Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile
Chaudhry Mahboob Ali

@ch____ma

Think positive

ID: 854264762322083840

calendar_today18-04-2017 09:26:05

29,29K Tweet

5,5K Followers

7,7K Following

‏‎مہــــــــر 🇵🇰 (@s_t_o_i_c1) 's Twitter Profile Photo

*السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ* *اے پاک پروردگار ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے ہر پریشانی ہر مشکل دور فرما دے، ہم سب کی زندگی خوشیوں سے بھر دے* *آمیـــــــــن یاربّ العالمين*🤲 #قومی_زبان

*السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ* 
*اے پاک پروردگار ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے ہر پریشانی ہر مشکل دور فرما دے، ہم سب کی زندگی خوشیوں سے بھر دے*
*آمیـــــــــن یاربّ العالمين*🤲
#قومی_زبان
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌻 🌺 اللّٰہ کے نام ! 🌺آپ ﷺ نے فرمایا : اللّٰہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں ، جس نے ان کی حفاظت کی وہ جنت میں داخل ہو جائے گا اور اللّٰہ وتر (طاق) ہے ، وتر کو پسند کرتا ہے ۔ (صحیح مسلم -6809) 🌹صبح بخیر🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌻

 🌺 اللّٰہ کے نام !
🌺آپ ﷺ نے فرمایا :
اللّٰہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں ، جس نے ان کی حفاظت کی وہ جنت میں داخل ہو جائے گا اور اللّٰہ وتر (طاق) ہے ، وتر کو پسند کرتا ہے ۔

(صحیح مسلم -6809)

🌹صبح بخیر🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌻 🌺 نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : سارے انسان خطاکار ہیں، اور خطا کاروں میں سب سے بہتر وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں۔ (ابن ماجة 4251 ، الشيخ الألباني: حسن) 🌹صبح بخیر زندگی🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌻

🌺 نبی اکرم  ﷺ  نے فرمایا : 
سارے انسان خطاکار ہیں، اور خطا کاروں میں سب سے بہتر وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں۔   

(ابن ماجة 4251 ، الشيخ الألباني: حسن)

🌹صبح بخیر زندگی🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🍁گناہوں کا کفارہ ! رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں۔ (سنــن ترمذی-214) 🌹صبح بخیر🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 

🍁گناہوں کا کفارہ !
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں۔
(سنــن ترمذی-214)
🌹صبح بخیر🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا (56) ترجمہ: بےشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اے ایمان والو ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا (56)
ترجمہ:
بےشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اے ایمان والو ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 #درود_وسلام رسول اللّٰه ﷺ جب بستر پر جاتے تو فرماتے : اللّٰه تعالیٰ کی حمد ہے جس نے ہمیں کھلایا ، پلایا ، کافی ہوا اور ہمیں ٹھکانا دیا کتنے لوگ ہیں جن کا نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے نہ ٹھکانہ دینے والا۔ (صحیح مسلم-6894) 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

#درود_وسلام
رسول اللّٰه ﷺ جب بستر پر جاتے تو فرماتے :
اللّٰه تعالیٰ کی حمد ہے جس نے ہمیں کھلایا ، پلایا ،  کافی ہوا اور ہمیں ٹھکانا دیا کتنے لوگ ہیں جن کا نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے نہ ٹھکانہ دینے والا۔

(صحیح مسلم-6894)
🌹صبح بخیر زندگی🌹
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌹 🌻صبح بخیر زندگی🌻 یااللّٰه ہم تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت چاہتے ہیں 🤲یااللّٰه ہم سب پر اپنی رحمتوں اور عافیت کے سائے ہمیشہ دراز رکھ یااللّٰه ہم پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھ۔🤲 ❣️آمین یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌹

🌻صبح بخیر زندگی🌻
 یااللّٰه ہم تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت چاہتے ہیں 🤲یااللّٰه ہم سب پر اپنی رحمتوں اور عافیت کے سائے ہمیشہ دراز رکھ یااللّٰه ہم پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھ۔🤲

❣️آمین یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ❣️
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ 🌻 #درود_وسلام 🌺 رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا : قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو۔ ( سنن نسائی ۔ 1016) 🌹صبح بخیر زندگی 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ 🌻 

#درود_وسلام
🌺 رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا :
قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو۔ 

 ( سنن نسائی ۔ 1016)
🌹صبح بخیر زندگی 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم🌻 رسول اللّٰه ﷺ سے سوال کیا گیا : کون سا کلمہ افضل ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جسے اللّٰه نے اپنے فرشتوں کے لیے یا اپنے تمام بندوں کے لیے منتخب فرمایا ہے : سبحان اللّٰه وبحمده میں اللّٰه کی حمد کے ساتھ ہر ناشایان چیز سے اس کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں۔ (صحیح مسلم-6925)

🌻السلام علیکم🌻

رسول اللّٰه ﷺ سے سوال کیا گیا : 
کون سا کلمہ افضل ہے ؟
آپ ﷺ نے فرمایا :
جسے اللّٰه نے اپنے فرشتوں کے لیے یا اپنے تمام بندوں کے لیے منتخب فرمایا ہے :
سبحان اللّٰه وبحمده 
میں اللّٰه کی حمد کے ساتھ ہر ناشایان چیز سے اس کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں۔
(صحیح مسلم-6925)
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 اَللّٰھُمَّ حَبَّبْ اِلَیْنَا الْاِ یْمَانَ ۞ اے اللّٰه ہمیں ایمان کی محبت نصیب فرما۔ ♥️آمیـــن ثم آمیــــن یَارب العالمین♥️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ ❤️  #خاتم_النبیین_محمدﷺ

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

اَللّٰھُمَّ حَبَّبْ اِلَیْنَا الْاِ یْمَانَ ۞

اے اللّٰه ہمیں ایمان کی محبت نصیب فرما۔

♥️آمیـــن ثم آمیــــن یَارب العالمین♥️

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ ❤️ 

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم🌻 نبی کریم ﷺ نے فرمایا : جب اللّٰه تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود «إِنَّ رَحْمَتِي تَغْلِبُ غَضَبِي» کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔ (صحیح بخاری-7404) 🌹صبح بخیر🌹

🌻السلام علیکم🌻

نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
جب اللّٰه تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود «إِنَّ رَحْمَتِي تَغْلِبُ غَضَبِي» کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔

(صحیح بخاری-7404)
🌹صبح بخیر🌹
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌺 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ 🌺 🌹صبح بخیر 🌹 #درود_سلام اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ ❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

🌺 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ 🌺

🌹صبح بخیر 🌹

#درود_سلام 

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ ❤️ 

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 #درود_وسلام 🌺 ﷲ سبحانہ وتعالیٰ فرماتے ہیں : کہ وہ استغفار کرنے والے کو عذاب نہیں دیتے، کیونکہ استغفار اس گناہ کو مٹا دیتا ہے جو عذاب کا سبب بنتا ہے، اور یوں عذاب ٹل جاتا ہے۔ 🌹صبح بخیر زندگی🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 

#درود_وسلام
🌺 ﷲ سبحانہ وتعالیٰ فرماتے ہیں :
 کہ وہ استغفار کرنے والے کو عذاب نہیں دیتے، کیونکہ استغفار اس گناہ کو مٹا دیتا ہے جو عذاب کا سبب بنتا ہے، اور یوں عذاب ٹل جاتا ہے۔

🌹صبح بخیر زندگی🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌹 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : قیامت کی علامات میں سے یہ ہیں کہ علم اٹھ جائے گا ، جہالت جاگزیں ہو جائے گی ، شراب پی جانے لگے گی اور زنا کھل کر ہونے لگے گا- (صحیح مسلم -6785) 🌹صبح بخیر زندگی🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌹 

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :
قیامت کی علامات میں سے یہ ہیں کہ علم اٹھ جائے گا ، جہالت جاگزیں ہو جائے گی ، شراب پی جانے لگے گی اور زنا کھل کر ہونے لگے گا-
(صحیح مسلم -6785)

🌹صبح بخیر زندگی🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Chaudhry Mahboob Ali (@ch____ma) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 *قرآن مجید* *ہمارا بہترین ساتھی اور رہبر و رہنما ہے اگر ہم اس سے اپنا رشتہ مضبوط کریں گے تو ان شاءاللّٰه کبھی تنہا نہیں ہوں گے* 🌹صبح بخیر زندگی🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

 *قرآن مجید*
*ہمارا بہترین ساتھی اور رہبر و رہنما ہے اگر ہم اس سے اپنا رشتہ مضبوط کریں گے تو  ان شاءاللّٰه کبھی تنہا نہیں ہوں گے*

🌹صبح بخیر زندگی🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Zahid Bangash.(ZB) (@z_bangash1) 's Twitter Profile Photo

﷽! رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُـوْبَنَا❣️ اے ہمارے ربّ! تو ہمارے گنا ہ بخش دے. ✨❤️ آمین یا رب العالمین! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!

﷽! 

رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُـوْبَنَا❣️
اے ہمارے ربّ! تو ہمارے گنا ہ بخش دے.
✨❤️
آمین یا رب العالمین!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
Zahid Bangash.(ZB) (@z_bangash1) 's Twitter Profile Photo

اور پھر تم اپنی دعاؤں سی جان جاؤ گے کہ اللّٰہﷻ سے بہتر تقدیر بدلنے والا کوئی بھی نہیں ہے. بیشک! ✨❤️ ۔ السلام علیکم! صبح بخير!

اور پھر تم اپنی دعاؤں سی جان جاؤ گے کہ اللّٰہﷻ سے بہتر تقدیر بدلنے والا کوئی بھی نہیں ہے.
بیشک!
✨❤️
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
Nighat Yousafzay (@nighatyz) 's Twitter Profile Photo

🍃 ﷽ 🍃  السلام علیکم ورحمتہ اللہ  وبرکاتہ 💚 حَسْبِیَﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُوَھُوَ رَبُّ الْعَرْش العَظِیْمِ۞ (سورۃ التوبۃ :129) حضرت محمّد ﷺ ❤️ 🌻 صباح الخیر 🌻  ✨️ 🕋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡  𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🕋 ✨️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

🍃 ﷽ 🍃 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ  وبرکاتہ 💚

حَسْبِیَﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُوَھُوَ رَبُّ الْعَرْش العَظِیْمِ۞

(سورۃ التوبۃ :129)

حضرت محمّد ﷺ ❤️

🌻 صباح الخیر 🌻 

✨️ 🕋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡

 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🕋 ✨️

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ