
ch afaq
@chafaq55
Student Of BBA | Love Politics | Intrest In History
ID: 922748625247195136
24-10-2017 08:56:30
21,21K Tweet
461 Followers
1,1K Following














سعد رضوی بار بار اعلان کر رہا کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بات چیت سے معاملہ حل کریں۔ حکومت مذاکرات نہیں کر رہی بلکہ مذاکرات کے لیے جانے والوں کو بھی اریسٹ کر لیا ہے۔ ابھی مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے۔ 26 نومبر کو PTI کے لوگوں کے ساتھ جو ہوا، شاید وہی دوہرایا جا رہا ہے

