My heart is full of pain. My heart is full of rage.
God give this little girl a heaven in which she will never again suffer, and burn in hell every criminal that made her suffer here.
ایک اور پھول جیسی بچی جو کہ میڈیکل کی طالبہ تھی اپنے میٹرک فیل کزن کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہوئی،غیرت صرف لڑکیوں کے وجود پر لاگو ہوتی ہے؟کیا محبت،آزادی اورخوشی صرف مردوں کاحق ہے؟
یا ہم واقعی ایک ایسے سماج میں جی رہے ہیں
جہاں بیٹی کی خوشبو بھی کسی کو برداشت نہیں؟
#sanayousaf