Bint-e-Hawa (@call_me_kashaf) 's Twitter Profile
Bint-e-Hawa

@call_me_kashaf

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء 😇❤

ID: 1749512911142445057

calendar_today22-01-2024 19:23:32

1,1K Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Bint-e-Hawa (@call_me_kashaf) 's Twitter Profile Photo

الـلّٰـہ کـے ہـر فیصلـے پـر مطمئـن رہیـں کیـونکـہ الـلّٰـہ وہ نہیـں دیتـا جـو آپکـو اچھـا لگتـا ہـے بلکـہ الـلّٰـہ وہ دیتـا ہـے جـو آپ کیلئـے اچھـا ہـوتـا ہـے

Almost 15 lives lost. A family from Sialkot swept away by flash floods while simply having breakfast by a riverside hotel in Swat. 💔 #Sialkot #swatflood #swatincident

Almost 15 lives lost. A family from Sialkot swept away by flash floods while simply having breakfast by a riverside hotel in Swat. 💔
#Sialkot #swatflood #swatincident
Bint-e-Hawa (@call_me_kashaf) 's Twitter Profile Photo

اے اللّٰه اگر ہم مخلص نہ ہوں تو ہمیں خالص کر لیجیے.. ہم صابر نہ ہوں تو ہمیں صابر بنا دیجیے .! ہم تیری راہوں کے اہل نہ ہوں تو ہمیں اہل بنا دیجیے..!! ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں بخش دیجیے.. لیکن ہمیں اپنی راہوں سے کبھی الگ نہ کیجیے گا۔

Bint-e-Hawa (@call_me_kashaf) 's Twitter Profile Photo

انسان رہ سکتا ہے محبت کے بغیر لوگوں کے رشتوں کے بغیر ہر شے کے بغیر مگر اللہ کہ بغیر نہیں رہ سکتا جن چیزوں کے نہ ملنے پر اللہ مل جاتا ہے وہ واقعہ بڑی 🥹انمول ہوتی ہیں اور اللہ کا مل جانا دنیا کی ہر شے مل جانے سے زیادہ انمول ہے چاہے وہ محبت 🫂ہو، خواہش ہو یا ضرورت ہو ❤‍🩹🥺

Bint-e-Hawa (@call_me_kashaf) 's Twitter Profile Photo

جب دل لوگوں کے رویوں الجھنوں غموں اور حالات سے تھک کر خالی ہوجاتا ہے تو وہ رب اس دل میں آتا ہے اس دل کو صبر سے باندھ دیتا ہے اس پہ سکون بھرا ہاتھ پھیرتا ہے ہم بھر جاتے ہیں اسکے آنے سے اسکے تھامنے سے وہی تو ہے ہماری ذات کے ہر خلا کو پر کرنے والا ❤😇

Bint-e-Hawa (@call_me_kashaf) 's Twitter Profile Photo

انسان کی دوچیزیں درست ھو جائیں تو اسکے سب معاملات درست ھو جائیں۔ اسکی نماز اور اسکی زبان❤

Bint-e-Hawa (@call_me_kashaf) 's Twitter Profile Photo

محبت قربانیاں مانگتی ہے! رب ایسے تو نہیں مل جائے گا ہر اس چیز کو قربان کرو جس سے وہ ناراض ہوتا ہے اسے دکھائیں کہ آپ واقعی اس کی محبت چاہتیں ہیں سب کچھ جیت کر رب کو کھو دیا تو سمجھ جانا تم جیتے نہیں ہارے ہو اور اگر سب کچھ ہار کر رب کو پا لیا تو وہ تمہاری ہار نہیں جیت ہو گی 😇

Zeeshan Ali (@mlk_dhyshan) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔ ﴿سورۃ آل عمران ۱۶۰﴾ #Quran

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه

اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔

﴿سورۃ آل عمران ۱۶۰﴾

#Quran
Bint-e-Hawa (@call_me_kashaf) 's Twitter Profile Photo

اللہ سے چپکے چپکے بات کیا کرو وہ اس دل کو خالی نہیں لوٹاتا جو زندگی کی تھکان سے بھاگ کر اس کی رحمت کے سائے میں آ گیا ہو۔