتا ہے*
                                    Good morning 🌞
Chaman Sajjad (@chamansajj19707) 's Twitter Profile Photo

Good Afternoon جن سے محبت کی جاتی ہے ان کی عزت محبت سے بھی زیادہ کی جاتی ہے اسلام وعلیکم

Good Afternoon 
جن سے محبت کی جاتی ہے 
ان کی عزت محبت سے بھی زیادہ کی جاتی ہے 
                                        اسلام وعلیکم
Zimal Khan (@zimal_khan1) 's Twitter Profile Photo

جس کتاب کو مجھے پڑھنے میں سب سے زیادہ خوف آتا ہے وہ میرے اعمال کی کتاب ہے۔ اور وہ میں ہی ہوں جس نے اسے اپنے ہاتھوں سے تحریر کیا۔ x.com/i/spaces/1PlKQ…

Chaman Sajjad (@chamansajj19707) 's Twitter Profile Photo

Good Night X family 💤 لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیں انسان بنا دیتے ہیں ورنہ ہم سمجھ نہ پاتے کے زندگی کتنی مشکل ہے۔ اسلام وعلیکم

Good Night X family 💤 
لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیں انسان بنا دیتے ہیں
ورنہ ہم سمجھ نہ پاتے کے زندگی کتنی مشکل ہے۔
                                              اسلام وعلیکم
Chaman Sajjad (@chamansajj19707) 's Twitter Profile Photo

Assalam o Alaikum X family Good morning *اپنا درد اپنے رب سے بیان کر دیا کرو* *پھر درد جانے ، دوا جانے اور خدا جانے* *اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِم وَبَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّد🫀🌻*

Assalam o Alaikum X family 
Good morning 
*اپنا درد اپنے رب سے بیان کر دیا کرو*
  *پھر درد جانے ، دوا جانے اور خدا جانے*    

*اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِم وَبَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّد🫀🌻*
Seema phtan (@seema_pn) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑی مصیبت یہ ہے کہ آپ سوشل میڈیا پر گناہ پھیلائیں پھر مر جائیں، لیکن آپ کے گناہ آپ کی موت کے بعد بھی جاری رہیں۔ حبیب فارسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "انسان کی خوش نصیبی یہ ہے کہ وہ مرے اور اس کے گناہ بھی اس کے ساتھ مر جائیں" حلية الاولياء (6/152)

سب سے بڑی مصیبت
یہ ہے کہ آپ سوشل میڈیا پر گناہ پھیلائیں
پھر مر جائیں، لیکن آپ کے گناہ
آپ کی موت کے بعد بھی جاری رہیں۔

 حبیب فارسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

"انسان کی خوش نصیبی یہ ہے کہ وہ مرے اور اس کے گناہ بھی اس کے ساتھ مر جائیں"

 حلية الاولياء (6/152)
Elif khan (@elifkhan00) 's Twitter Profile Photo

ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو دِل سَنگ و خِشت ہے جو تِری آرزُو نہ ہو وہ آہ رائیگاں ہے نہ لگ جائے جس سے آگ اُن آنسووَں پہ خاک کہ جن میں لہُو نہ ہو غالِبؔ نَمازِ عشق کی مقبولیت محال جب تک کہ اپنے خُونِ جِگر سے وضُو نہ ہو x.com/i/spaces/1LyxB…

Sajid Khan (@latarshamatthes) 's Twitter Profile Photo

💫 Let’s turn this space into a galaxy of dreamers, doers, and believers — follow and grow with purpose.x.com/i/spaces/1LyxB…

Seema phtan (@seema_pn) 's Twitter Profile Photo

*بعض اوقات ہم ان لوگوں کے لیے* *میلوں چلتے رہتے ہیں، جو وقت* *پڑنے پر ہمارے لیے ایک قدم نہیں اٹھا سکتے.. x.com/i/spaces/1LyxB…

Masoom (PTI) (@gull_1_2_3___y) 's Twitter Profile Photo

تیرا خیال درست ھے کے وہ خوبصورت ھے مگر مجھے حسن یار سے نہیں بس اپنے یار سے محبت ھے 🌹❤️🌹❤️🌹 x.com/i/spaces/1LyxB…

Zainab (@z_a_nb) 's Twitter Profile Photo

`غرور کس بات` کا *دنیا کا ہر راستہ قبرستان کو جاتا ہے۔* 😓 x.com/i/spaces/1LyxB…