محمد اجمل (@chajmal81486893) 's Twitter Profile
محمد اجمل

@chajmal81486893

ID: 1211221508112011265

calendar_today29-12-2019 09:44:57

153 Tweet

78 Followers

426 Following

محمد اجمل (@chajmal81486893) 's Twitter Profile Photo

دھڑک گئے ہیں کبھی دل، کبھی جُھکی ہے نظر کہاں چھپا ہے کسی سے کسی کی چاہ کا رنگ❤️ ❤🌹❤

محمد اجمل (@chajmal81486893) 's Twitter Profile Photo

ہم مضبوط ہونے کی اداکاری کر کر کے بھی تھک جاتے ہیں ، ہمیں سر رکھنے کے لیے ایک کاندھا درکار ہوتا ہے اور وہی کاندھا ہمیں اس وقت ملتا ہے، جب زندگی ہماری رگوں سے نچوڑ لی جاتی ہے اور تھامنے والے ہاتھوں کو چومنے والے ہونٹ نیلے پڑ چکے ہوتے ہیں، 🙂 #ک۔م

محمد اجمل (@chajmal81486893) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت ہے وہ جگہ ۔۔۔۔ جہاں انسان کی عزت ہے وہ مسکراہٹ ۔۔۔جو روح کی گہرائیوں سےپھوٹتی بے اختیار لبوں کو چھو لیتی ہے وہ آنکھ جو اچھائیوں کو دیکھتی ہے وہ سادہ دلی۔۔۔جو اپنا بنانے کا گر جانتی ہے وہ دل ۔۔جو محبت انسانیت سے لبریز ہے وہ چہرے۔۔۔جو زندگی سے بھرپور ہیں

خوبصورت ہے
وہ جگہ ۔۔۔۔ جہاں انسان کی عزت ہے
وہ مسکراہٹ ۔۔۔جو روح کی گہرائیوں سےپھوٹتی بے اختیار لبوں کو چھو لیتی ہے
وہ آنکھ جو اچھائیوں کو دیکھتی ہے
وہ سادہ دلی۔۔۔جو اپنا بنانے کا گر جانتی ہے
وہ دل ۔۔جو محبت انسانیت سے لبریز ہے
وہ چہرے۔۔۔جو زندگی سے بھرپور ہیں
محمد اجمل (@chajmal81486893) 's Twitter Profile Photo

جو جگہ آپ کی نہیں وہاں رہنے سے گریز کریں ،بہتری اسی میں ہے.جس جگہ لوگ آپ کے قابل نہیں وہاں سے چپ چاپ کنارہ کر لیں

جو جگہ آپ کی نہیں وہاں رہنے سے گریز کریں ،بہتری اسی میں ہے.جس جگہ لوگ آپ کے قابل نہیں وہاں سے چپ چاپ کنارہ کر لیں